میرا استعفیٰ نظام کے خلاف بغاوت ہے، لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج شاہد جمیل

battery low

Minister (2k+ posts)

کچھ لوگوں نے پورے سسٹم کو یرغمال بنایا ہوا ہے، وہ لوگ ہمارے اوپر مسلط ہیں، میں نے استعفیٰ کسی کے دبائو میں نہیں دیا، میرا استعفیٰ نظام کے خلاف بغاوت ہے، لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج شاہد جمیل کا وکلا کنونشن سے خطاب۔۔!!

لاہور ہائیکورٹ کے حال ہی میں استعفی دینے والے جج جسٹس ریٹائرڈ شاہد جمیل کا وکلاء کنونشن سے خطاب،لوگوں کو ڈر ہوتا ہے نوکری چلی جائے گی، اس خوف سے باہر آؤ، میرا استعفیٰ اُن لوگوں کیلئے مثال ہے جو خوف میں آکر فیصلے دے رہے ہیں، میرا استعفی نظام سے بغاوت کیلئے تھا۔

https://twitter.com/x/status/1760575380451156110
https://twitter.com/x/status/1760579341644148764
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شرابیوں حرامیوں زانیوں غداروں کالے کالے کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں نے لوٹ مار کے لئے اس پورے سسٹم کو چکلا بنایا ہوا ہے تھوڑے ہی نطفہ حرام خنزیر کے بچے چھہتر سال سے چکلے کی طرح اس سسٹم کو چلا رہے ہیں
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I don't think Judges retiring is the best thing. who will furnish justice then? the bikao justice.

I salute this guy but his sacrifice will go down the drain in this society.

کچھ لوگوں نے پورے سسٹم کو یرغمال بنایا ہوا ہے، وہ لوگ ہمارے اوپر مسلط ہیں، میں نے استعفیٰ کسی کے دبائو میں نہیں دیا، میرا استعفیٰ نظام کے خلاف بغاوت ہے، لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج شاہد جمیل کا وکلا کنونشن سے خطاب۔۔!!

لاہور ہائیکورٹ کے حال ہی میں استعفی دینے والے جج جسٹس ریٹائرڈ شاہد جمیل کا وکلاء کنونشن سے خطاب،لوگوں کو ڈر ہوتا ہے نوکری چلی جائے گی، اس خوف سے باہر آؤ، میرا استعفیٰ اُن لوگوں کیلئے مثال ہے جو خوف میں آکر فیصلے دے رہے ہیں، میرا استعفی نظام سے بغاوت کیلئے تھا۔

https://twitter.com/x/status/1760575380451156110
https://twitter.com/x/status/1760579341644148764
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Judges and bureaucrats who believe in rule of law should speak out against injustice in Pakistan.If they don’t then their future generations will be persecuted by the generals too.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جسٹس منیر کی بدروح جسٹس فائز عیسئی
اور غدار یحئئ خان کی بدروح ؟؟؟؟؟؟ کون بوجھو تو جانیں ؟
 
zerozero

MPA (400+ posts)
Bhai chaklay kay bhe kuch asool hotay hongay... Mülk ko yeh us say bhe batttar chala rahay hain har chez khatam kerkay rakh di hay