is mulk mein olti ganga behti hai.. murghi cycle mobile chor jail mein sarr raha hai Lekin jin ho ne mulk ko loota Wo is mulk ke respected legislator hein.. is mulk ka koyi koch nahi kar sakta.. betr ta pir partition na hoti.. kamaz kam ye daku to hamare sir par sawar na hote.دوستو، تمام باتیں چھوڑیں، مریم قطری اب تک باہر کیوں ہے، نہ صرف باہر ہے بلکہ اعلانیہ پاک فوج کو گالیاں اور ہتک آمیز طریقے سے مخاطب کرتی ہے اور ہماری فوج اب تک چپ ہے۔ کیوں ہے ایسا۔ کیا مریم ایک سزا یافتہ جھوٹی بدکردار اور کرپٹ نہی ہے۔ کیا مریم کو سزا نہی سنائ ہماری عدلیہ نے۔ میری سمجھ سے یہ سب کچھ بالا تر ہے۔ کیا کوئ دوست مجھے یہ سمجھا سکتا ہے پلیز کہ مریم جیل میں کیوں نہی ہے۔
Last edited: