میانوالی ایئربیس پر حملہ پسپا، 3 طیاروں کو نقصان، 3 دہشت گرد مارے گئے

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Saddique Jaan has been reporting it since 3 AM in the morning. Finally, DGISPR confirms the news.

https://twitter.com/x/status/1720648756591513978
https://twitter.com/x/status/1720645888278663572

ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے

شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرےمزید اردو خبریں
حملے کے دوران پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے تین طیاروں اور ایک فیول باؤزر کو بھی کچھ نقصان پہنچا۔ فوٹو: فائل


حملے کے دوران پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے تین طیاروں اور ایک فیول باؤزر کو بھی کچھ نقصان پہنچا۔ فوٹو: فائل

میانوالی: سیکیورٹی فورسز نے پاک فضائیہ کے ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آج صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ ہوا جسے الحمدللہ سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور موثر جواب کی بدولت ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں اور اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا۔

غیر معمولی جرأت اور بروقت جوابی کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیس میں داخل ہونے کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا تاہم حملے کے دوران پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے تین طیاروں اور ایک فیول باؤزر کو بھی کچھ نقصان پہنچا، علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کرنے کے لیے ایک جامع مشترکہ کلیئرنس اور کومبنگ آپریشن آخری مراحل میں ہے۔

پاکستان کی مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Termitenator

Senator (1k+ posts)
Pakistan & Turkey, are the only two real Muslim Militarys lefts in the world. Iran is so so....

Once, Iraq, Egypt, Syria also had strong militarys but now thats long past memory
 

awesomkhan

Politcal Worker (100+ posts)
its is Na-Pak Army vs Na-Pak Army... Yeah sirf Londy-bazi kr sakty hain... Apny hi log marwa rhy hain... Election mukao plan... Hamen kia pata rubber ki golian mar k jhoot mot ka plan kr k aik drama create karen gy... In se kuch bhi expect kr sakty ho...They have sold the land
 

ibrar

Politcal Worker (100+ posts)
Don’t trust a word these morons and habitual liars sitting in the ISPR office are manufacturing fake propaganda news. Their full time job and expertises are porn related videography for blackmailing purposes and watch with their psycho chief.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اصلی دہشت گرد جب آتے ہیں تو وہ خالی ہاتھ نہیں آتے خالی ہاتھ سیاسی ورکر ہوتا ہے ۔لیکن جس ملک نے اپنے اسی فیصد عوام کو دہشت گرد بنایا ہواہے جن کے ہاتھوں کوئ ایک پولیس یا فوج کا نوجوان زخمی تک نہیں ہوا ۔تو دہشت گردوں کو موقع مل گیا ہے اصلی دہشت گردی کا ۔وہ جانتے ہیں ان کا مقابلہ کرنے والے اس وقت نقلی دہشت گرد بنانے میں مصروف ہیں
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
This is what happens when intelligence community is busy in bringing a rss certified nawaz amritsari.

Total intelligence failure or it could be a ploy as well by amritsari supporters to stop elections indefinitely.
duffers ne har sorat me pti ka rasta rokna hai elections me. Nawaz london se jati mujrah me betne nahi aya. 🤣