نوازشریف 40 سال کے سیاسی سفر کے بعد کہاں کھڑے ہیں؟مصطفیٰ کھوکھر کا تبصرہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جس نے بھی اسٹیبلشمنٹ کو آئینی ترمیم کا مشورہ دیا ہے اس نے ایک اور غلط مشورہ دیا ہے ترمیم اگر پاس ہوجاتی ہے تو مشرف والا پی سی او ہوگا پھر وکلا کا کاروبار ہی ختم ہوجاتا ہے تو اس لیے وکلا اپنے لیے کھڑے ہوں گے ججز اپنے لیے کھڑے ہوں گے آپکو تحریک نظر آئے گی۔ فوادچوہدری
https://twitter.com/x/status/1839010796728127750
چالیس سال کے سفر کے بعد نواز شریف آج اس جگہ پر آکر کھڑے ہوئے ہیں کہ انکا حلقہ شاید پاکستان کا واحد حلقہ ہے کہ جس میں رات کے تین بجے ریٹرننگ افسر کو بدلا گیا غائب کردیا گیا اور نیا ریٹرننگ افسر رات تین بجے آکر ووٹوں کی گنتی کرتا ہےمصطفیٰ نواز
https://twitter.com/x/status/1839003522886496520
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

نوازشریف 40 سال کے سیاسی سفر کے بعد کہاں کھڑے ہیں؟مصطفیٰ کھوکھر کا تبصرہ​



واپس اپنی جم پل رام گلی امرتسر کی لاہور کی شاخ میں

Patron in Chief
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بیٹی نے پورے پنجاب میں صحت مند پنجاب کے بینرز لگوائے ہوئے ہیں اور باپ علاج کروانے کیلئے لندن جارہا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وہیں دو باڈی گارڈز کے درمیان کھڑا ہے جہاں ہر اسکی شکل والا ہر گنجا ویاگرا کھا کر کھڑا ہوتا ہے
ورنہ
تو نواز شریف کی عمر اور کرتوت
کی وجہ سے گنجا بھائیا کھڑا ہی نہیں رہ پاتا
 

Back
Top