نوٹیفکیشن

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے وعدہ کرو،آئیندہ حقہ نہیں پئیں گے۔۔۔بولو منظور؟

یہ کام کہیں ماسٹر کا تو نہیں
:lol:


1459575780_201604024298.gif

:lol:وعدہ کرتا ہوں کبھی حقہ نہیں پیوں گا



میرا مسلہ حل کرنے کے بجائے اپنی چوہے مار مہم پر لگ گئے آپ لوگ .
......پیسے بعد میں بنا لینا ..پہلے میرا کام
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
:lol:ماسٹر جی کی گارنٹی میں دیتا ہوں بھائی جی ،،،بس آپ بین ہٹوا دیں ، ماسٹر جی تو حقہ نوشی چھوڑیں گے ہی ، میں اپنے محلے بلکہ گاؤں میں حقہ چھوڑو مہم بھی شروع کر دوں گا ۔


آفس آرڈر
ماسٹر جی پر سے بین کو فوری طور پر ہٹا دو،چلو شاباش جلدی کرو،
گجر نے گارنٹی لے لی ہے،عزت کا معاملہ ہے سمجھا کرو
نوٹ:اگر بین ہٹانے میں کوئی ناک واک کا مسئلہ ہے یا گنتی پوری کرنے کا معاملہ ہے
تو،،نادان ،،پر لگا کر تعداد پوری کرلو،،وہ معصوم ہیں،کچھ نہیں کہیں گی

 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
یہ سارے چکر سیاست پی کے کے ساتھ ہی کیوں جڑے ہیں ..ایک تو سائٹ رو رو کر چلتی ہے ..لکھنا چاہو تو الفاظ کی فہرست یہاں سے وہاں پھدکتی رہتی ہے ..ایک لائن کی پوسٹ ایک گھنٹہ لے لیتی ہے کبھی کبھی ...یہ پرابلم یاہو میل یا گوگل میں کیوں پیش نہیں آتی ...اب چن دنوں سے نوتیفکسن آتا ہے ..کلک کرنے سے پہلے ہے اکثر کوٹ والے غائب ہو جاتے ہیں .یا پیج بدلنے پر ..کیا اڈمن نے میرے لیپ ٹاپ میں کے پی کے سے پکڑے چوہے چھوڑ دئے ہیں ..جو میرے نوٹیفکیشن کتر جاتے ہیں


آپ کس براؤزر میں چلاتے ہیں اس فورم کو ؟
اس کا کیش کلئیر کریں، شاید ٹھیک ہو جائیے



مجہھے دو بڑے مسلے درپیش ہے ہیں اس فورم پر
ایک اردو لکھتے ہوئیے درمیان میں انگلش کا کوئی لفظ لکھیں تو وہ لفظ اپنی جگہ سے ہٹ کر آخر میں چسپاں ہو جاتا ہے
اور دوسرا اردو لکھتے ہوئیے ایموجی لگائیں تو وہ بھی فقرے کے شروع میں جا پڑتی ہے
اب پتا نہیں یہ رولا میرے ساتھ ہے ، یا سب کے ساتھ


 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
یہ عظیم کارنامہ پشاور کے کسی انقلابی چپڑاسی کا ہو سکتا ہے ، ہمارے ماسٹر جی توخوشحال زندگی گزار رہے ہیں ان کو مردہ چوہے سمگل کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟ یہ کام انہی کا ہے جو سمگلنگ کے عادی مجرم ہیں ، امید ہے سمجھ آگئی ہو گی ؟

نہیں مجھے لگتا ہے یہ اس کا سائیڈ بزنس ہے

 

khandimagi

Minister (2k+ posts)



آپ کس براؤزر میں چلاتے ہیں اس فورم کو ؟
اس کا کیش کلئیر کریں، شاید ٹھیک ہو جائیے



مجہھے دو بڑے مسلے درپیش ہے ہیں اس فورم پر
ایک اردو لکھتے ہوئیے درمیان میں انگلش کا کوئی لفظ لکھیں تو وہ لفظ اپنی جگہ سے ہٹ کر آخر میں چسپاں ہو جاتا ہے
اور دوسرا اردو لکھتے ہوئیے ایموجی لگائیں تو وہ بھی فقرے کے شروع میں جا پڑتی ہے
اب پتا نہیں یہ رولا میرے ساتھ ہے ، یا سب کے ساتھ



