میں واجب القتل ہوں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میں کسی ممتاز قادری یا ملک اسحاق کو تلاش کررہا ہوں جو مجھے جہنم واصل کرے۔ ملک اسحاق تو چلا گیا ہے پتہ نہیں دوزخ میں ہے یا جنت کے میوے کھارہا ہے۔ شکل سے تو لعنتی لگتا نہیں کہ جنت میں جائے گا۔
کوئی ممتاز قادری یا ملک اسحاق نہیں ملا اس لئے مرنے کیلئے اس فورم پر آیا ہوں۔

ویل کم ٹو میدان جنگ ...آپ کی یہ خواہش جلد ہی پوری کر دی جائے گی ...کس طرح کوچ کرنا پسند کریں گے ..آخری خواہش پوچھ رہی ہوں .

ویسے تو آپ کو باوا جی نے لچ تل پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے ..بتانا بھول گئے کہ جس اکیڈمی کے وہ فارغ تحصیل ہیں اس کی سربراہ میں ہوں ..
اس لئے میری طرف سے بھی لچ تل پارٹی میں شمولیت کی دعوت ہے ...امید ہے آپ بہار کا جھونکا ثابت ہونگے .

:welcome:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی! کیاہوا؟آپ کو انصاری صاحب کی رپورٹنگ میں کوئی پروفیشنل جھول نظر آرہاہے؟(serious)

:lol:

میکبتھ جی ...آپ کو بھی معلوم ہے ...اور آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ میں صرف لچ تل اکیڈمی کی سر براہ نہیں ہوں بلکہ دلوں کو جوڑنے والے گلو کا بھی کام کرتی ہوں ...کب سے کوشش کر رہی ہوں ..الله سے پوری امید ہے کہ میرے اخلاص کو دیکھتے ہوئے مجھے ضرور کامیاب کرے گا ..نہیں اچھا لگتا ...جو گزر گیا سو گزر گیا ..میری تو سب سے ہی درخواست ہے ..الله بڑا رحیم و کریم ہے ..معاف کرنے والا .
.وہ ہماری غلطیوں کو معاف کر دے اور ہمارا دل اتنا کشادہ کر دے کے ہم بھی سب کچھ بھول کر ایک دوسرے کو نہ صرف معاف کر دیں بلکہ توفیق دے کہ کسی کی بھی دل آزاری کا سبب نہ بنیں
یہ میری خواہش بھی ہے اور دعا بھی ...
 
macbeth

Minister (2k+ posts)

آمین ثم آمین
اندھیری راتوں میں۔۔
سنسان راہوں میں۔۔
ہر ظلم مٹانے کو۔۔
امن پھیلانے کو۔۔
ایک مسیحائن نکلتی ہے جسے لوگ۔۔
:)

​جے ماتا دی۔۔
 
RastGo

Banned

جنڈ خانزادہ میں باوے کتے نے دس سالہ بچے کو کاٹ کھایا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا

on: Sunday, July 26, 2015
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جنڈ خانزادہ میں باؤلے کتے نے دس سالہ بچے کو کاٹ کھایا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔محمد جہانگیر کا دس سالہ بیٹا گلی میں کھیل رہا تھا کہ اچانک باوا کتا آ گیا اور اس نے اس پر حملہ کر دیا اور کاٹ کر شدید زخمی کر دیا۔ اہلیان علاقہ نے کتے کو موقعہ پر مار دیا جبکہ بچے کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال لایا گیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد اسلام آباد پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں پر اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

http://dhudialexpress.com/2015/07/26/جنڈ-خانزادہ-میں-باؤلے-کتے-نے-دس-سالہ-بچے/

شاہ فیصل ٹائون میں 150 سے زائد آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا

کراچی (خصوصی رپورٹ )ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم کی ہدایت پر شاہ فیصل زون نے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب آوارہ کتوں کی خلاف مہم کے دوران 150 سے زائد آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگا دیا ۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم نے میونسپل کمشنر طلعت محمود کے ہمراہ شاہ فیصل زون کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کرکے نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے جاری برساتی نالوں کی صفائی ،علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی سرسبز ماحول کے قیام اور آواراہ کتوں کے خاتمے کے حوالے سے مہم کا معائنہ کرتے ہوئے شاہ فیصل زون کے افسران کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے لئے محکمانہ کار کردگی کو بہتر بنائیں علاقائی مسائل کے حوالے سے شکایات کے فوری ازالے کے لئے یونین کونسل کی سطح
پر شکایتی مراکز کو فعال کیا جائے
۔

http://www.geourdu.com/city-news/shah-faisal-town-150-over-stray-dogs-hideout/

آوارہ کتوں نے چار افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا

خانیوال (نمائندہ ای پیپر)آوارہ کتوں کے کاٹنے سے4افرادزخمی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 4افراد زخمی ہوگئے ۔نواز سکنہ پرانا خانیوال ، اللہ دتہ سکنہ 3کسی ،بلال ، ضمن الطاف،گزشتہ روز آواہ کتوں کے کانے سے شدید زخمی ہوئگے طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر خانیوال میں داخل کروادیا گیا ۔

- See more at: http://www.khanewalepaper.com/2014/11/2205112014.html#sthash.w46oj3nZ.dpuf

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
:lol:

میکبتھ جی ...آپ کو بھی معلوم ہے ...اور آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ میں صرف لچ تل اکیڈمی کی سر براہ نہیں ہوں بلکہ دلوں کو جوڑنے والے گلو کا بھی کام کرتی ہوں ...کب سے کوشش کر رہی ہوں ..الله سے پوری امید ہے کہ میرے اخلاص کو دیکھتے ہوئے مجھے ضرور کامیاب کرے گا ..نہیں اچھا لگتا ...جو گزر گیا سو گزر گیا ..میری تو سب سے ہی درخواست ہے ..الله بڑا رحیم و کریم ہے ..معاف کرنے والا .
.وہ ہماری غلطیوں کو معاف کر دے اور ہمارا دل اتنا کشادہ کر دے کے ہم بھی سب کچھ بھول کر ایک دوسرے کو نہ صرف معاف کر دیں بلکہ توفیق دے کہ کسی کی بھی دل آزاری کا سبب نہ بنیں
یہ میری خواہش بھی ہے اور دعا بھی ...

. اور ہمارا دل اتنا کشادہ کر دے کے ہم بھی سب کچھ بھول کر ایک دوسرے کو نہ صرف معاف کر دیں بلکہ توفیق دے کہ کسی کی بھی دل آزاری کا سبب نہ بنیں

:lol: [hilar] :lol:*
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آمین ثم آمین
اندھیری راتوں میں۔۔
سنسان راہوں میں۔۔
ہر ظلم مٹانے کو۔۔
امن پھیلانے کو۔۔
ایک مسیحائن نکلتی ہے جسے لوگ۔۔
:)

​جے ماتا دی۔۔

تو ساتھ دینا نا میرا ..............:)
 
غزالی

MPA (400+ posts)
:lol:

میکبتھ جی ...آپ کو بھی معلوم ہے ...اور آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ میں صرف لچ تل اکیڈمی کی سر براہ نہیں ہوں بلکہ دلوں کو جوڑنے والے گلو کا بھی کام کرتی ہوں ...کب سے کوشش کر رہی ہوں ..الله سے پوری امید ہے کہ میرے اخلاص کو دیکھتے ہوئے مجھے ضرور کامیاب کرے گا ..نہیں اچھا لگتا ...جو گزر گیا سو گزر گیا ..میری تو سب سے ہی درخواست ہے ..الله بڑا رحیم و کریم ہے ..معاف کرنے والا .
.وہ ہماری غلطیوں کو معاف کر دے اور ہمارا دل اتنا کشادہ کر دے کے ہم بھی سب کچھ بھول کر ایک دوسرے کو نہ صرف معاف کر دیں بلکہ توفیق دے کہ کسی کی بھی دل آزاری کا سبب نہ بنیں
یہ میری خواہش بھی ہے اور دعا بھی ...

پہلے اکیڈیمی ممبرز/ملازمین کو تو سدھار لیں اور گالیوں سے باز رکھ لیں پھر باہر تبلیغ کرتی اچھی بھی لگیں گی

اکیڈیمی کا منشور لُچ تلنا ہے اور سبق اخلاقیات کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں پر سہیل وڑائچ کو یاد کر لیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے اکیڈیمی ممبرز/ملازمین کو تو سدھار لیں اور گالیوں سے باز رکھ لیں پھر باہر تبلیغ کرتی اچھی بھی لگیں گی

اکیڈیمی کا منشور لُچ تلنا ہے اور سبق اخلاقیات کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں پر سہیل وڑائچ کو یاد کر لیں

آپ کو لازمی میری مخالفت کرنی ہوتی ہے ....اگر آپ کو نہیں معلوم تو آپ کو بتاتی چلوں کہ میں نے اپنی کوششوں میں کبھی کوئی کمی نہیں کی ہے ...کون اندر ہے اور کون باہر ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ..میرے لئے فورم کے سب ممبران ایک جیسے ہیں ...
کب آپ نے مجھے غلط بات کرتے دیکھا ہے جو مجھے اخلاقیات کا سبق پڑھا رہے ہیں ...میں نے یہ سبق اپنے گھر میں پڑھا ہے اور بہت اچھی طرح پڑھا ہے ..تنقید براۓ تنقید کے علاوہ بھی کچھ لکھ لیا کریں ..مشورہ ہے مخلصانہ
 
یہ مخالفت نہیں ہے ایک بظاہر تضاد کی طرف توجہ دلانے کی کوشش ہے۔ اگر مخالفت بھی ہے تو آپ کو مخالفت ہی کیوں یاد رہتی ہے؟

باقی سارے اعتراضات کا جواب پچھلی پوسٹ میں ہی موجود ہے اگر آپ کی نظر نہیں پہنچ پا رہی تو معذرت کےسوا اور کیا کیا جا سکتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ مخالفت نہیں ہے ایک بظاہر تضاد کی طرف توجہ دلانے کی کوشش ہے۔ اگر مخالفت بھی ہے تو آپ کو مخالفت ہی کیوں یاد رہتی ہے؟

باقی سارے اعتراضات کا جواب پچھلی پوسٹ میں ہی موجود ہے اگر آپ کی نظر نہیں پہنچ پا رہی تو معذرت کےسوا اور کیا کیا جا سکتا ہے

اگر آپ کو یاد ہو تو جب جب آپ نے مجھے کوٹ کیا ہے ..اپنی طرف سے شرمندہ ہی کرنے کے لئے کیا ہے ...جو بات آپ کو تضاد لگتی ہو وہ ضروری نہیں کہ تضاد ہی ہو ...جن کو میں کھلے عام روکتی ہوں یا پرائویٹ طور پر ..وہ گواہی دیں گے کہ میرا اندر باہر ایک ہی ہے ..انسان حتا ال مقدور کوشش ہی کرتا ہے .
میری نظر سب دیکھ بھی رہی ہے اور سمجھ بھی رہی ہے ...نام بھلے میرا نادان ہو ..لیکن میں ہوں نہیں .
 
ہو سکتا ہے آپ صحیح کہہ رہی ہوں

لُچ تلنا اور اخلاقیات کا تھوڑا سا فرق سمجھا دیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

میں کسی ممتاز قادری یا ملک اسحاق کو تلاش کررہا ہوں جو مجھے جہنم واصل کرے۔ ملک اسحاق تو چلا گیا ہے پتہ نہیں دوزخ میں ہے یا جنت کے میوے کھارہا ہے۔ شکل سے تو لعنتی لگتا نہیں کہ جنت میں جائے گا۔
کوئی ممتاز قادری یا ملک اسحاق نہیں ملا اس لئے مرنے کیلئے اس فورم پر آیا ہوں۔
;)kia aap iss forum parr koi Tara Masih tlaash karr rahaay hain ??????yaa aap kisi MOD ke hathon murder hona chahtaay hain:P
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہو سکتا ہے آپ صحیح کہہ رہی ہوں

لُچ تلنا اور اخلاقیات کا تھوڑا سا فرق سمجھا دیں

میری سمجھ کے مطابق ہنسی مذاق کرنا ہے ..یہ کسی بھی صورت میں ہو سکتا ہے ..باقی اس کے ماہرین بتا دیں گے