مٹھائی کی قیمت کےتعین کا معاملہ،چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ تشکیل

6mithaschjkjkj.png

سپریم کورٹ میں مٹھائی و بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس سماعت کریں گے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں مٹھائی و بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق شہری کی جانب سے ملک بھر میں مٹھائی اور بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین سےمتعلق دائر کی گئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15 نومبر کو کیس پر سماعت کرے گا۔

https://twitter.com/x/status/1723291690516316245
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے سامنے ایسے کیسز کو سماعت کیلئے مقرر کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
صحافی واینکر طارق متین نے کہا کہ انہیں سپریم کورٹ میں بطور نمبر 2 جج کے پھر بھی بہتر کیسز مل جاتے تھے ، یہ خود کیا لے کر بیٹھ گئے۔

https://twitter.com/x/status/1723317081423417693
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ورک شہبازنے کہا کہ چیف جسٹس ملک میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملےپر کب نوٹس لے کر بینچ تشکیل دیں گے؟

https://twitter.com/x/status/1723294481405931531
ایم جنید نے کہا کہ سابق چیف جسٹس بندیال قاضی فائز عیسیٰ کو طلاق اور خلع کے کیسز دیا کرتے تھے، مگر یہ خود ایسے کیسز سن رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1723298423313510667
عمران بھٹی نے اس خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پھر تو اب میٹھا میٹھا انصاف ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1723295330530377941
وجاہت شکور نے کہا کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے بھی سموسے کی قیمتوں کا تعین کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1723300480237875645
ایک صارف نے کہا کہ ملک میں سیاسی ورکرز پر تشدد ہورہا ہے مگر چیف جسٹس مٹھائی کی قیمتوں کا کیس سن رہے ہی، کیا کرپشن یا جبری گمشدگی، اغوا اور لاپتہ افراد کے کیسز اتنی اہمیت نہیں رکھتے تھے؟

https://twitter.com/x/status/1723305646182072484
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پھر بھی یہ جج حرامزادے کہیں گے، کہ
ہمیں پوری دنیا میں 140ویں پوزیشن پر کیوں رکھا گیا ہے ۔ ۔ ۔
ہمارے معاملہ شناس کپتان نے انکے ڈھارس، اور بل بوتے پر
اسمبلیاں تحلیل کیں،، اور آئین کی سر بلندی اور الیکشن کی توقع کر بیٹھا تھا ۔ ۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
6mithaschjkjkj.png

سپریم کورٹ میں مٹھائی و بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس سماعت کریں گے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں مٹھائی و بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق شہری کی جانب سے ملک بھر میں مٹھائی اور بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین سےمتعلق دائر کی گئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15 نومبر کو کیس پر سماعت کرے گا۔

https://twitter.com/x/status/1723291690516316245
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے سامنے ایسے کیسز کو سماعت کیلئے مقرر کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
صحافی واینکر طارق متین نے کہا کہ انہیں سپریم کورٹ میں بطور نمبر 2 جج کے پھر بھی بہتر کیسز مل جاتے تھے ، یہ خود کیا لے کر بیٹھ گئے۔

https://twitter.com/x/status/1723317081423417693
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ورک شہبازنے کہا کہ چیف جسٹس ملک میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملےپر کب نوٹس لے کر بینچ تشکیل دیں گے؟

https://twitter.com/x/status/1723294481405931531
ایم جنید نے کہا کہ سابق چیف جسٹس بندیال قاضی فائز عیسیٰ کو طلاق اور خلع کے کیسز دیا کرتے تھے، مگر یہ خود ایسے کیسز سن رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1723298423313510667
عمران بھٹی نے اس خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پھر تو اب میٹھا میٹھا انصاف ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1723295330530377941
وجاہت شکور نے کہا کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے بھی سموسے کی قیمتوں کا تعین کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1723300480237875645
ایک صارف نے کہا کہ ملک میں سیاسی ورکرز پر تشدد ہورہا ہے مگر چیف جسٹس مٹھائی کی قیمتوں کا کیس سن رہے ہی، کیا کرپشن یا جبری گمشدگی، اغوا اور لاپتہ افراد کے کیسز اتنی اہمیت نہیں رکھتے تھے؟

