Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/uflAebg.jpg
جس مُلک کی فوجی اسٹیبلشمنٹ اتنی بیوقوف ہو جو بار بار ایک ہی سانپ سے ڈسے جانے کے باوجود اس ہی پر بھروسہ کیے بیٹھے ہو اور اس کو رعایت اور فرار کے راستے فراہم کرے۔ اُدھر ایسا ہونا کیا کیا معیوب ہے؟؟یہ سب کچھ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا جارہا ہے جس کا مقصد صرف اور صرف عوام ، حکومت اور افواج پاکستان کو آپس میں لڑا کر ذاتی مفادات حاصل کرنا ہے۔ جہاں ایسی کوششوں میں کامیابی پر بیرونی دشمن کو اپنے ناپاک عزائم میں کامیابی کی امید ہے وہیں اندرونی طور پر ملکی دولت لوٹ کر ملک کی بنیادیں کھوکھلی کرنے والوں کو احتساب سے نجات ملنے کی بھی امید ہے۔
Eslabishment is well and Alive and will punish these anti Pakistani elements. Establishment has experience of years behind it, so donot worry traitors will be fixed.جس مُلک کی فوجی اسٹیبلشمنٹ اتنی بیوقوف ہو جو بار بار ایک ہی سانپ سے ڈسے جانے کے باوجود اس ہی پر بھروسہ کیے بیٹھے ہو اور اس کو رعایت اور فرار کے راستے فراہم کرے۔ اُدھر ایسا ہونا کیا کیا معیوب ہے؟؟
نواز شریف کو سزا دینے سے پہلے اسٹیبلشمنٹ ، حکومت اور عدلیہ میں بیٹھے اُن تمام کرداروں کو سزا دی جائے جنہوں نے اس سانپ کے جیل سے لندن فرار کا راستہ ہموار کیا۔۔
Eslabishment is well and Alive and will punish these anti Pakistani elements. Establishment has experience of years behind it, so donot worry traitors will be fixed.
خاک کچل دیا جاۓ گا۔ اسی لیے آج سپریم کورٹ کے ایک جج نے شہباز شریف کے ایک کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ مشکوک ٹرانسیکشن کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں لعنت ہے۔ اب اسٹیبلشمنٹ ان ڈراموں کو بند کرۓ اور چوروں غداروں کو عبرت کا نشان بناے
جو لندن دفع ہوا ہے وہ صرف گالیاں ہی نہیں دے رہا وہاں ملک دشمن طاقتوں کے کارندوں سے مل رہا ہے اور سازشیں کر رہا ہےexactly !!
سب کو ٹرک کی بَتّی کے پیچھے لگایا ہوا ہے اور ڈرامے چل رہے ہیں۔
کسی ایک طاقتور کو کرپشن پر سزا نہیں ہو سکی۔
جسکو سزا ہوئی تھی اُسکو بھی بھگا دیا، اب لندن سے بیٹھ کر گالیاں دے رہا ہے۔
مُجھے کوئی ایک نیب کا کیس بتا دے جس میں سزا دی گئی ہو اور مُجرم ابھی بھی جیل میں ہو۔
احد چیمہ ، فواد حسن فواد، اومنی گروپ، سعد رفیق، شاہد خاکان ، رعنا ثنا اللّہ، اور ہزاروں سب کیس فائنل نہیں ہوئے بلکہ لوگ ڈرائی کلین ہو چُکے ہیں۔۔
Agree 100%.جس مُلک کی فوجی اسٹیبلشمنٹ اتنی بیوقوف ہو جو بار بار ایک ہی سانپ سے ڈسے جانے کے باوجود اس ہی پر بھروسہ کیے بیٹھے ہو اور اس کو رعایت اور فرار کے راستے فراہم کرے۔ اُدھر ایسا ہونا کیا کیا معیوب ہے؟؟
نواز شریف کو سزا دینے سے پہلے اسٹیبلشمنٹ ، حکومت اور عدلیہ میں بیٹھے اُن تمام کرداروں کو سزا دی جائے جنہوں نے اس سانپ کے جیل سے لندن فرار کا راستہ ہموار کیا۔۔