السلام علیکم دوستو!
میں واجب القتل ہوں۔میں کیوں واجب القتل ہوں؟ اسکے پیچھے ایک لمبی کہانی ہے۔
فی الحال مجھے خوش آمدید کہیں

خوش آمدید
ہمارے اس فورم پر آپ جیسے لوگوں کی بہت ضرورت ہے
بہت سے لوگ جنت کا شارٹ کٹ تلاش کرتے مارے مارے پھر رہے ہیں
آپ کے آنے سے کسی ایک کی تو قسمت کھل ہی جائے گی
یہ ضرور بتا دیجئے گا کہ کہاں اور کب قتل ہونا پسند فرمائیں گے
مجھے امید ہے کہ آپ عمران خان کے مخالف ہونگے جبھی خود کو واجب القتل سمجھتے ہیں۔
ویسے دانائی کی باتیں ایک طرف ذرا یہ بتائیں واجب القتل ہیں تو اس فورم پر کیا کررہے ہیں؟ آپ کو تو پرائم منسٹر ہاوس میں ہونا چاہیے تھا۔
میں آپکو خوش آمدید کہتا ہوں اور آپکی مُنڈی کاٹنے کیلئے اپنی خدمات خوشی سے پیش کرتا ہوں۔
آپ واجب القتل نہ بھی ہوتے تو بھی ہم اس فورم کے ملاؤں سے آپکے واجب القتل ہونے کا فتویٰ جاری کروا دیتے
بہرحال آپکو فورم پر خوش آمدید کہنے کے ساتھ ساتھ آپکو لچ تل پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے
Be HOPE full ,just looking deep inside in the SKY when sky is clear in day as well as in night you will be happy and more hopeful more you see in the sky just try for your heart get full health .:jazak::alhamd:
Welcome Bro! No one Gonna Kill u here
Our religion is Peace .... If u have any doubt contact KarachiWala or Freedomlover
if u like to be killed by abuses then contact Karachiwala , JuanM67, ISIkhan or AlMAHDI Bhai , They will hurl abuses in free
آپ بھلے ہی واجب القتل ہیں لیکن یہاں آپکو مستحب سمجھ کر قتل کرنے والے بھی ارزاں نرخوں پر دستیاب ہیں۔
آپکا خون ہم پر حرام رہے گا تا وقتیکہ آپ اسے بہانے کی "دعوت" نہ دیں گے۔
مقتل میں خوش آمدید
مجھے امید ہے کہ آپ عمران خان کے مخالف ہونگے جبھی خود کو واجب القتل سمجھتے ہیں۔
ویسے دانائی کی باتیں ایک طرف ذرا یہ بتائیں واجب القتل ہیں تو اس فورم پر کیا کررہے ہیں؟ آپ کو تو پرائم منسٹر ہاوس میں ہونا چاہیے تھا۔
میں آپکو خوش آمدید کہتا ہوں اور آپکی مُنڈی کاٹنے کیلئے اپنی خدمات خوشی سے پیش کرتا ہوں۔
خوش آمدید
ہمارے اس فورم پر آپ جیسے لوگوں کی بہت ضرورت ہے
بہت سے لوگ جنت کا شارٹ کٹ تلاش کرتے مارے مارے پھر رہے ہیں
آپ کے آنے سے کسی ایک کی تو قسمت کھل ہی جائے گی
یہ ضرور بتا دیجئے گا کہ کہاں اور کب قتل ہونا پسند فرمائیں گے
Along with welcoming Bhai Saab's new user ID; we may request to have enlightenment over previous ID's (just for record) on the forum, if any.
میں کسی ممتاز قادری یا ملک اسحاق کو تلاش کررہا ہوں جو مجھے جہنم واصل کرے۔ ملک اسحاق تو چلا گیا ہے پتہ نہیں دوزخ میں ہے یا جنت کے میوے کھارہا ہے۔ شکل سے تو لعنتی لگتا نہیں کہ جنت میں جائے گا۔
کوئی ممتاز قادری یا ملک اسحاق نہیں ملا اس لئے مرنے کیلئے اس فورم پر آیا ہوں۔
آپ ان سے براہ راست کیوں نہیں پوچھ لیتے ہیں؟
ہمارے کندھوں پر رکھکر بندوق چلانے کی کیا ضروت ہے؟
;)

...