!میرے پیارے ہموطنو! تُم کھڑے تھے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

"اگر آج ڈر گئے تو اِن نسلوں کو پے کرنا پڑے گا۔"
سلام آپ کو میری بہن، آپ ہی اس قوم کی امید ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1530240398056214528
او وڑ اوے - تم سارے بےغیرت ظالم تیار تھے اس کو کوئی خونی ڈرامہ بنانے کے لئے --- یہ ایکٹر لڑکی پھر انہی بچوں کی لاشوں کو اٹھا کر بین کے ڈرامے کر رہی ہوتی - ریاست سے لڑو گے تو آگے سے تم کتے کی نسلوں کو پھول نہیں ملیں گے
یہ تو تم لوگوں لیڈر ہی بزدل پھسڈی نکلا تو بچ گئے ہو تم
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
کہ تم کھڑے تھے
لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے
تو تم کھڑے تھے
تمہاری آنکھوں کے طاقچوں میں
جلے چراغوں کی روشنی نے
نئی منازل ھمیں دکھائیں
تمہارے چہرے کی جھریوں نے
ھے ولولوں کو نمود بخشی
تمہارے بھائی،تمہارے بیٹے
تمہاری بہنیں ، تمہاری مائیں
تمہاری مٹی کا ذرہ ذرہ گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے
ہماری دھرتی کے جسم سے جب ھوس کے مارے
سیاہ جونکوں کی طرح چمٹے
تو تم کھڑے تھے
تمہاری ہمت،تمہاری عظمت اور استقامت
تو وہ ہمالہ ہے جس کی چوٹی تلک پہنچنا
نہ ہم میں پہلے کسی کےبس میں
نہ آنے والے دنوں مں ہوگا
سو آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی

کہ تم کھڑے تھے۔

FTwZ2ieWAAAfdjD

FTux3aUWIAs6drP
FTpu0T2WQAEoK2J

FTqPRqZXsAEXma1
FTpjwRKXEAch0Xn
FTsYobcXoAArvPl
FTuPZ68XwAEw_O2
FTplx1NWUAEOsUG
FTr3C_bWAAI91Ug
FTr3DiSX0AEbGig
FTofCeUXsAIqdLh.jpg
PIgVtCqv3B8uzqfO.jpg:large
Punjab-Police-arrested-Dr-Yasmeen-Rashid-and-Andalib-Abbas.jpg
FTrBTiYXwAI9Fv7
FTrBTybWAAET-au
FTnkAJaWYAEAyW6
we will be back inshahallah
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
انٹرنیٹ پر گالم گلوچ کرنے والے کھسروں کا علاج کرنے کی کیا فیس لیتے ہیں یہ ڈاکٹر صاحب؟
اگر روزانہ سو مریض لاون تو کیا ڈسکاونٹ ملے گا؟
رانا صاحب فی سبیل اللہ یہ علاج بالکل مفت کرتے ہیں نیز مستحق مریضوں کومطب تک آمد ورفت کا کرایہ بھی جیب سے ادا کرتے ہیں