وزیراعظم اپنی ہی بنائی گئی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )سے فارغ

isah1i1h1.jpg

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) دوبارہ تشکیل دے دی۔

ای سی سی کے چیئرمین وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ہوں گے اور کمیٹی اراکین میں وزیر اقتصادی امور، وزیر تجارت، وزیر پاور، وزیر پیٹرولیم اور وزیر منصوبہ بندی شامل ہوں گے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین وزیراعظم خود بنے تھے۔

احمد وڑائچ نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم نے 22 مارچ کو کمیٹی بنائی اور خود کو سربراہ مقرر کیا، اسحاق ڈار کو رکن بنایا۔ 23 مارچ کو وزیراعظم نے کمیٹی دوبارہ بنائی ۔ خود کو سربراہی سے ہٹایا، بلکہ خود کو کمیٹی سے ہی نکال دیا۔ اسحاق ڈار کو بھی ہٹا دیا۔
https://twitter.com/x/status/1771817912908517508
اظہر لغاری نے کہا کہ دنیا کا بیچارہ ترین وزیراعظم جو اپنی ہی بنائی ہوئی کمیٹی سےنکال دیا گیا۔ جب فارم 47 پہ آپ وزیراعظم بنیں تو یہی عزت رہ جاتی ہے
https://twitter.com/x/status/1771795296265068830
معاشی تجزیہ کار شہبازرانا نے اسے بڑا یوٹرن قرار دیا جبکہ صحافی احمد حسین نے اسے غیبی امداد قراردیا۔
https://twitter.com/x/status/1771759137086484732
صحافی طارق متین نے کہا کہ اوقات میں لے آئے اگلے فورا

https://twitter.com/x/status/1771821573080498401
 
Azpir

MPA (400+ posts)

Yeh konsa Primeminister ha...Wasay be yeh bandar aik chaprasi se ziada kuch nahi. Company asay e corrupt or nau sarbaz laati ha kyun ki in mai na to sharam hoti ha na self respect.

Sharif khandan corruption ki gandi naali ki paidawar han or ab agli nasal is ganday system ka hisa. Shameless MFs
 
stoic

Minister (2k+ posts)
Daily humiliation of PMLN at the hands of GHQ duffers. That's what you get for selling your soul to the devil.