مولوی اپنے مفاد کی خاطر اس قدر گر جاتا ھے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
@Atif
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں. مولوی بھی ایسی معاشرے کا حصہ ہے جہاں کچھ استثنی کے ہر کوئی قدر ضرورت گر جاتا ہے. جمہورے، لبرل اور ان کے بھیس میں چھپے فرقہ پرست نا گرتے ہو تو کوئی بات ہو
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا نے غلط کہا الله حساب لے لے گا ،آپ اپنے حساب کتاب کی فکر کریں ، مولانا کے ساتھ سب نے مر جانا ہے ،اس لئے باقی زندگی کی فکر کریں

چوہدری صاحب! آپ اسلام کو غلط کہہ رہے ہیں؟؟
(omg)

مولانا اگر غلط ہیں تو ان کے پڑھائے ہوئے جنازے، نکاح اور نمازوں کی کیا حیثیت ہے پھر؟؟

دوسرا سوال!!!!! اگر یہ حرکت میں کرتا تو کیا تب بھی آپ کا جواب یہی ہوتا کہ عاطف نے غلط کہا، اللہ حساب لے لے گا، باقیوں کو اپنے حساب کتاب کی فکر کرنی چاہیے؟؟
میرا اندازہ ہے کہ آپ ایک مذمتی تھریڈ بناتے اور مجھے دائرہ اسلام سے باہر ہونے کی خبر سُناتے، یا کم از کم میرا حساب کتاب آپ خود ہی کرنے کی کوشش کرتے، ایمان سے بتائیں کیا ایسا نہیں؟؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
@Atif
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں. مولوی بھی ایسی معاشرے کا حصہ ہے جہاں کچھ استثنی کے ہر کوئی قدر ضرورت گر جاتا ہے. جمہورے، لبرل اور ان کے بھیس میں چھپے فرقہ پرست نا گرتے ہو تو کوئی بات ہو

گویا آپ مجھے ایک ایسے نظام کی دعوت دیتے ہیں جو معاشرے سے متاثر ہوسکتا ہو یعنی اس میں اتنی مضبوطی نہیں کہ اپنی شناخت برقرار رکھ سکے؟؟ اس نظام میں بھی استثنیٰ کی امید کی جاسکتی ہے؟؟
ثابت ہوا کہ اللہ کے نظام میں تو کوئی استثنیٰ نہ تھا لیکن مولویوں نے بنا دیا اور آپ انہی مولویوں سے اللہ کا نظام چلوانا چاہتے ہو جو ایک اجتماع میں شرکت کیلئے سرورِ کائنات کے حوالے سے جھوٹ بولیں؟؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی نبی اکرم پر یا ان کے نام پر جھوٹ باندھے اس کا انجام سب کو معلوم ہے
انجام تو طالبان دہشت گرد بھی دیکھتے ہیں لیکن آپ لوگ انکو شہید کہہ کے معاملہ مشتبہ کر دیتے ہو
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

چوہدری صاحب! آپ اسلام کو غلط کہہ رہے ہیں؟؟
(omg)

مولانا اگر غلط ہیں تو ان کے پڑھائے ہوئے جنازے، نکاح اور نمازوں کی کیا حیثیت ہے پھر؟؟

دوسرا سوال!!!!! اگر یہ حرکت میں کرتا تو کیا تب بھی آپ کا جواب یہی ہوتا کہ عاطف نے غلط کہا، اللہ حساب لے لے گا، باقیوں کو اپنے حساب کتاب کی فکر کرنی چاہیے؟؟
میرا اندازہ ہے کہ آپ ایک مذمتی تھریڈ بناتے اور مجھے دائرہ اسلام سے باہر ہونے کی خبر سُناتے، یا کم از کم میرا حساب کتاب آپ خود ہی کرنے کی کوشش کرتے، ایمان سے بتائیں کیا ایسا نہیں؟؟

