میں اب پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ہوں،عمران خان بندگلی میں ہیں،فیصل واوڈا

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
The system is corrupt, it will find ways to allow corruption by any means. no morals.
Change the system or live the life of a donkey
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
He wrongly maligned Imran Khan and now must pay the penalty.
There's no room for traitors in PTI.
پاکستان میں بھی نہیں ۔ایسے کم طرفوں کو کوئ بھی منہ لگانے کی غلطی نہیں کرتا
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کے باہر ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر فیصل واوڈا عدالت عظمیٰ پہنچے، جہاں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ نے آپ کو 2 آپشنز دیے ہیں، کیا آپ اپنی غلطی تسلیم کریں گے؟۔

فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ عدالت جو حکم کرے گی، میں وہی کروں گا۔

صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ اب بھی پاکستان تحریک انصاف میں ہیں؟ جس پر فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ نہیں، میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان آئیں گے، جلسہ کریں گے اور وہاں سے سیاست شروع ہوگی۔ عمران خان کے بارے میں نہ پہلے بات کی، نہ اب تسلیم کروں گا۔

فکر نا کر، وہ خان ہے ۔ اسے گلی کھولنی آتی ہے
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
F off shitt face, keep pimping for Faisel Naseer the homo, also you are married to a pig nose.

اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کے باہر ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر فیصل واوڈا عدالت عظمیٰ پہنچے، جہاں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ نے آپ کو 2 آپشنز دیے ہیں، کیا آپ اپنی غلطی تسلیم کریں گے؟۔

فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ عدالت جو حکم کرے گی، میں وہی کروں گا۔

صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ اب بھی پاکستان تحریک انصاف میں ہیں؟ جس پر فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ نہیں، میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان آئیں گے، جلسہ کریں گے اور وہاں سے سیاست شروع ہوگی۔ عمران خان کے بارے میں نہ پہلے بات کی، نہ اب تسلیم کروں گا۔

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس بندے سے رپورٹر رائے پوچھ رہے ہیں جو اندر سے جھوٹ بولنے کا اعتراف کر کے نکلا ہے اسے معافی فراڈ کرنے پر ملی ہے جہاد کرنے پر نہیں ۔اب اس سے انٹرویوز بنتے ہیں؟ ۔اس سے ایک ہی سوال بنتا ہے کب تک جھوٹ اور فراڈ کرتے رہو گے ؟
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کے باہر ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر فیصل واوڈا عدالت عظمیٰ پہنچے، جہاں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ نے آپ کو 2 آپشنز دیے ہیں، کیا آپ اپنی غلطی تسلیم کریں گے؟۔

فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ عدالت جو حکم کرے گی، میں وہی کروں گا۔

صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ اب بھی پاکستان تحریک انصاف میں ہیں؟ جس پر فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ نہیں، میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان آئیں گے، جلسہ کریں گے اور وہاں سے سیاست شروع ہوگی۔ عمران خان کے بارے میں نہ پہلے بات کی، نہ اب تسلیم کروں گا۔

Failed used gun.
 
HSiddiqui

Very well replied to the questions, and he displayed his education and loyalty to Imran Khan and PTI. He proved he is a dependable wise leader.