https://twitter.com/x/status/1723305646182072484
فوجی حرام زادوں کے گلاب جامن چاٹتے چاٹتے یہ دلے اب ان کی قیمت بھی طے کریں گے
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Judges abhi sy mithaai ki prices Ka case ly KR beith gye because they knew inn ki death pr mithaai hi tuqseem ho gi ....inn Shaa Allah
 
cheema lahori

MPA (400+ posts)
یہ تمام پبلک آفس ہولڈر ہمارے بارے میں سوچتے ہیں کہ ہم ڈفر ہیں۔
فیض عیسیٰ صاحب اپنا اصل کام کریں ورنہ عہدہ چھوڑ دیں جرنیلوں کی گرل فرینڈ کی طرح کام نہ کریں۔
اسی دن اعتزاز احسان کیس خارج کر کے اس کیس کی سماعت کی جائے گی۔
یہ لوگ ہمارے ساتھ غلاموں جیسا سلوک کرتے ہیں۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
6mithaschjkjkj.png

سپریم کورٹ میں مٹھائی و بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس سماعت کریں گے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں مٹھائی و بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق شہری کی جانب سے ملک بھر میں مٹھائی اور بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین سےمتعلق دائر کی گئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15 نومبر کو کیس پر سماعت کرے گا۔

https://twitter.com/x/status/1723291690516316245
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے سامنے ایسے کیسز کو سماعت کیلئے مقرر کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
صحافی واینکر طارق متین نے کہا کہ انہیں سپریم کورٹ میں بطور نمبر 2 جج کے پھر بھی بہتر کیسز مل جاتے تھے ، یہ خود کیا لے کر بیٹھ گئے۔

https://twitter.com/x/status/1723317081423417693
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ورک شہبازنے کہا کہ چیف جسٹس ملک میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملےپر کب نوٹس لے کر بینچ تشکیل دیں گے؟

https://twitter.com/x/status/1723294481405931531
ایم جنید نے کہا کہ سابق چیف جسٹس بندیال قاضی فائز عیسیٰ کو طلاق اور خلع کے کیسز دیا کرتے تھے، مگر یہ خود ایسے کیسز سن رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1723298423313510667
عمران بھٹی نے اس خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پھر تو اب میٹھا میٹھا انصاف ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1723295330530377941
وجاہت شکور نے کہا کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے بھی سموسے کی قیمتوں کا تعین کیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1723300480237875645
ایک صارف نے کہا کہ ملک میں سیاسی ورکرز پر تشدد ہورہا ہے مگر چیف جسٹس مٹھائی کی قیمتوں کا کیس سن رہے ہی، کیا کرپشن یا جبری گمشدگی، اغوا اور لاپتہ افراد کے کیسز اتنی اہمیت نہیں رکھتے تھے؟

https://twitter.com/x/status/1723305646182072484
Law Judge GIF
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
as Pakistan is doing دن دوگنی رات چوگنی ترقی the esteemed judges want people to enjoy and celebrate by having sweets at affordable prices.
after resolving the marriages/divorce issues, the next major case in front of these honourable judges might be dearth of quality circumcision clinics around the country. the honourable judges may offer their own services in this regard.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ثاقب نثار صاحب نے اپنے وقت میں جب رمضان میں سموسوں کی قیمت کے تعین کا کیس سنا تھا تو ان پر سب سے زیادہ تنقید اور لعن طعن انہی محترم المقام قاضی فائز عیسی نامی صاحب نے کی تھی

Since he has occupied this position of CJP, every single day he is licking his own spit of the past.
Qudrat kaa intaqam isay he kehtay haien.

taban

اگر ثاقب نثار گلاب جامن کا کیس سنتا تو قاصی ناجائز کبھی تنقید نہ کرتا اب سموسوں کا کیس بھی کوئی سننے والی بات ہے کیا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ثاقب نثار گلاب جامن کا کیس سنتا تو قاصی ناجائز کبھی تنقید نہ کرتا اب سموسوں کا کیس بھی کوئی سننے والی بات ہے کیا

گول گول ھُوں نرم نرم ھُوں
آدھا پھل ھُوں آدھا پھول

یعنی میں بقلم خود عزت مآب حضرت گلاب جامن رحمت اللہ علیہ
 
Back
Top