وزیراعظم آفس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کس نے ہٹائے؟ عمران غزالی کی وضاحت

ghazali%20on%20tweets%20ss.jpg

وزیراعظم پاکستان آفس کی نمائندگی کیلئے اگست 2018سے اپریل 2022 تک کا ایک آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ تھا جس سے قومی سلامتی کمیٹی میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق 31 مارچ کو ٹوئٹ کیے گئے جن کو بعد میں ہٹا دیا گیا۔ مذکورہ معاملے پر عمران غزالی جو کہ ڈی ایم ڈبلیو(ڈیجیٹل میڈیا ونگ) کے سربراہ ہیں نے وضاحت جاری کر دی۔

عمران غزالی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک پیغام جاری کیا جس میں کہا کہ پرائم منسٹر آفس کا 2018 سے 2022 تک کیلئے بنایا گیا ٹوئٹراکاؤنٹ عالمی اصولوں کے کے مطابق آرکائیو کیا گیا تھا تاکہ اس کا ڈیٹا محفوظ رہ سکے اور اس کیلئے ٹوئٹر سے باضابطہ درخواست بھی کی گئی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1514768585712816128
سربراہ ڈی ایم ڈبلیو نے مزید کہا کہ گزشتہ روز پرائم منسٹر آفس کے مذکورہ ٹوئٹر اکاؤنٹ تک ہماری رسائی ختم ہو گئی تھی۔ اس اکاؤنٹ تک وزیراعظم آفس کی جانب سے رسائی حاصل کی گئی، حالانکہ یہ اکاؤنٹ نہ تو انہوں نے بنایا تھا اور نا ہی وہ اس کو چلا رہے تھے۔

عمران غزالی نے کہا کہ یہ سنگین نوعیت کی خلاف ورزی ہے، انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے کو ریکارڈ پر لے آئے ہیں کیونکہ خدشہ ہے کہ اس طرح وزیراعظم آفس کے ریکارڈ کو ختم کیا جائے گا۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس اکاؤنٹ کو آرکائیو کیا جانا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1514769912119513098
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Corrupt PDM mixed achaar is security risk for multiple reasons.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Wohi shoudapan aur ghaitya harkatain , theaw ganha bastards think this is still the 90s and they are kings and control everything.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یہ جو ٹین کور کا کو ر کمانڈر بہت سے لوگوں کے بقول وہ امریکہ کا پلانٹڈ ہے افساد کی جڑ ہے سنا ہے اس نے انجم ندیم نے سازش کرکے رات کو بارہ بجے عدالتیں کھلوائیں
کیا کوئی انویسٹیگیٹر جرنلسٹ اس پر تحقیق کرے گا یہ گوجر خانی جرنیل آٹھ سال تک باہر کونسے ملک میں رہا اور کیا کرتا ریا۔ اور یہ ساحر شمشاد مرزا یہ کون ہے اسکا بیک گراؤنڈ کیا ہے اور وہ اس ساری سازش اور رجیم چینج کا کردار کیسے بنا۔ اور اس نے کیسے ایک منتخب حکومت کے ساتھ غداری کرکے سزائے موت کی سزا والے جرم کو کرنے سے بھی باز نہیں آیا باجوے ، ندیم انجم کے ساتھ رات کو بار ہ بجے عدالتیں کھلوانے
ٹرپل ون بریگیڈ کی گاڑیاں شمشاد اور انجم کے حکم پر گئی یا صرف شمشاد مرزا کے علاوہ اس امریکی سازش میں اور کون کون سا جنرل شریک ہے۔ ایک تو کور کمانڈر گوجرانوالا کا نام سننے میں آرہا ہے اور اس جنرل شمشاد مرزا ساحر کی بہت سی جائدادیں باہر کے ممالک میں ہیں اسکے علاوہ بھی جس جس جنرل یا جج
جس کی باہر کے ملکوں میں خفیہ جائدادیں ۂیں اس پر بہت سے لوگوں نے کام شروع کر دیا ہے جو انشا اللہ بہت جلد منظر عام پر آجائیں گی
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
بھائی جان کوئی کور کمانڈر ایسا نہیں جس نے کپتانی یا میجری کے زمانے میں امریکہ میں کورس نہ کیا ہو ، پھر جرنیل بننے تک بچے جوان اور امریکی شہری بھی ہو جاتے ہیں توُپھر قرض تو اتارنا پڑتا نا۔ شریف آدمیُ تو میجر سے آگے کہاں جاسکتاُہے۔
 
Curious_Mind

یہ بات ۱۰۰ فیصد دُرست ہے، اور مُجھے ایک رٹائرڈ بریگیڈیئر نے اس سے ملتی جُلتی بات بتائی تھی۔
کہ جتنے کورس کے لیے امریکہ جاتے ہیں، اس دوران ان کی اچھی طرح جانچ پڑتال ہوتی ہے اور اسکا اثر انکی آئندہ ترقی اور پوسٹنگ پر ہوتا ہے۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Sahir Shamshad Mirza commander of X Corps (10 Corps o Rawalpindi Corps) is the person ordering army movement in blue area - red zone on 9th April Saturday at 11:00 PM... he also sent a prisnor van to PM house. You can ask journalists that they have closed all roads to red zone except main margalla road.

who was ordering FIA at that time?? one should answer this... may be cheap justice bundiayl should take notice of this and inquire about it because there was no government after VNC so who was giving them orders...

laikin yahan adalat khamosh rehe gi..or ISPR bhi koi wazahat nahi de ga