battery low
Chief Minister (5k+ posts)
کچھ لوگوں نے پورے سسٹم کو یرغمال بنایا ہوا ہے، وہ لوگ ہمارے اوپر مسلط ہیں، میں نے استعفیٰ کسی کے دبائو میں نہیں دیا، میرا استعفیٰ نظام کے خلاف بغاوت ہے، لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج شاہد جمیل کا وکلا کنونشن سے خطاب۔۔!!
لاہور ہائیکورٹ کے حال ہی میں استعفی دینے والے جج جسٹس ریٹائرڈ شاہد جمیل کا وکلاء کنونشن سے خطاب،لوگوں کو ڈر ہوتا ہے نوکری چلی جائے گی، اس خوف سے باہر آؤ، میرا استعفیٰ اُن لوگوں کیلئے مثال ہے جو خوف میں آکر فیصلے دے رہے ہیں، میرا استعفی نظام سے بغاوت کیلئے تھا۔
https://twitter.com/x/status/1760575380451156110
https://twitter.com/x/status/1760579341644148764
Last edited by a moderator: