نوازشریف کو تین بارہٹایا گیا لیکن انہوں نے ملکی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دی

11maryamnawazjaliwazirazm.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے لئے کا سخت الفاظ کا استعمال ،مریم نواز نے وزیر اعظم کو " سابق جعلی وزیر اعظم" قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کسی مُلک کے لیے اس سے زیادہ خطرناک اور بدقسمتی کیا ہو سکتی ہے کہ اس کے مستقبل اور تقدیر کے فیصلے عمران جیسے احمق اور جاہل انسان کریں، جتنے خطرناک نتائج تمہارے وزیراعظم رہنے سے اس مُلک نے بھگتے ہیں، اُن سے زیادہ کا تو تصور بھی نہی کیا جا سکتا

https://twitter.com/x/status/1508795192828379141
مریم نواز نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ "سابق جعلی وزیراعظم، آپ تو سب سے بڑے عالمی لیڈر تھے؟کبھی سعودی عرب ایران کے درمیان ثالثی، کبھی روس یوکرائن کے درمیان ثالثی، یہ اچانک کیا ہوگیا کہ آپ کے خلاف سازش ہوگئی ؟آپ تومغرب کے چہیتے تھے ناں ؟اقتدار جاتا دیکھ کر پاکستان کی سلامتی سے کھلواڑ مت کرو، سبز ہلالی پرچم پر 35 ٹانکے مت لگاؤ۔

https://twitter.com/x/status/1508794690761818116
ن لیگ کی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ تمہارے ہاتھ میں اقتدار بندر کے ہاتھ میں استرا ہے۔خود کو بھی زخمی کر رہے ہو اور پاکستان کو بھی۔کل تک تم عدم اعتماد کی دعائیں مانگتے تھے۔آج اسے غیر ملکی سازش کہہ رہے ہو؟ حواس پر قابو رکھو۔پاکستان کو دنیا بھر میں رسوا نہ کرو۔ اور اس کی سلامتی سے مت کھیلو۔

https://twitter.com/x/status/1508795021134381056
مریم نواز نے مزید کہا کہ نوازشریف کو تین بار وزارت عظمٰی کے عہدے سے ہٹایا گیا لیکن انہوں نے مُلکی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دی۔نہ کسی پر جھوٹے الزام لگائے۔ اس سے زیادہ مُلکی سلامتی کے لیے خطرناک بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ ملک کا وزیراعظم اپنا اقتدار بچانے کے لیے جھوٹی سازشوں کا ڈرامہ کرکے مُلک کا تماشہ بنا دے؟

https://twitter.com/x/status/15087959916585697
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اصل میں اپنے باپ کو متاثر کر رہی ہے اس نے اسے کہا شریفوں کی سیاست کا پہلا اصول جھوٹ بولو ایسے کہ جھوٹ پریشان ہو جائے اور کہے حق ادا کر دیا بغیرتی کا پھر بندہ ہم شریفوں کی نظر میں پکا پیٹھا سیاست دان بنتا ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
افسوس کی بات و یہ ہے اسے پھر لے آتے ہیں شاید چور چوری سے چلا جاے۔لیکن وہ فطرت سے مجبور ہے
خیر نواز تو فطرتا"مجبور ہے لیکن لوگ کب تک اسے موقع دیتے رہیں گے؟
ایک دن تو کہنا پڑے گا…..مک گیا تیرا شو نواز پرے ہو کے کھلو نواز
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
11maryamnawazjaliwazirazm.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے لئے کا سخت الفاظ کا استعمال ،مریم نواز نے وزیر اعظم کو " سابق جعلی وزیر اعظم" قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کسی مُلک کے لیے اس سے زیادہ خطرناک اور بدقسمتی کیا ہو سکتی ہے کہ اس کے مستقبل اور تقدیر کے فیصلے عمران جیسے احمق اور جاہل انسان کریں، جتنے خطرناک نتائج تمہارے وزیراعظم رہنے سے اس مُلک نے بھگتے ہیں، اُن سے زیادہ کا تو تصور بھی نہی کیا جا سکتا

https://twitter.com/x/status/1508795192828379141
مریم نواز نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ "سابق جعلی وزیراعظم، آپ تو سب سے بڑے عالمی لیڈر تھے؟کبھی سعودی عرب ایران کے درمیان ثالثی، کبھی روس یوکرائن کے درمیان ثالثی، یہ اچانک کیا ہوگیا کہ آپ کے خلاف سازش ہوگئی ؟آپ تومغرب کے چہیتے تھے ناں ؟اقتدار جاتا دیکھ کر پاکستان کی سلامتی سے کھلواڑ مت کرو، سبز ہلالی پرچم پر 35 ٹانکے مت لگاؤ۔

https://twitter.com/x/status/1508794690761818116
ن لیگ کی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ تمہارے ہاتھ میں اقتدار بندر کے ہاتھ میں استرا ہے۔خود کو بھی زخمی کر رہے ہو اور پاکستان کو بھی۔کل تک تم عدم اعتماد کی دعائیں مانگتے تھے۔آج اسے غیر ملکی سازش کہہ رہے ہو؟ حواس پر قابو رکھو۔پاکستان کو دنیا بھر میں رسوا نہ کرو۔ اور اس کی سلامتی سے مت کھیلو۔

https://twitter.com/x/status/1508795021134381056
مریم نواز نے مزید کہا کہ نوازشریف کو تین بار وزارت عظمٰی کے عہدے سے ہٹایا گیا لیکن انہوں نے مُلکی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دی۔نہ کسی پر جھوٹے الزام لگائے۔ اس سے زیادہ مُلکی سلامتی کے لیے خطرناک بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ ملک کا وزیراعظم اپنا اقتدار بچانے کے لیے جھوٹی سازشوں کا ڈرامہ کرکے مُلک کا تماشہ بنا دے؟

https://twitter.com/x/status/15087959916585697
Bus sirf Hindia ka tatto bana raha.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
تین بار وزیر اعظم اور تینوں بار زلیل ہو کر ٹھڈے کھا کر ایک کتے کی طرح باہر پھینکا گیا۔ لکھ لعنت اس جاتی امرا کے دلے ہاراں والے اور اس کے خاندان پر۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...زندگی میں کبھی حرام کا نوالہ بھی نہیں کھایا...ہاں اگر
کبھی غلطی سے کوئی حرام کا کام گیراج وغیرہ میں ہو گیا ہو تو
کہ نہیں سکتی….پتا نہیں الله نے بھی حرام کے کاموں میں اتنی
لذت کیوں رکھی ہے
 

Anemex

Councller (250+ posts)
Abey Suwer Ki Pilli kab tery baap aur tu ne mulk se Ghaddari ka moqa hath se jany diya ! Haram Zaddi !
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ اس حرام زادے خنزیر کے بچے مودی کے پالتو نطفہ حرام کی دھمکی سے ہیُ بعض لوگوں کی ٹانگیں کانپنے لگتی تھیں ماتھے پر پسینہ آجاتا تھا اور آواز کپکپکانے لگتی تھیٗ اس امبرسری کنجر دلے ہاراں والے نطفہ حرام رام گلی کے چکلے والے بلڈاگ شریف بٹ کی دھمکی سے ہی کام بن جاتا تھا اس لئے اس خنزیر خنزیر کے بچے موودی کے پاکتو کتے کو کچھ کرنے کی نوبت ہی نہیں آتی تھی اور جرنیل الماس بوبی کی طرح نیوٹرل ہو جاتے تھے اور نواز شریف بٹ کا پالتو کتا اعجاز امجد دلا گیری کا کام کرکے تمہارے حرامی باؤجی خنزیری کتے کو نیوٹرل الماس بوبی ہر ڈان لیکس ہر غداری ہر چوری سے بچا لیتے تھے فکر نہ کرو ہمٗ ملک پر تو آنچ نہیں آنے دیں گے اور ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے کی آنکھیں نکال لیں گے مگر کسی بھی نطفہ حرام سازشی لیڈر یا نیوٹرل غدار کو انشا اللہ چھوڑیں گے نہیں پہلے بھی غداروں کو سزائے موت ہو چکی ہے لفٹیننٹ جنرلز کو بھی سزا ہو چکی ہے اب بھی انشا اللہ انڈیا اسرائیل اور امریکہ کے گٹھ جوڑ کے پالتو کتے کو عوام نہیں چھوڑے گی