کر لیا کریں،،جنابchange کو commond لکھیں توEnglish word اردو لکھنے کے دوران جب
 
(clap)(clap)--------------------:lol:
آفس آرڈر
ماسٹر جی پر سے بین کو فوری طور پر ہٹا دو،چلو شاباش جلدی کرو،
گجر نے گارنٹی لے لی ہے،عزت کا معاملہ ہے سمجھا کرو
نوٹ:اگر بین ہٹانے میں کوئی ناک واک کا مسئلہ ہے یا گنتی پوری کرنے کا معاملہ ہے
تو،،نادان ،،پر لگا کر تعداد پوری کرلو،،وہ معصوم ہیں،کچھ نہیں کہیں گی

 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آفس آرڈر
ماسٹر جی پر سے بین کو فوری طور پر ہٹا دو،چلو شاباش جلدی کرو،
گجر نے گارنٹی لے لی ہے،عزت کا معاملہ ہے سمجھا کرو
نوٹ:اگر بین ہٹانے میں کوئی ناک واک کا مسئلہ ہے یا گنتی پوری کرنے کا معاملہ ہے
تو،،نادان ،،پر لگا کر تعداد پوری کرلو،،وہ معصوم ہیں،کچھ نہیں کہیں گی

چلیں ..میری دوسری تھریڈ پر جا کر لائیک شایک دیں ..یہاں کیا چوہے مار مہم پر لگے ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)



آپ کس براؤزر میں چلاتے ہیں اس فورم کو ؟
اس کا کیش کلئیر کریں، شاید ٹھیک ہو جائیے



مجہھے دو بڑے مسلے درپیش ہے ہیں اس فورم پر
ایک اردو لکھتے ہوئیے درمیان میں انگلش کا کوئی لفظ لکھیں تو وہ لفظ اپنی جگہ سے ہٹ کر آخر میں چسپاں ہو جاتا ہے
اور دوسرا اردو لکھتے ہوئیے ایموجی لگائیں تو وہ بھی فقرے کے شروع میں جا پڑتی ہے
اب پتا نہیں یہ رولا میرے ساتھ ہے ، یا سب کے ساتھ





دیکھیں جی ..اتنی انگریجی مجھے نہیں آتی ....مجھے تو بس یہ پتا ہے کہ ایک لیپ ٹاپ ہوتا ہے جس کے ذریعے فورم پر جا سکتے ہیں
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
چلیں ..میری دوسری تھریڈ پر جا کر لائیک شایک دیں ..یہاں کیا چوہے مار مہم پر لگے ہیں


۔۔۔۔اب تو جاکے کہیں کام ملا ہے، اب شائد میری بھی تمنا پوری ہوجائے،،،میں بھی ،،سیکل ،،والا کہلاؤں،،پنڈ میں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


۔۔۔۔اب تو جاکے کہیں کام ملا ہے، اب شائد میری بھی تمنا پوری ہوجائے،،،میں بھی ،،سیکل ،،والا کہلاؤں،،پنڈ میں



سنا ہے کہ اب پیسے دینے بند کر دیے ہیں ..پیسے صرف کے پی کے کے چوہوں کے لئے تھے ..پنجاب حکومت نے اپنا ریونیو بڑھانے کے لئے کے پی کے میں ایکسپورٹ کرنے شروع کر دئے تھے
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
سنا ہے کہ اب پیسے دینے بند کر دیے ہیں ..پیسے صرف کے پی کے کے چوہوں کے لئے تھے ..پنجاب حکومت نے اپنا ریونیو بڑھانے کے لئے کے پی کے میں ایکسپورٹ کرنے شروع کر دئے تھے


