مہنگائی کہاں سے آرہی ہے

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Yes note printing and import consumption led growth due to overvalued PKR.

ناممکن ہے۔ اگر کنجر اقتدار میں واپس آئے تو خانہ جنگی شروع ہو جائے گی
ایسی لئے تو عمران خان کی حکومت قائم ھے کیونکہ اس ملک کی کالی بھیڑیں جانتی ہیں کہ آگر عمران خان کی حکومت کو گرانے کی کوشش کی گئی تو عوام یہ برداشت نہیں کرے گی اس وجہ سے عمران خان کی حکومت بیساکھیوں پر چلائی جا رہی ھے اور بد قسمتی سے اس ملک کی کالی بھیڑیں ملک اور قوم کا نہیں سوچ رھے ھیں اور بس آپنے مفادات کا سوچ رھے ھیں اور عمران خان کی حکومت کو میڈیا کے ذریعے مہنگائی کا پروپیگنڈا کروایا جا رہا ھے اور عوام کو دیکھایا جا رہا ھے کہ عمران خان فیل ہوگیا ھے تاکہ 2023 کے الیکشن میں عمران خان اکثریت حاصل نہ لے ۔ عوام کو عمران خان کے ساتھ کھڑی ھے لیکن عمران خان کے گرد بھی کالی بھیڑیں موجود ہیں جو کہ عمران خان کو غلط مشورے دے رھے ھیں عمران خان کو سوچ سمجھ کر قدم اُٹھانے چاہئیں جان بوجھ کر میڈیا کے ذریعے عمران خان کو بلیک میل کیا جاتا ھے جس میں کامران خان جیسے صحافی بھی شامل ہیں جو کہ ایک طرف عمران خان کی حکومت کی تعریف کرتا ھے آپ دوسری ویڈیو میں عمران خان کو بلیک میل کرتا ھے