نورتنوں نے نیوٹرل امپائرز والا بیانیہ عمران کی ہی ناسوں میں پھنسا دیا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
This is not going to be the first defeat of PTI in Punjab. Thanks to Buzdar, PTI will be wiped out from Punjab during next General elections. To see it and feel it, one has to physically live in Punjab. Living in Europe and North America cannot give you this picture.
Oh this is the cult living in the Facebook. They get all kinds of information and enlightenment from it. They know everything.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیونکہ الیکشن کمیشن نے پورا حلقہ دوبارہ الیکشن کروانے کو کہا تھا۔ عمران خان ۲۰ متنازعہ پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ الیکشن چاہتا تھا
چور کو پتا تھا کہ صرف بیس حلقوں میں جھرلو پھیرنا اسان ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وہ کیا خوبصورت بات کہی تھی تم نے پچھلے ہفتے۔۔۔۔۔اوہ یاد آیا۔۔۔۔۔۔
بندیال حرام خور
میں نے نہیں کہی تھی یہ خوبصورت بات - بلکہ میں نے اس پر ایک تھریڈ بھی لکھا تھا کہ نونیوں کو چپڑاسیوں کے لیول پر بلکل نہیں اترنا چاہیے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Raja bhai. Congratulations on retaining the seat! For once PMLN eating ras gulus is justified! Enjoy

however, I’m wondering what you think the reason for over 50% of the lead that PMLN enjoyed in 2018 decreasing can be attributed to?

also, will this seat be included in the resignations that Maryum is going to maar on govt’s face?
Who the hell says this was PMLN seat. It was yours.
Imranis earned it with special efforts just last month. Why you people have such short memories.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ الیکشن کمیشن نے پورا حلقہ دوبارہ الیکشن کروانے کو کہا تھا۔ عمران خان ۲۰ متنازعہ پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ الیکشن چاہتا تھا
What proved in re-election? 20,000 lead by PML(N) means there were problems in other areas as well.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے نہیں کہی تھی یہ خوبصورت بات - بلکہ میں نے اس پر ایک تھریڈ بھی لکھا تھا کہ نونیوں کو چپڑاسیوں کے لیول پر بلکل نہیں اترنا چاہیے
جگر، آپ ہوں یا ببر ایک ہی بات ہے۔ ویسے چپڑاسی بیچارہ غریب اور لاچار ضرور ہوتا ہے مگر پٹواری جیسا کرپٹ نہیں ہوتا۔
بہرحال ، آپ اور اہل و عیال کو منشیات فروشوں کی جیت اور مودی کا ایجنڈا پروموٹ کرنے پر مبارکباد
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Raja ji saari batein chorein.............aaap ki
Gurya Baji kessi hein

عمران خان کے کم و بیش سارے کے سارے بیانیے ہی اس کی حرکتوں کی وجہ سے دو سالوں میں ہی باسی ہو چکے ہیں - ان میں ایک نیوٹرل امپائرز والا بیانیا بھی تھا - ڈسکہ کے الیکشن میں عمران بیچارہ سوتا رہا اور اس کے نورتنویں اس کا یہ بیانیہ بھی اسی کی ناسوں میں گھسیڑ دیا - ایسی کمال بھونڈے انداز میں دھاندھلی کروائی کہ بندہ سر پکڑ کے بیٹھ جاۓ - نتیجہ یہ نکلا کہ عمران خان کا چمکتا دھمکتا لش پش سفید منہ صرف ایک غیر اہم سے حلقے پر کالا کروا دیا

آج کے نتیجے نے نیوٹرل امپائرز اور شفاف الیکشن والے بیانئے کو نونی چوروں نے عمران کی ناسوں سے آرام سے نکلنے نہیں دینا - انہوں نے جس طرح کو استمعال کرنا ہے اس کا اندازہ ہر عاقل آرام سے لگا سکتا ہے

اگر یہ بیانیہ اسی طرح عمران کی ناسوں میں پھنسا رہا تو سانس لینے میں کافی دشواری ہو گی - اس لئے چاہیے کہ عمران خان جلدی سے جلدی ڈسکہ کے پچھلے الیکشن میں دھاندلی مانے اور اپنی ناسیں کلیر کرے - میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ "جہیز میں ملا بو بکرا بزدار" اور "سیالکوٹی ڈار" تو کافی قیمتی ہیں - اس لئے پیچھے صرف فردوس عاشق اعوان ہی بچتی ہے - عمران کو چاہئے کہ جلدی جلدی سب اس کے متھے لگا کر خود پتلی گلی سے نکل لے - ورنہ نونی چوروں نے نیوٹرل امپائرز کے بیانئے کا ایسا بینڈ بجانا ہے کہ لگ پتا جاۓ گا

