میں اپنے بیٹے کیلئے رول ماڈل بننا چاہتی ہوں: حنا پرویز بٹ

hina-pervaiz-butt-imran-khan-hina-pak.jpg

عمران خان کو یہ کریڈٹ ضرور جاتا ہے کہ انہوں نے ملک میں سیاسی انتشار پیدا کیا ہے:رہنما مسلم لیگ ن تفصیلات کے مطابق میٹ پاکستان پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ممبر پنجاب اسمبلی و رہنما مسلم لیگ ن حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کر کے اپنے آپ کو بہترین شخصیت بنانا چاہتی ہوں تاکہ میں اپنے بیٹے کیلئے رول ماڈل بن سکوں اور چاہتی ہوں کہ اس کی بہترین تربیت کروں جس کے لیے میں چاہتی ہوں کہ بطور ایک اچھے انسان کے قرآن پاک کے بتائے ہوئے اصولوں کو مدنظر رکھوں۔

https://twitter.com/x/status/1608460264445444099
انہوں نے کہا کہ ہم میں سے ہر کوئی اپنے مقصد کی تلاش میں رہتا ہے اور اگر اللہ تعالیٰ آپ کو وہ حکمت اور بزرگی بخش دے کہ آپ اپنی زندگی کا مقصد جلد سے جلد سمجھ جائیں تو میرے خیال میں اللہ تعالیٰ کی آپ پر اس سے بڑی رحمت کوئی نہیں ہے۔

ایک سوال پر کہ "نوجوانوں میں بہت سیاسی شعور آیا ہے جس کا کریڈٹ عمران خان لینے کی کوشش کرتے ہیں کیا واقعی ایسا ہے؟" کا جواب دیتے ہوئے حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو سیاسی شعور کا تو نہیں لیکن سیاسی انتشار کا کریڈٹ ضرور جاتا ہےکیونکہ اس سے پہلے پاکستان کے اندر ایسا سیاسی انتشار کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔

https://twitter.com/x/status/1608068770060279808
انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں یاد کہ کسی دور میں بھی ہم لوگ ایک دوسرے سے اس قدر لڑائی جھگڑا کرتے تھے اس لیے عمران خان کو یہ کریڈٹ ضرور جاتا ہے کہ انہوں نے ملک میں سیاسی انتشار پیدا کیا ہے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن کے اصولوں کے مطابق زندگی گذارنا کچھ مشکل نہیں ہے بس تو ایک کام کر ابھی سے جھوٹ بولنا چھوڑ دے بس پھر دیکھ اللہ میاں کیسے مہربانی فرماتے ہیں اللہ تجھے ہمت اور تو فیق دے
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
قرآن کے اصولوں کے مطابق زندگی گذارنا کچھ مشکل نہیں ہے بس تو ایک کام کر ابھی سے جھوٹ بولنا چھوڑ دے بس پھر دیکھ اللہ میاں کیسے مہربانی فرماتے ہیں اللہ تجھے ہمت اور تو فیق دے
Ameen
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

ما ڈل بھی ہے اور رول بھی ہوتی ہےبس کوئی گھاس نہیں ڈالتا ۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یا اللہ قیامت قریب ہے۔ اب یہ بھی قرآن کے مطابق زندگی گذار رہی ہے؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
قرآن کے اصولوں کے مطابق زندگی گذارنا کچھ مشکل نہیں ہے بس تو ایک کام کر ابھی سے جھوٹ بولنا چھوڑ دے بس پھر دیکھ اللہ میاں کیسے مہربانی فرماتے ہیں اللہ تجھے ہمت اور تو فیق دے
یعنی ایسی شرط رکھو جو اس کے بس میں ہی نا ہو؟
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Yes a role model of corruption, Nani's ass licking and how to become famous ganging around with infamous criminals. Preparing the next generation of darbaris.

I bet your son will gladly be a slave of Junaid Safdar
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھسرا حنا پرویزبٹ رول تو نہیں روڈ رولر کا ماڈل بن سکتا ہے یہ بڈھا کھسرا ہیجڑا حناپرویز بٹ شی میل ٹرانس جینڈر
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی ایسی شرط رکھو جو اس کے بس میں ہی نا ہو؟
بس میں تو ہے کرنا نہ چاہے تو اور بات ہے بہر حال اس کی خواہش کو یہ ہی راہ جاتی ہے دوسرا کوئی راستہ نہیں