پاکستان میں بھی نہیں ۔ایسے کم طرفوں کو کوئ بھی منہ لگانے کی غلطی نہیں کرتاHe wrongly maligned Imran Khan and now must pay the penalty.
There's no room for traitors in PTI.
فکر نا کر، وہ خان ہے ۔ اسے گلی کھولنی آتی ہے
اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کے باہر ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر فیصل واوڈا عدالت عظمیٰ پہنچے، جہاں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ نے آپ کو 2 آپشنز دیے ہیں، کیا آپ اپنی غلطی تسلیم کریں گے؟۔
فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ عدالت جو حکم کرے گی، میں وہی کروں گا۔
صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ اب بھی پاکستان تحریک انصاف میں ہیں؟ جس پر فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ نہیں، میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان آئیں گے، جلسہ کریں گے اور وہاں سے سیاست شروع ہوگی۔ عمران خان کے بارے میں نہ پہلے بات کی، نہ اب تسلیم کروں گا۔
میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں، فیصل واوڈا کا صحافی کو جواب - ایکسپریس اردو
عمران خان آئیں گے، جلسہ کریں گے اور وہاں سے سیاست شروع ہوگی، سپریم کورٹ کے باہر صحافی سے گفتگوwww.express.pk

فکر نا کر، وہ خان ہے ۔ اسے گلی کھولنی آتی ہے اس کی اپنی گلی کا کسی نے پوچھا ہی نہیں اب یہ کیسے نکلے گا اس جھوٹ گلی سے
اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کے باہر ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر فیصل واوڈا عدالت عظمیٰ پہنچے، جہاں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ نے آپ کو 2 آپشنز دیے ہیں، کیا آپ اپنی غلطی تسلیم کریں گے؟۔
فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ عدالت جو حکم کرے گی، میں وہی کروں گا۔
صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ اب بھی پاکستان تحریک انصاف میں ہیں؟ جس پر فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ نہیں، میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان آئیں گے، جلسہ کریں گے اور وہاں سے سیاست شروع ہوگی۔ عمران خان کے بارے میں نہ پہلے بات کی، نہ اب تسلیم کروں گا۔
میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں، فیصل واوڈا کا صحافی کو جواب - ایکسپریس اردو
عمران خان آئیں گے، جلسہ کریں گے اور وہاں سے سیاست شروع ہوگی، سپریم کورٹ کے باہر صحافی سے گفتگوwww.express.pk
Very well replied to the questions, and he displayed his education and loyalty to Imran Khan and PTI. He proved he is a dependable wise leader.