وزیراعظم شہبازشریف کا رمضان میں مفت میٹرو سروس چلانے کا اعلان؟

shehbz%20metro%20khn.jpg


وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک کے مہینے میں شہریوں کے لیے میٹرو بس سروس مفت چلانے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا جائزہ لیا اور منصوبے کو 16 اپریل کو عوام کے لیے چلانے کا حکم دیتے ہوئے منصوبے میں ہونے والی تاخیر کی انکوائری کا حکم دیا۔

اس کے علاوہ موٹروے کنکشن کی فیزیبیلٹی فوری بنانے کا حکم بھی دیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ احسن اقبال، مفتاح اسماعیل، حنیف عباسی و دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

FQRY10pXEAMfEoc


ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کی جانب سے وزیراعظم کے میٹرو بس اسٹیشن کے دورے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1514443895379161089
ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں بتایا کہ شہبازشریف نے میٹرو سروس پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کو شہریوں کے لیے مفت چلانے کا حکم دیا ہے۔

FQRY10pXoAcm6bw


مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ منصوبہ نواز شریف کے دور میں 2017 میں شروع ہوا 2018 میں مکمل ہونا تھا۔ تاہم 5برس کی تاخیر سے بھی منصوبہ شروع نہ ہوا.

FQRY10tXwAEAWqa


انہوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے بیرونی ملک سازش کے جھوٹ کی رٹ لگائی ہوئی ہے۔
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
باتیں کرنے والے باتیں ہی کرتے رہے اور کام کرنے والوں نے ایک ہفتے میں بھی کام کر کے دیکھا دیا۔
شہباز شریف کام کرے گا اور یوتھیوں کو پیٹ میں مروڑ پڑے گی۔ کیسی قسمت پائی ہے یوتھیوں نے۔۔۔۔
What a low life you are. Disgusting pig
You are definitely having such a low life. Son of Niazi.
Now you cheap person shut your dirty mouth otherwise I know how to make it possible