نوٹیفکیشن

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
ابھی ایک کوٹ کی نوتیفکسن ابھری اور غائب ہو گئی

(cry)

بی بی نوٹیفکیشن ''ہوتا'' ہے ، ''ہوتی'' نہیں
اور یہ کہاں سے ابھری یا ابھرا ؟

اگر ابھی بھی سیٹ نہیں ہوا تو ویب براؤزر چینج کر لیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سارے چکر سیاست پی کے کے ساتھ ہی کیوں جڑے ہیں ..ایک تو سائٹ رو رو کر چلتی ہے ..لکھنا چاہو تو الفاظ کی فہرست یہاں سے وہاں پھدکتی رہتی ہے ..ایک لائن کی پوسٹ ایک گھنٹہ لے لیتی ہے کبھی کبھی ...یہ پرابلم یاہو میل یا گوگل میں کیوں پیش نہیں آتی ...اب چن دنوں سے نوتیفکسن آتا ہے ..کلک کرنے سے پہلے ہے اکثر کوٹ والے غائب ہو جاتے ہیں .یا پیج بدلنے پر ..کیا اڈمن نے میرے لیپ ٹاپ میں کے پی کے سے پکڑے چوہے چھوڑ دئے ہیں ..جو میرے نوٹیفکیشن کتر جاتے ہیں

ایک دو بار میں نے آپ کو قوٹ کیا لیکن پھر اپنا کمینٹ ڈیلیٹ کر دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں اس وجہ سے تو غصہ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں سمجھ سکتا ہوں کہ میرے دانش مندانہ خیالات سے مستفید نا ہو کر کیسا لگتا ہے
:p
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایک دو بار میں نے آپ کو قوٹ کیا لیکن پھر اپنا کمینٹ ڈیلیٹ کر دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں اس وجہ سے تو غصہ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں سمجھ سکتا ہوں کہ میرے دانش مندانہ خیالات سے مستفید نا ہو کر کیسا لگتا ہے
:p

مجھے کوٹ کر کے ڈیلیٹ کر دیا ..یہ تو سراسر توہین نادان کی آپ نے ...

آپ کے دانشمندانہ خیالات سے تو میں مستفید ہوتی بھی ہوں اور آپ کو کرتی بھی ہوں .

(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بی بی نوٹیفکیشن ''ہوتا'' ہے ، ''ہوتی'' نہیں
اور یہ کہاں سے ابھری یا ابھرا ؟

اگر ابھی بھی سیٹ نہیں ہوا تو ویب براؤزر چینج کر لیں

آپ کے ہاں آتا ہو گا ..میرے ہاں آتی ہے ..

پہلے یہ تو بتائیں کسے چینج کر لوں
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
خان جی، انہوں نے ویب براؤزر کا آٹو نوٹیفیکیشن انجانے میں آن کر دیا ہو گا
وہ تو نوٹیفیکیشن آنے سے پہلے ہی نوٹیفیکیشن کھا جاتا ہے

بھائی ٹیکنیکل معاملات ہیں انکے،،میں تو ڈر کے مارے چپ چاپ ایک طرف بیٹھا رہتا ہوں، جب یہ موڈ میں ہوں تو
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
مجھے کوٹ کر کے ڈیلیٹ کر دیا ..یہ تو سراسر توہین نادان کی آپ نے ...

آپ کے دانشمندانہ خیالات سے تو میں مستفید ہوتی بھی ہوں اور آپ کو کرتی بھی ہوں .

(bigsmile)

ہوشیار۔۔۔۔ممبر شپ کا فارم نہ تھمادینا ،مستفید ہوتے ہوتے ،جذبات میں آکر،،،،،،،کہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہوشیار۔۔۔۔ممبر شپ کا فارم نہ تھمادینا ،مستفید ہوتے ہوتے ،جذبات میں آکر،،،،،،،کہیں

ارے میں تو پہلے ہی .........جب یہ دوسرے نام سے آتے تھے اور میری ایک تھریڈ میں دل چھو لینا والا کومنٹ کیا تھا
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
ارے میں تو پہلے ہی .........جب یہ دوسرے نام سے آتے تھے اور میری ایک تھریڈ میں دل چھو لینا والا کومنٹ کیا تھا

اف ف ف ف ف
اب مجھ سے شکایت نہ کرنا کہ ڈونلد ٹرمپ جیت گیا
اور آتے تھے کا کیا مطلب؟؟؟؟؟ میں انہیں ایک نہایت معتبر اور شائستہ خاتون سمجھتا ہوں
آپ پر بھی لازم ہے احترام،،میری سمجھ،،حد ہے
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ '' پروفیسر'' ہو ؟ وہ والے جو فٹ پاتھ پر پھٹا لگا کر لڑکے اور لڑکیوں کو گھیر رہے ہوتے ہیں ؟

ایک دفعہ جب ایسا ہی سلو والا پرابلم آیا تھا تو اس فورم کے مہا استاد عامر یو ٹرن نے مجھے فائر فوکس کا کہا تھا ..ان کی مدد سے لگایا بھی ..مسلہ پھر بھی حل نہ ہوا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اف ف ف ف ف
اب مجھ سے شکایت نہ کرنا کہ ڈونلد ٹرمپ جیت گیا
اور آتے تھے کا کیا مطلب؟؟؟؟؟ میں انہیں ایک نہایت معتبر اور شائستہ خاتون سمجھتا ہوں
آپ پر بھی لازم ہے احترام،،میری سمجھ،،حد ہے

خدا کے واسطے ڈونالڈ کو نہ جتوانا ..جو کہیں گے ..کروں گی ..

اپ بھی شک کر رہے ہیں ہمارے اتنے شائستہ مہذب ممبر پر
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
خدا کے واسطے ڈونالڈ کو نہ جتوانا ..جو کہیں گے ..کروں گی ..

اپ بھی شک کر رہے ہیں ہمارے اتنے شائستہ مہذب ممبر پر

شک میں صرف اپنے اوپر کرتا ہوں
ہیلری جیت گئی تو مڈل ایسٹ میں جنگ و جدل جاری رہیگی، یعنی امریکہ کی منافقانہ پالیساں
ڈونلد اگر جیت گیا،،اور ویسا ہی رہا جیسا کہہ رہا ہے، یعنی نام نہاد مسلمانوں کی جوتا کاری پر مستعد
تو یہ ہمارے مستقبل کیلئے بہتر ہوگا،،،،،جس جگہ ہیں وہاں سے بغیر پسے نہیں اٹھیں گے ہم لوگ
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایک دفعہ جب ایسا ہی سلو والا پرابلم آیا تھا تو اس فورم کے مہا استاد عامر یو ٹرن نے مجھے فائر فوکس کا کہا تھا ..ان کی مدد سے لگایا بھی ..مسلہ پھر بھی حل نہ ہوا

:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:

main na kehta tha yeh nadan nahi hai , kar diya na aap ka apmaan