نیب اور حکومت سے مظالم کا بدلہ عام انتخابات میں لیں گے، بلاول بھٹو زرداری

5.jpg

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلکٹڈ حکومت اور نیب گردی سے متعلق تمام مظالم کا حساب آئندہ عام انتخابات میں لیں گے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سکھر میں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کے بیٹے و رکن صوبائی اسمبلی فرخ شاہ کو ضمانت کی منظور ی پر مبارکباد دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات زیادہ دور نہیں ہیں، ظلم کی زنجیریں ٹوٹ رہی ہیں، نیب گردی کا خاتمہ نوشتہ دیوار ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سیلکٹڈ حکومت نے خورشید شاہ اور ان کے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا ہے، نیب کے جھوٹے مقدمے میں فرخ شاہ کو ضمانت ملی ہے ایسے جھوٹے مقدمات کا خاتمہ ناگزیر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1459484723441553419
انہوں نے کہا کہ نیب گردی اور سیلکٹڈ حکومت کے تمام مظالم کا حساب آئندہ عام انتخابات میں لیں گے جواب زیادہ دور نہیں ہے۔

واضح رہے کہ نیب ریفرنس میں احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے صاحبزادے رکن صوبائی فرخ شاہ کی ضمانت منظور کرلی تھی۔
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ابے اوۓ ہیجڑے تو وہی لے جو لینے کا تو عادی ہے۔ کیوں ڈیوڈ اور جمیل سومرو کافی نہی ہیں کیا۔
 

Talisman

MPA (400+ posts)
It will be a first in world history to see a man with a funny walk becomes a PM.. Miracle of the century.

A defective son of a illiterate serial criminal..Faggots PDM.