نواز شریف خود وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں، انیق ناجی کا دعویٰ

FHNtvMwWYAIQEt2

سینئر صحافی وتجزیہ کار انیق ناجی نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد یہ انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف خود وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔

عالیہ شاہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انیق ناجی نے کہا کہ وہ لوگ جوملکی سیاست میں کردار ادا کرسکتے ہیں ان سے روابط ہیں ، ملک میں آنے والی تبدیلی سے متعلق جو اشارے دیئے جارہے ہیں اس کا وقت دور نہیں ہے۔

انیق ناجی نے کہا نواز شریف سے ملاقات سے قبل میرا خود یہ ماننا تھا کہ میاں صاحب خود اب عملی سیاست میں دلچسپی نہیں لیں گے اور آئندہ انتخابات میں مریم نواز شریف ہی مسلم لیگ ن کی جانب سے وزارت عظمیٰ کی امیدوار ہوں گی۔

انیق ناجی نے کہا کہ لیکن کل 3 گھنٹے کی ملاقات کے بعد میرا تاثر زائل ہوگیا اور مجھے شدت سے یہ احساس ہوا کہ میاں صاحب کا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ آئندہ انتخابات میں خود ہی وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے، اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ نواز شریف کے علاوہ مسلم لیگ ن میں کوئی ایسی شخصیت نہیں ہے جس پر پوری پارٹی کا اتفاق ہو۔

https://twitter.com/x/status/1473989465836343298
صحافی نے کہا کہ ملاقات کے دوران نواز شریف ملکی سلامتی کے حوالے سے پریشان نظر آئے مگر وہ مایوس نہیں تھے، تین ساڑھے تین گھنٹے کی اس بیٹھک میں جس میں اسحاق ڈار، ناصر بٹ سمیت دیگر ن لیگی رہنما بھی موجود تھے نواز شریف پر امید اور پر عزم نظر آئے۔

واضح رہے کہ انیق ناجی معروف کالم نگار نذیرناجی کا بیٹا ہے، انیق ناجی نے پہلے ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر رکھا ہے اور چند روز پہلے انیق ناجی نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1473356382070059019
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

الیکشن جیل میں لڑنا ہے یا لندن میں اس کنجر مفرور نے؟
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Mian sanp mere peeche aaye to mujhay shiddat se ehsas hua ke wo abhee bhee umeed waar hain jabke shahbaz shareef ko dawai leni perti hai.

Fucking asshole, licking ass like no tomorrow.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بہت جلد میاں سانپ وزیراعظم ہونگے اور عمران خان بیرون ملک جلا وطن ہوگا. بنانا ریپبلک پاکستان میں شریف خاندان کہ لئے ہر چیز ممکن ہے. جب تک میاں سانپ کا سر نہیں کچلا جاتا وہ اقتدار میں آتے رہینگے. مشرف نے بھی یہی غلطی کی اور میاں سانپ نے واپس آکر مشرف کو ڈس لیا اور نیازی نے بھی میاں سانپ کو پٹاری سے باہر نکال کر فرار کروا دیا اور جلد میاں سانپ اسکو بھی ڈس لینگے
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
Harami logg din raat Pakistan ke khilaf apeal karte hain ke UK mai rehne du

Aur patwariYoon ko kehte hain main Pakistan ka leader hoon

Kanjar gadar nawaz family
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Mian sanp mere peeche aaye to mujhay shiddat se ehsas hua ke wo abhee bhee umeed waar hain jabke shahbaz shareef ko dawai leni perti hai.

Fucking asshole, licking ass like no tomorrow.
Hahaha….In Pakistan, licking ass is a profitable business if you know which ass to lick…..Ab is mien kia ?
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Ye saray journalist London ja kar mian se mulaqat karte hain. Altaf bhi wahin hai us se mil lete magar nhi wajah? Kia muhajir leader ghaddar ho to nhi milna magar punjabi leader ghaddar ho to PM banado magar kiun? Kia ye saray journalist racist nhi? Akhir kab tak ye mulk punjabistan bana rahega? Pakistan kab banega.
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
atni sari bistee is tread per ...

bahi koie gharatmand patwari is tread per Mai Sahab ko kasay defend karay.
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Why he does not want to settle back in Saudi Arab. Even Qatar will embrace him with open arms given the lopsided LNG deal with that country that our next generation will keep on paying thanks to Khaqan Abbasi. Maryam and Khaqan Abassi apparently have a lot of sway in that country.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس کنجر نے آنا ہوتا
تو جاتا ہی کیوں
کوئی بےغیرت دلے ہاروں والے کے جھوٹے پوتے کی
بات پر یقین کرے گا
 
master timi

MPA (400+ posts)
یہ بات درست معلوم ہوتی ہے لیکن فوج کی طرف سے ایک خاموشی ہے اس سارے معاملے پر۰ کھل کر بولیں کہ کوئی ڈیل نہیں ہے اور نہ ہی ہم ان لوگوں سے ڈیل کرے گیں جنھوں نے کھلے عام فوج کو کوسا ہے، برا بھلا بولا ہے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
مسئلہ نواز شریف نہیں ہے۔
مسئلہ ہے وہ یلبللڑ عوام جو نواز شریف کی راہ تک رہی ہے۔
ایسی قوم کو انجیئرنگ کرکے گوار رکھا گیا ہے۔
پسماندگی اس قوم نے میراث کی طرح سنبھال رکھی ہے۔
تبدیلی کے نام سے ہی اسی عوام کو چڑ ہے۔
عوام اس نہج پر پہنچ چکی ہے جب اسکی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کردی گئی ہے۔
ایسی مفلوج سوچ عوام کو سمجھنے ہی نہیں دے رہی کہ کتنی مہنگائی بین القوامی ہے اور کتنی مقامی ہے۔
اس سے بڑھ کر زوال اور کیا ہوگا کہ جو شخص نظام کو ٹھیک کرنے کی بات کرے اسکے مقابلے میں چوروں کی حمایت کے لیے ٹیوی اینکرانِ لفافی میدان میں اتر آئیں۔