پیسے دینے بند کردئے ہیں؟ ایں
ٹھیک ہے ،،میں بھی عمران خان کے چوہے پرویز رشید کو د یدونگا،،،،،،،،پھر دیکھنا
کیسے بھاگتے ہوئے آئینگے جہانگیر ترین ،جہاز لیکر،،
مجھ سے پنگا لینا چنگا نئی ہوندا،،،،جاگیردارا
ہاہاہاہا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پیسے دینے بند کردئے ہیں؟ ایں
ٹھیک ہے ،،میں بھی عمران خان کے چوہے پرویز رشید کو د یدونگا،،،،،،،،پھر دیکھنا
کیسے بھاگتے ہوئے آئینگے جہانگیر ترین ،جہاز لیکر،،
مجھ سے پنگا لینا چنگا نئی ہوندا،،،،جاگیردارا
ہاہاہاہا



:lol:

یہ ہماری طاقت اور سٹریٹیجی سے واقف نہیں ..اس لئے پنگا لے بیٹھتے ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)



آپ کس براؤزر میں چلاتے ہیں اس فورم کو ؟
اس کا کیش کلئیر کریں، شاید ٹھیک ہو جائیے



مجہھے دو بڑے مسلے درپیش ہے ہیں اس فورم پر
ایک اردو لکھتے ہوئیے درمیان میں انگلش کا کوئی لفظ لکھیں تو وہ لفظ اپنی جگہ سے ہٹ کر آخر میں چسپاں ہو جاتا ہے
اور دوسرا اردو لکھتے ہوئیے ایموجی لگائیں تو وہ بھی فقرے کے شروع میں جا پڑتی ہے
اب پتا نہیں یہ رولا میرے ساتھ ہے ، یا سب کے ساتھ





ابھی ایک کوٹ کی نوتیفکسن ابھری اور غائب ہو گئی


(cry)
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
:lol:

یہ ہماری طاقت اور سٹریٹیجی سے واقف نہیں ..اس لئے پنگا لے بیٹھتے ہیں

بچے ہیں ابھی۔۔نہیں جانتے کی جس دن خان دماغی کو غصہ آگیا
نسوار کھا کر، افریقہ کی طرف نکل جائیگا
ہوش ٹھکانے آجائینگے سب کے،،،،،دیکھ لینا
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
ابھی ایک کوٹ کی نوتیفکسن ابھری اور غائب ہو گئی


(cry)

آپنا کام دلجمعی سے کرتی رہیں، قبلہ
ابھرے،غائب ہوجائے ، سامنے کھڑی منہ چڑاتی رہے،،آپکو کیا
مطلب ثواب سے ہے،،اس میں لگی رہیںِِِِِِِ۔۔بس
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Working fine on mine end, may be it's time to change your laptop that you bought from antique mall? ;)

خان جی، انہوں نے ویب براؤزر کا آٹو نوٹیفیکیشن انجانے میں آن کر دیا ہو گا
وہ تو نوٹیفیکیشن آنے سے پہلے ہی نوٹیفیکیشن کھا جاتا ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
خان جی، انہوں نے ویب براؤزر کا آٹو نوٹیفیکیشن انجانے میں آن کر دیا ہو گا
وہ تو نوٹیفیکیشن آنے سے پہلے ہی نوٹیفیکیشن کھا جاتا ہے

مجھے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں ....نا جانے نہ انجانے ....
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپنا کام دلجمعی سے کرتی رہیں، قبلہ
ابھرے،غائب ہوجائے ، سامنے کھڑی منہ چڑاتی رہے،،آپکو کیا
مطلب ثواب سے ہے،،اس میں لگی رہیںِِِِِِِ۔۔بس



ایسے کیسے ...لوگوں کو جواب دینے سے رہ جاتی ہوں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بچے ہیں ابھی۔۔نہیں جانتے کی جس دن خان دماغی کو غصہ آگیا
نسوار کھا کر، افریقہ کی طرف نکل جائیگا
ہوش ٹھکانے آجائینگے سب کے،،،،،دیکھ لینا


ہو سکتا ہے یہ ہی وہ چاہتے ہوں ..اور ہم نے تو وہ کبھی کرنا نہیں جو دوسرے چاہتے ہوں