نواز شریف دبئی جانے کےلئے جاتی امرا سے لاہور ایئر پورٹ روانہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف دبئی جانے کےلئے جاتی امرا سے لاہور ایئر پورٹ روانہ، دبئی میں ایک روز قیام کے بعد لندن روانگی، 29 اکتوبر کو وہاں سے امریکہ روانہ ہوں گے۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1849653706108678519
سابق وزیراعظم وصدر مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف جاتی امراء سے برطانیہ ، امریکہ اور یورپ کے دورے پر روانہ ہوگئے ، نوازشریف غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے دبئی روانہ ہونگے،نوازشریف دبئی میں ایک روزہ قیام کرینگے۔

نوازشریف دبئی سے لندن جائیں گے جہاں اہم ملاقاتیں کرینگے ۔

نوازشریف لندن سے 29 اکتوبر کو لندن سے امریکہ جائیں گے ، نوازشریف امریکہ سے واپسی پر لندن میں اہم ملاقاتیں متوقع ہیں

Last edited by a moderator:

Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
On a serious note: sharif khandan ki pakistan se mohabat ki daad dene chaheye...
sare pakistani apna mulk chor k bahar kam karne jate hain aur chutiyun m pakistan aate hain, jab k sharif khandan kam k lae Pakistan ata hai aur phir chutiyun m apne mulk london jata h.
wese ye bat bhutto walo k lae bhi hai... unka abae halqa dubai hai.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواریوں کو مبارک ہو..... آج سے جاتی امراء ہو گا اور جیجا جی جاسم ہونگے فرسٹ ہسبینڈ پنجاب کے روپ میں اپنی تمام تر ہوشربا رنگینیوں کے ساتھ . مکھ منتری جی نے ہنگامی طور پر تلور کی نان سٹاپ سپلائی کے احکامات جاری کر دیے
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The phatwari's piritual father Ganju Sharif is running off now that Qazi Faiz Dajjal is gone. He knows he could be locked up at anytime.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
صرف قاضی فراڈیا گیا تو پٹواریوں کے قائد عظیم نس دیے - ذرا سوچو جس دن عاصم منیر گیا تو پٹواری کدھر جاینگے؟ اس دفعہ تو ان پر رحم کھانے والا بھی کوئی نہیں ہو گا
 
ocean5

Minister (2k+ posts)

پٹواریوں کو مبارک ہو..... آج سے جاتی امراء ہو گا اور جیجا جی جاسم ہونگے فرسٹ ہسبینڈ پنجاب کے روپ میں اپنی تمام تر ہوشربا رنگینیوں کے ساتھ . مکھ منتری جی نے ہنگامی طور پر تلور کی نان سٹاپ سپلائی کے احکامات جاری کر دیے
BHAI YAY TU BAAT CHALO THIK HAY MAGER KAPTAAN SAFDAR KIDER HAY AAJ KAL LAGTA HAY RUNDEE NAY CHOOSE KER PHAINK DIYA BABU BAHUT ZALIM HAY YAY RUNDEE .
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
The phatwari's piritual father Ganju Sharif is running off now that Qazi Faiz Dajjal is gone. He knows he could be locked up at anytime.
BHAI TO BE QUITE HONEST AS LONG AS THIS LUMBER ONE PHOUJ IS THERE REMEMBER THERE IS NO CONCEPT OF LOCKUP. AND WE GOT 7 LACK SOUR LUMBER ONE PHOUJ THAT IS UNDER LUMBER ONE GERNAL ALL IMPOTENTS
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
نواز شریف دبئی جانے کےلئے جاتی امرا سے لاہور ایئر پورٹ روانہ، دبئی میں ایک روز قیام کے بعد لندن روانگی، 29 اکتوبر کو وہاں سے امریکہ روانہ ہوں گے۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1849653706108678519
سابق وزیراعظم وصدر مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف جاتی امراء سے برطانیہ ، امریکہ اور یورپ کے دورے پر روانہ ہوگئے ، نوازشریف غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے دبئی روانہ ہونگے،نوازشریف دبئی میں ایک روزہ قیام کرینگے۔

نوازشریف دبئی سے لندن جائیں گے جہاں اہم ملاقاتیں کرینگے ۔

نوازشریف لندن سے 29 اکتوبر کو لندن سے امریکہ جائیں گے ، نوازشریف امریکہ سے واپسی پر لندن میں اہم ملاقاتیں متوقع ہیں

وڈا دلہ دبئی ۔لندن ۔امریکہ۔پھر سیدھا جہنم میں جائیں گے۔
مطب وڈا دلہ پٹواریوں کو پھدو بنا کر پھر نس گیا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواریوں کو مبارک ہو..... آج سے جاتی امراء ہو گا اور جیجا جی جاسم ہونگے فرسٹ ہسبینڈ پنجاب کے روپ میں اپنی تمام تر ہوشربا رنگینیوں کے ساتھ . مکھ منتری جی نے ہنگامی طور پر تلور کی نان سٹاپ سپلائی کے احکامات جاری کر دیے

کچھ اپنی عمر کا لحاظ کر لیا کریں ڈاکٹر صاحب
اپنی بیٹیوں کو ھی یاد کر لیا کریں - آپ کے چٹے ھوے عمرانی ھونے کی وجہ آپ کی اصلی شخصیت ھو سکتی لیکن یہ بندے کے اپنے ھاتھ میں ھوتی ھے
آپ کو پتا ہے آپ جھوٹ اور ھزیان گوی کر رھے ھو پھر بھی آپ نے باقی بدزبانوں کی تقلید کرنی ھے؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وڈا دلہ دبئی ۔لندن ۔امریکہ۔پھر سیدھا جہنم میں جائیں گے۔
مطب وڈا دلہ پٹواریوں کو پھدو بنا کر پھر نس گیا۔

تسی تے کہندے سی مریم نے قید کیتا ھویا وے چاچیو
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
🤣 😂 Oye kuttay RajaRawal111 daykh tayra harami peo kiya keh raha hay
GawfD-dWMAAp1pI
 
Back
Top