میاں چنوں:پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

tariq-jamil-on-khanewal-inc.jpg

میاں چنوں میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

میاں چنوں میں توہین مذہب کے الزام میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت کے معاملے پر معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا مؤقف سامنے آیا ہے۔ جس میں ان کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات ظلم اور جہالت ہیں۔

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے میاں چنوں واقعہ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں چنوں واقعہ اور سانحہ سیالکوٹ ظلم اور جہالت ہے، شریعت تو یہاں تک کہتی ہے کہ قاتل کو سزا عدالت دے گی، آپ نہیں۔

واضح رہے کہ میاں چنوں میں دو روز قبل ہجوم نے توہین مذہب (قرآن کے اوراق جلانے) کا الزام لگا کرایک شخص کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد 33 نامزد اور 300 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ ایس ایچ او تھانہ تلمبہ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں۔

خانیوال کے علاقے میاں چنوں میں توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے شخص مشتاق کے بھائی کا کہنا ہےکہ ان کا بھائی16،17 سال سے ذہنی طور پر مفلوج تھا اور ملتان کے ایک ڈاکٹر سے اس کا علاج بھی چل رہا تھا۔

مقتول مشتاق کے بھائی ذوالفقار کا کہنا تھا کہ ان کے بھائی کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کیا گیا، اس کے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹی گئیں، اس کے مرنے کے بعد بھی لاش کو پیٹا گیا اور بے حرمتی کی گئی۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے جنونیوں کا غلبہ ہوچکا ہے اب کوی بھی امن کی بات سننے کو تیار نہیں، ویسے بھی نشے نے قوم کی برداشت ختم کردی ہے
 
zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
لگتا ہے جنونیوں کا غلبہ ہوچکا ہے اب کوی بھی امن کی بات سننے کو تیار نہیں، ویسے بھی نشے نے قوم کی برداشت ختم کردی ہے

نواز شریف ایک نشہ ہے، (ڈڈو چارجر عرف مریم اورنگزیب )
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ریاست کے چاروں ستون خود کو قانون سے بالا تر سمجھتے ہیں. رفتہ رفتہ یہ رویہ سارے معاشرے میں پھیل گیا
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست کے چاروں ستون خود کو قانون سے بالا تر سمجھتے ہیں. رفتہ رفتہ یہ رویہ سارے معاشرے میں پھیل گیا
Kia inn char satoonon mein awaam bhi aati hai? Pakistan ko junooni dou tabqaat nay banaya hai. Aik ka naam hai Military establishment aur doosray ka naam hai Moulvi ( Saaray Moulvi nahin lekin aksriat).

Kia kabhi moulvion nay awwam ko sunan ibn e maaja ki yeh sahih Hadith bataee hai?

“ Allah nay 3 tarah kay logon say qalam utha lia hai. Aik Bacha, Doosra Paagal aur teesra soya howa shakhs “.
 
ریاست کے ستونوں میں کسی بھی ستون کا نام عوام نہیں ہے

بھٹو اور نواز شریف کو فوج نے بنایا. الذولفقار، ایم کیو ایم، بی ایل اے جیسی تنظیمیں مولویوں کی نہیں ہیں

اگر مولوی نہیں سنائی تو عوام کو سنن ابن ماجہ کی حدیث کس نے سنائی! انگریزی کے استاد نے یا پی ٹی ماسٹر نے​
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست کے ستونوں میں کسی بھی ستون کا نام عوام نہیں ہے

بھٹو اور نواز شریف کو فوج نے بنایا. الذولفقار، ایم کیو ایم، بی ایل اے جیسی تنظیمیں مولویوں کی نہیں ہیں

اگر مولوی نہیں سنائی تو عوام کو سنن ابن ماجہ کی حدیث کس نے سنائی! انگریزی کے استاد نے یا پی ٹی ماسٹر نے​
I already said vast majority of Moulvis taught extremism to the public. That doesn’t mean few Moulvis didn’t try to calm down people. When majority is teaching extremism, who listens to minority. I talked in ‘taghleeb ka qaeda’ and you took it to English teacher and PT Master. Afsos. Waisay mein nay yeh hadees aik non-Moulvi say sunee hai. Agar Dr. Israr sb nay kahin bayan ki hai tou mairay saath link Share karain. I will appreciate.

Pakistan mein extremism Zia ul Haq nay shuroo kia Afghan jihad kay naam par. Iss mein us kay dast-o-baazu banay moulvi. Moujooda mazhabi junooniat ka baani hai Khadim Rizvi jis ko Agencies nay launch aur support kia takeh Nawaz ko giraya ja sakay.
 
حکمرانوں کی نااہلی اور لاقانونیت پر پردہ ڈالنے کا اچھا طریقہ ہے کے سب کچھ مولوی پر ڈال دو. عوام منتخب نمائندوں کی سنتی ہے اور انھے ووٹ دیتی ہے ورنہ ووٹ بھی مولوی کو دے

افغانستان پر روس کا حملہ ایک حقیقت ہے اور امکان یہی تھا کے وہ افغانستان کے بعد پاکستان پر حملہ آور ہو گا. افغان میں جہاد اسی امکان کے پیش نظر کیا گیا. اور شائد اسی وجہ سے آج پاکستان کیمونسٹ یا کیمونزم کے زیر اثر ملک نہیں ہے

اگر کبھی ڈاکٹر اسرار احمد کو سنا ہوتا تو یہ حدیث نا صحیح لیکن قتل ناحق کی پرزور مذمت ضرور سنی ہوتی​