نیب نے نوازشریف کو حفاظتی ضمانت دینے کی حمایت کردی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
نیب نے نوازشریف کو حفاظتی ضمانت دینے کی حمایت کردی

نیب کو نوازشریف کے عدالت آنے پر کوئی اعتراض نہیں، نیب پراسیکیوٹر

نوازشریف جیل توڑ کر نہیں گئے، عدالتی فیصلے کے نتیجے میں گئے، اعظم نذیر تارڑ

نواز شریف نے کبھی کسی عدالت کی جانب سے دی گئی ضمانت کا مس یوز نہیں کیا، امجد پرویز

https://twitter.com/x/status/1714593035525181446
https://twitter.com/x/status/1714592994781708360



 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Ya tu hum 24 karoror chutya hn ya pher hum ko chutya samja ja raha ha.
Bhai court ko pahay he hukam mil chuka ha app nay zamanat deni ha .
Bs Topi drama chal raha ha wo be shee Treekay sey nhi hu raha.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وہاں بھی تو کرپٹ زانی شرابی ہتھیار پھینکے کر پتلون اتروانے والا ہیجڑا ہی بیٹھا ہے نورے بٹ کا پالتو بٹ
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
وہاں بھی تو کرپٹ زانی شرابی ہتھیار پھینکے کر پتلون اتروانے والا ہیجڑا ہی بیٹھا ہے نورے بٹ کا پالتو بٹ
Isi judge ne nawaz ko giara saal saza bhi di thi tu paltu kaise ho gia?
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
Isi judge ne nawaz ko giara saal saza bhi di thi tu paltu kaise ho gia?
پالتو کا مطلب ہوتا ہے اب بھونکو وہ بھونکتا ہے
جب بولو دم ہلاؤ وہ دم ہلاتا ہے جب بولو اب نہیں بھونکنا وہ نہیں بھونکتا بلکے قدموں میں لیٹ کر دم ہلاتا ہے۔ یہ جج بھی ایسے ہی پالتو ہیں جب مالک کہتے ہیں آدھی رات کو اپنا چکلا کھول کر انصاف فراہم کر دیتے ہیں اور جب مالکوں کا حکمُ ہوتا ہے لمبے لمبے عرصے تک کیس نہیں لگتے اور اگر لگ بھی جائیں فیصلے محفوظ کر کے ماں کی تجوری میں رکھ لیتے ہیں
بائی دا وے جیسے ابھی ضیاوالق کا سیاسی بھگوڑا بیٹا ، بیٹی سمیت بوٹوں کے پاس لیٹ کر دم ہلائے گا اس سے بھی پالتو کہتے ہیں ۔
 
Last edited:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائی کورٹ تو اٹارنی کے ذریعےضمانت کی درخواست دائر ہو نہیں سکتی تھی تو پھر کیسے یہ ہوا ؟کیسے اعتراض ختم ہو گیا ؟ اسی بائیو میڑک کے لیے عمران خان صاحب بائیو میڑک کمرہ میں موجود تھے جب اسی کمرہ سے 9 مئی کو اغوا کیا تھا.ہماری درخواست پر اس وقت کیوں اعتراض لگا ؟ جب کہ اس وقت درخواستیں میرے ذریعے دائر ہوئی کیونکہ میرے پاس خان صاحب کا سپیشل پاور آف اٹارنی تھا.ہر درخواست پر مجبور کیا گیا کہ عمران خان خود آکر بائیو میڑک کرے،ہم بار بار کہہ رہے تھے کہ عمران خان صاحب زخمی ہوۓ ہیں اور ویل چئیر پر مشکل ہے ان کا زیادہ موومنٹ کرنا.لیکن کوئی بات نہیں مانی گئی.آج نواز شریف ملک سے باہر ہے تو کیسے اس کے اٹارنی کے ذریعے درخواست دائر ہوئی اور درخواست پر کوئی اعتراض بھی نہیں لگا.

https://twitter.com/x/status/1714574118740459922
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
F8tpW2BbEAILSq4
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

BHUDU DAKU PHOUJ — CHUTIYA CORRUPT ADALIYA mil kar iss Mulk ka satya naas kar rehay hein Aur BUZDIL Awam so rehi hai 🤷‍♂️