حنا پرویز بٹ

  1. Muhammad Nasir Butt

    حنا پرویز کامریم کےخطاب کو زیادہ ویوز ملنےکا دعویٰ،سوشل میڈیا کا ردعمل

    مریم بی بی YouTube پر نیازی سے بازی لے گئیں! صرف دس گھنٹوں میں 20 کروڑ عوام نے مریم بی بی کی تقریر سنی : حنا پرویزْ مسلم لیگ (ن )کی رہنما وسابق رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے یوٹیوب پر مریم نوازشریف کے قصور جلسے کی ویڈیوز دیکھے جانے کا موازنہ عمران خان کی ویڈیوز سے کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام...
  2. Muhammad Nasir Butt

    میں اپنے بیٹے کیلئے رول ماڈل بننا چاہتی ہوں: حنا پرویز بٹ

    عمران خان کو یہ کریڈٹ ضرور جاتا ہے کہ انہوں نے ملک میں سیاسی انتشار پیدا کیا ہے:رہنما مسلم لیگ ن تفصیلات کے مطابق میٹ پاکستان پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ممبر پنجاب اسمبلی و رہنما مسلم لیگ ن حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کر کے اپنے آپ کو بہترین شخصیت بنانا چاہتی...
  3. Rana Asim

    عوام پریشان ہیں،ان کیلئے اقدام کون کرے گا؟حنا بٹ رپورٹر پر برہم

    بول نیوز کے رپورٹر سے حنا پرویز بٹ کا تلخ جملوں کا تبادلہ لیگی رہنما حنا پرویز بٹ اور بول نیوز کے رپورٹر کے درمیان سوالات کے دوران تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، رپورٹر نے سوال کیا کہ عوام پریشان ہیں ان کیلئے اقدام کون کرے گا۔ حنا پرویز بٹ نے جواب دیا ہم کریں گے عوام کے مسائل حل، لیکن پاکستان اس...
  4. Rana Asim

    اگر مدد نہیں کر سکتیں تو احساس کریں عامر متین کی حنا پرویز بٹ پر تنقید

    لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے سوئٹزرلینڈ میں سیر سپاٹے کی تصویر شیئر کر دی جس کے کیپشن میں بتایا کہ وہ دارالحکومت جینیوا میں موجود ہیں۔ لیگی رکن صوبائی اسمبلی کو اس تصویر کے بعد سوشل میڈیا شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تاہم صحافی عامر متین نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر انہیں ایسی تصاویر شیئر کرنے...
  5. Rana Asim

    پروگرام میں تکرار کے بعد حنابٹ اور غریدہ نےسوشل میڈیا کا محاز سنبھال لیا

    غریدہ فاروقی نے پروگرام کے دوران حنا پرویز بٹ سے مسلم لیگ ن کی کارکردگی اور ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے متعلق سوال کیا جس پر حناپرویز بٹ آئیں بائیں شائیں کرتی رہیں۔ غریدہ فاروقی نے کہا کہ انہوں نے جس سوال کا جواب مانگا تھا لیگی رہنما نے صرف اس سوال کا جواب نہیں دیا باقی تو سب جواب دے دیئے...
  6. Rana Asim

    وزیراعظم عمران خان کے حق میں کیوں بولے ؟محمد حفیظ کے بیان پر حنا پرویز برہم

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے وزیراعظم عمران خان اور موجودہ حکومت کے حق میں بیان جاری کیا تو مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی ایم پی اے حنا پرویز بٹ کو بُرا لگ گیا اور انہوں نے قومی کرکٹر کو کہا کہ ان کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، چپ چاپ کرکٹ کھیلیں۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ...
  7. S

    ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کادو طلاقیں ملنے کے الزام پر ایف آئی جانےکا اعلان

    دو طلاقیں ظاہر کرنے والے کیخلاف حنا پرویز کا سائبر کرائم جانے کا اعلان سوشل ورکر عرفان اکبر نے ٹوئٹر پر لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کی دو طلاقیں ظاہر کیں جس پر ایکشن لیتے ہوئے حنا پرویز بٹ نے ٹویٹ میں لکھا کہ میں اس ٹویٹ اور شخص کو میرے اور میرے ساتھیوں کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے کے لیے ایف...
  8. Muhammad Awais Malik

    نام اور شہرت کا غلط استعمال،حنا پرویز بٹ کی ایف آئی اے کے پاس جانے کی دھمکی

    مسلم لیگ ن کی رہنما و رکن قومی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اپنے نام سے بنائے گئے جعلی ٹویٹر ہینڈ ل چلانے والے کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی دھمکی دیدی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر حنا پرویز بٹ نے اپنے ویریفائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا اور کہا کہ میں ایف آئی...