نواز شریف کے رشتہ داروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کاحکم

sharif-famil112.jpg

لاہور کی بینکنگ عدالت نے کشمیرشوگرملزکیخلاف درخواست پر حکم جاری کردیا عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے رشتہ داروں کے بھی نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ان ملزمان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بلاک کئے جائیں۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کے مطابق ملزمان کو مختلف ذرائع سے طلبی کے سمن بھجوائےگئے لیکن ملزمان عدالت میں پیش ہونےکی بجائے بیرون ملک چلے گئے۔

عدالت نے حکم دیا کہ اب اور کوئی چارہ نہیں کہ نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اور ان ملزمان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کئے جائیں، ملزمان میں حسنین طارق شفیع، یوسف زاہد اورعثمان جاوید شامل ہیں۔

کیس کے دوران دلائل دیتے ہوئے نجی بینک کے وکیل نے کہا کشمیر شوگر ملز مالکان نے 2013 میں قرض حاصل کیا، جس کی طارق شفیع، جاوید شفیع، ابراہیم طارق، زاہد اور علی پرویز نے گارنٹی دی تھی۔ وکیل نے استدعا کی کہ بینک کارہن شدہ اسٹاک غائب کرنے پر فوجداری کارروائی کی جائے۔

وکیل نے دوران دلائل یہ بھی کہا کہ قرض کیلئے ملز مالکان نے چینی کی 2 لاکھ 17 ہزار 400 بوریاں رہن رکھوائیں اور ملزمان نے بینک کی ادائیگی سے بچنے کیلئے رہن شدہ اسٹاک چوری کرا دیا، جس کے بعد قرض کی عدم ادائیگی پر کشمیر شوگر ملز کو 26 مارچ کو ڈیفالٹر قرار دیا گیا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پیزا رپبلک۔ ڈنگر عدالت پہلے نام ای سی ایل پر ڈالتی پھر طلب کرتی۔ کتی چوروں کیساتھ ملی ہوئی ہے
 
Talisman

MPA (400+ posts)
sharif-famil112.jpg

لاہور کی بینکنگ عدالت نے کشمیرشوگرملزکیخلاف درخواست پر حکم جاری کردیا عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے رشتہ داروں کے بھی نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ان ملزمان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بلاک کئے جائیں۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کے مطابق ملزمان کو مختلف ذرائع سے طلبی کے سمن بھجوائےگئے لیکن ملزمان عدالت میں پیش ہونےکی بجائے بیرون ملک چلے گئے۔

عدالت نے حکم دیا کہ اب اور کوئی چارہ نہیں کہ نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اور ان ملزمان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کئے جائیں، ملزمان میں حسنین طارق شفیع، یوسف زاہد اورعثمان جاوید شامل ہیں۔

کیس کے دوران دلائل دیتے ہوئے نجی بینک کے وکیل نے کہا کشمیر شوگر ملز مالکان نے 2013 میں قرض حاصل کیا، جس کی طارق شفیع، جاوید شفیع، ابراہیم طارق، زاہد اور علی پرویز نے گارنٹی دی تھی۔ وکیل نے استدعا کی کہ بینک کارہن شدہ اسٹاک غائب کرنے پر فوجداری کارروائی کی جائے۔

وکیل نے دوران دلائل یہ بھی کہا کہ قرض کیلئے ملز مالکان نے چینی کی 2 لاکھ 17 ہزار 400 بوریاں رہن رکھوائیں اور ملزمان نے بینک کی ادائیگی سے بچنے کیلئے رہن شدہ اسٹاک چوری کرا دیا، جس کے بعد قرض کی عدم ادائیگی پر کشمیر شوگر ملز کو 26 مارچ کو ڈیفالٹر قرار دیا گیا۔
Khandaan a Harami must be hanged. Only way.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Tariq Shafiq is dead. Rest already went abroad. Why they were not in ECL when the case started.
دیکھیں جی پاکستانی عدالتیں ایسے ہی کام کرتی ہیں…..مجرموں کو سزا بھی سنا دی
اور کسی کو کوئی نقصان بھی نہیں ہوا…..اب اس میں کیا ?
 
Back
Top