ٹوئٹر اکاؤنٹ

  1. Rana Asim

    ایلون مسک نے ٹوئٹر کی قبر کھود دی؟ سوشل میڈیا صارفین پریشان

    ٹوئٹر کے نئے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ٹوئٹر کی قبر بنی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے، جس کے بعد سے ٹوئٹر صارفین کی جانب سے تبصرے شروع ہوگئے کہ آخر کار ایلون مسک کرنا کیا چاہتے ہیں؟ اس کے علاوہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ریسٹ ان پیس کا ہیش ٹیگ بھی چل رہا ہے...
  2. Muhammad Awais Malik

    پرندہ آزاد ہوگیا : ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

    ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا،بھارتی سی سی ای او فارغ دنیا کے امیرترین شخص امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلن مسک ٹوئٹرکےمالک بن گئے،چوالیس ارب ڈالرمیں ٹوئٹرکا کنٹرول سنبھال لیا، کنٹرول سنبھالتے ہی ایلن مسک نے بھارت سے تعلق رکھنے والے سی ای او اگروال اور سی ایف او سیگال...
  3. arifkarim

    فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، کس بڑے سیاست کے انتقال کی خبر شیئر؟

    رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ٹوئٹر اکاونٹ رات گئے ہیک ہو گیا، جس کی تصدیق فواد چودھری کی جانب سے خود کی گئی ہے۔ ٹوئٹراکاونٹ ہیک ہونے کے بعد فواد چودھری کے اکاؤنٹ سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی تھی جس کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر...
  4. Rana Asim

    حکومت کے آخری 9 ماہ میں مجھے کس نے آف ایئر کرایا تھا ؟حامد میر، تبصرے

    نجی چینل جیو سے منسلک معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نے خود کو آف ایئر کرنے کا سوال ایک بار پھر اٹھایا تو دیگر صحافیوں نے دلچسپ تبصرے کیے اور کہا کہ وہ خود فیصلہ نہیں کر سکے کہ کس نے اور کیوں آف ایئر کرایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق حامد میر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا کہ...
  5. Rana Asim

    وزیراعظم آفس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کس نے ہٹائے؟ عمران غزالی کی وضاحت

    وزیراعظم پاکستان آفس کی نمائندگی کیلئے اگست 2018سے اپریل 2022 تک کا ایک آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ تھا جس سے قومی سلامتی کمیٹی میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق 31 مارچ کو ٹوئٹ کیے گئے جن کو بعد میں ہٹا دیا گیا۔ مذکورہ معاملے پر عمران غزالی جو کہ ڈی ایم ڈبلیو(ڈیجیٹل میڈیا ونگ) کے سربراہ ہیں نے وضاحت جاری کر...
  6. S

    ناراض علیم خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی ہٹادیا؟

    پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن علیم خان نے پارٹی سے ناراضگی کا بھرپور اظہار کردیا، علیم خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی ہی ہٹا دیا، سوشل میڈیا پر نام تبدیل کرنے پر علیم خان کے اکاؤنٹ سے بلیو ٹک بھی ہٹادیا گیا ہے،علیم خان کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 10 لاکھ سے زائد ہے،عبدالعلیم...