عمران خان --- سب کج اس پنج کلیانڑ کے متھے لگا کے پتلی گلی سے نکل لو​

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جگر، آپ ہوں یا ببر ایک ہی بات ہے۔ ویسے چپڑاسی بیچارہ غریب اور لاچار ضرور ہوتا ہے مگر پٹواری جیسا کرپٹ نہیں ہوتا۔
بہرحال ، آپ اور اہل و عیال کو منشیات فروشوں کی جیت اور مودی کا ایجنڈا پروموٹ کرنے پر مبارکباد
Khar Mubark ji
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
election commission pml-n ki B team ban choki hai..
اس بار میڈیا کی بھرپور نظر ڈسکہ کے الیکشن پر تھی کہیں سے کوئی دھاندلی کی خبر نہیں آئی ، کسی بھی پارٹی نے دھاندلی یا غنڈہ گردی کی شکایت نہیں کی نہ کہیں ڈبے غائب ہوئے ، نتائج بھی وقت پر آئے تو الیکشن کمیشن کیا کرے -
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
اس بار میڈیا کی بھرپور نظر ڈسکہ کے الیکشن پر تھی کہیں سے کوئی دھاندلی کی خبر نہیں آئی ، کسی بھی پارٹی نے دھاندلی یا غنڈہ گردی کی شکایت نہیں کی نہ کہیں ڈبے غائب ہوئے ، نتائج بھی وقت پر آئے تو الیکشن کمیشن کیا کرے -
kukri shrif or atha tarar briefcase wala 2 week se waha par voters ke zamero ki khareedari mein masrof tay lekin EC ne koyi notice nhi liya.. or kya dandla hona ta
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
kukri shrif or atha tarar briefcase wala 2 week se waha par voters ke zamero ki khareedari mein masrof tay lekin EC ne koyi notice nhi liya.. or kya dandla hona ta
تحریک انصاف کے لوگوں نے علاقے میں پچاس کروڑ روپے کے منصبوں کا اعلان کیا - یہاں تک کہا گیا کہ خالی نہیں آئے ہیں شام کو جیت کے ساتھ ہی سارے منصوبوں کی مکمل تفصیل بھی دینگے - یہ تحریک انصاف کے مقامی قیادت اور لاہور سے گئے صوبائی وزراہ کی طرف سے کہا گیا اور میڈیا میں رپورٹ بھی ہوا -کیا ایسے اعلانات سے بہت سے ووٹر تحریک انصاف کی طرف نہیں مڑے ہونگے ؟ اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ میں اسی لئے کہتا ہوں اگر یہ ضمنی الیکشن نہ ہوتا تو یہاں یک طرفہ مقابلہ ہونا تھا نون لیگ کے حق میں -
 
yaqeen nhi to khud ja ke logo se poch lo. boriyoo ke mo kolay gye.. menu note wakha mera mood banay
 
یہ سارے الزام اب الیکشن ہونے کے بھد سامنے آ رہے ہیں - ہارنے والے طرح طرح کی باتیں بناتے ہیں اور یہ بیان فردوس عاشق اعوان نے آج الیکشن ہارنے کے چوبیس گھنٹے بھد دیا ہے جسے انصافی فیس سیونگ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں - تحریک انصاف کا امیدوار نونی سے مالدار تھا اگر پیسے بٹ رہے تھے تو وہ کیوں پیچھے رہا اور یہ باتیں میڈیا میں پہلے کیوں نہیں رپورٹ ہوئیں ؟ جب قیادت نے شکست تسلیم کر لی ہے تو آپ بھی کر لیں اور آگے بڑھیں -ایک ضمنی الیکشن ہی تھا بات ختم ہو گئی -
 
bath khatam hogi tab jab EC ke tamam members ki choti na ho jye.. is mein ab koyi shaq nhi ye EC nawaz shrif ke darbari hai
 
الیکشن کمیشن نے دوبارہ الیکشن کا کہا ، آپ سپریم کورٹ چلے گئے عدلت کے سامنے الیکشن کمیشن نے ثبوت رکھ دئے اور سپریم کورٹ نے دوبارہ الیکشن کے حق میں فیصلہ دیا - کیا یہ جرم ہے اس وجہ سے سارے الیکشن کمیشن کو بدل دیا جائے جبکے اسی الیکشن کمیشن نے دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن کرایا تھا جس میں تحریک انصاف جیتی تھی - آپ بہت مزاحیہ باتیں کرتے ہیں -
 
SC achi tara samaj choki ti election commission ki wardat ko Lekin SC ne EC ki izzat rak li.
 
آپ کی مزاحیہ باتیں جاری ہیں کیا لاجک ہے واہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کی پپھو کی بیٹی ہے
 
ap ki hansi bta rahi hai ke ap meri logic se agar 100% nhi to 50% agree ho