آپ نے یہاں میری بات کا اپنی سوچ کے مطابق مفہوم نکال لیا ہے ،قادری صاحب نے اعلانیہ کہ دیا کہ میں نے خواب دیکھا ،یہ صاحب نام ہی چھپا گئے ،خواب میں زیارت رسولpbuh سے بڑھ کر ایک امتی کے لئے کیا سعادت ہو سکتی ہے ،لیکن ہم کہاں اس قابل ،ہمارے اعمال تو ان کی ہدایت کے خلاف ،اس لئے میں اکثر کہتا ہوں کہ فرقہ واریت کا موضوع ،اس امّت کا موضوع نہیں ہے ،جس چیز سے الله کے رسول pbuhنے منع کیا ،اس کی پیروی سے ہم کیسے نجات پا سکتے ہیں ؟

میرے کہنے کا مقصد یہ ہی تھا کہ دونوں انتہایوں پر جانے والے جب کسی کی نہیں مانتے تو پھر سب کا فیصلہ روز حساب الله کر دے گا
آپ نے میرا حوالہ شائد اسی لئے دیا تھا اور انصاری صاحب کا بھی ؟ الله آپ کو خوش رکھے
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
انجام تو طالبان دہشت گرد بھی دیکھتے ہیں لیکن آپ لوگ انکو شہید کہہ کے معاملہ مشتبہ کر دیتے ہو

یہ بھی ایک بحث طلب موضوع ہے کہ طالبان کون ہیں
اور کس کس پر طالبان کا نام چسپاں کر دیا گیا ہے
حقیقت میں طالبان کون تھے
ان کے کیا مقصد تھے
اور آج ہر گلی کوچے میں باریش شخص پر طالبان کا ٹھپا کیوں چسپاں ہے
آسان فرار کے لیے بھی تو کوئی نہ کوئی نام چاہیے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
گویا آپ مجھے ایک ایسے نظام کی دعوت دیتے ہیں جو معاشرے سے متاثر ہوسکتا ہو یعنی اس میں اتنی مضبوطی نہیں کہ اپنی شناخت برقرار رکھ سکے؟؟ اس نظام میں بھی استثنیٰ کی امید کی جاسکتی ہے؟؟
ثابت ہوا کہ اللہ کے نظام میں تو کوئی استثنیٰ نہ تھا لیکن مولویوں نے بنا دیا اور آپ انہی مولویوں سے اللہ کا نظام چلوانا چاہتے ہو جو ایک اجتماع میں شرکت کیلئے سرورِ کائنات کے حوالے سے جھوٹ بولیں؟؟
@barca, @hmkhan, @Believer12, @Baatuni, @patriot
خود کلامی کر کے آپ کچھ بھی مجھ سے منصوب کر سکتے ہیں

بہرحال آپ اس نظام کی دعوت دے رہے ہیں جس میں استثنی ہی استثنی ہیں اور جو اپنی بنیاد ہی معاشرے کی خواہشات پر رکھتا ہے. اگر میں مولوی کے نظام کی دعوت دے رہا ہوں آپ الله کے نظام کے داعی کیوں نہیں بن جاتے

میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا میں نے کبھی یہ نہیں کہا کے فضل الرحمان ہی پاکستان کا وزیر اعظم بنے، یا جماعت اسلامی ہی مسائل کا آخری حل ہے اور نا ہی میں نے کبھی تنظیم اسلامی میں کبھی ایسی آواز سنی کے جب ہماری حکومت بنے کی

جنھے استثنائی نظام چلانا اور بچانا ہے وہ الله کے نظام سے بچنے کے لئے اسے مولوی کا نظام کہہ کر جان خلاصی کراتے ہیں

مولوی صاحب کیا کہہ رہے ہیں میں نے نا ٹیگ ہونے سے پہلے سننے کی زحمت کی اور نا ہی بعد میں. آپ کو استثنائی نظام بچانے کے لئے ضرورت ہے بار بار سنے اور مزید مواد کی تلاش و تشہیر جاری رکھیں