Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جس نے بھی اسٹیبلشمنٹ کو آئینی ترمیم کا مشورہ دیا ہے اس نے ایک اور غلط مشورہ دیا ہے ترمیم اگر پاس ہوجاتی ہے تو مشرف والا پی سی او ہوگا پھر وکلا کا کاروبار ہی ختم ہوجاتا ہے تو اس لیے وکلا اپنے لیے کھڑے ہوں گے ججز اپنے لیے کھڑے ہوں گے آپکو تحریک نظر آئے گی۔ فوادچوہدری
https://twitter.com/x/status/1839010796728127750
چالیس سال کے سفر کے بعد نواز شریف آج اس جگہ پر آکر کھڑے ہوئے ہیں کہ انکا حلقہ شاید پاکستان کا واحد حلقہ ہے کہ جس میں رات کے تین بجے ریٹرننگ افسر کو بدلا گیا غائب کردیا گیا اور نیا ریٹرننگ افسر رات تین بجے آکر ووٹوں کی گنتی کرتا ہےمصطفیٰ نواز
https://twitter.com/x/status/1839003522886496520

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/DLvvxka.jpeg