وزیراعظم شہبازشریف

  1. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کا صحافیوں ،فنکاروں کیلئے صحت کارڈ کا اعلان۔فوادچوہدری کی تنقید

    وزیراعظم شہبازشریف کا صحافیوں ، فنکاروں کیلئے صحت کارڈ کا اعلان۔۔ فوادچوہدری کی تنقید وزیراعظم نے صحافیوں کے لیے اسپیشل فنڈ کا اعلان کیا ہے جب کہ صحافیوں سمیت میڈیا ورکرز اور فنکاروں کے لیے صحت کارڈ بھی جاری کر دیا ہے۔وزیراعظم نے یہ اعلان صحافیوں، میڈیا ورکرز اور فنکاروں کے لیے صحت کارڈ کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے ساتھ ہی مہنگائی سےمتعلق خطرے کی گھنٹی بجادی؟

    انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز نے قرض پروگرام کے ساتھ ہی مہنگائی سے متعلق خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی،آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق فورکاسٹ رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پیشگوئی کی پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ مالی سال 2023 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح...
  3. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافہ، مستفید ہونے والوں کے نام سامنے آگئے!

    حکومت کی نیب قانون میں ترمیم سے چیئرمین نیب کو ریفرنسز و انکوائریز بند کرنے کا اختیار مل گیا: ذرائع صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے انکار کے بعد نیشنل اکائونٹیبلٹی بیورو (نیب) ترمیمی ایکٹ 2023ء کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظوری کروایا گیا تھا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے اور نیا قانون...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی وجہ سے سرمایہ کار پاکستان نہیں آرہے:وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سانحہ نو مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کردی، انہوں نے کہا نو مئی کے واقعات پر ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا اور اب سرمایہ کار پیسہ لگانے کو تیار نہیں ہیں۔ ٹوئٹر بیان پر وزیر اعظم نے عمران خان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا عمران نیازی کی معیشت...
  5. Muhammad Nasir Butt

    کیا ن لیگ نے پھر وزیراعظم قربان کرنے کا فیصلہ کرلیا؟سینئر تجزیہ کار

    سینئر تجزیہ کار منصور علی خان کہتے ہیں بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے ن لیگ نے ایک بار پھر وزیراعظم کو قربان کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جیو نیوز کے پروگرام ’’آپس کی بات‘‘ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو میں سینئر تجزیہ کار منصور علی خان نے کہا وفاقی حکومت نے سکیورٹی کے حوالے سے رپورٹ پیش کی، جس کو...
  6. Muhammad Nasir Butt

    سمارٹ موبائل فونز بنانے والا مینوفیکچرنگ یونٹ بند، ہزاروں افراد بیروزگار

    سمارٹ موبائل فونز اسمبلی کرنے والی 30 فیکٹریاں بھی شدید مشکلات میں گھری ہوئی ہیں: محمد اظفر احسن کا خط ملک میں جاری سیاسی ومعاشی بحران کے ساتھ ساتھ ڈالرز کا بحران بھی بڑھنے لگا جس کے باعث مقامی سطح پر سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے لگائے گئے مینوفیکچرنگ یونٹس بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سابق وزیر...
  7. Rana Asim

    ملک کے آخری تین وزرائے خزانہ جوکر تھے: سلیمان شہباز

    وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے آخری تینوں وزرائے خزانہ کو جوکر قرار دے دیا تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ وہ مفتاح اسماعیل کو بھی جوکر ہی سمجھ رہے ہیں یا تحریک انصاف کے دور میں وزارت خزانہ سنبھالنے والوں کو ہی لتاڑ رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سلیمان شہباز نے...
  8. Rana Asim

    وزیراعظم شہبازشریف دورہ چین مکمل کر کے خالی ہاتھ لوٹ آئے؟

    وزیراعظم شہبازشریف چین کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچ گئے ہیں جس کے بعد تجزیہ کاروں صحافیوں اور عوام کی نظریں اس بات پر ہیں کہ آخر اس دورے سے پاکستان کو کوئی فائدہ بھی حاصل ہوا ہے یا وزیراعظم صرف خالی ہاتھ ہی واپس آئے ہیں؟ صحافی سرال المیڈا نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف چین سے کچھ...
  9. Rana Asim

    دن رات عدالت لگتی تھی،56 کمپنیوں پر ثاقب نثار نے مجھے بدنام کیا: شہبازشریف

    وزیراعظم شہبازشریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر انہیں بدنام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن رات عدالت لگاتے تھے۔ انہوں نے مجھے 56 کمپنیوں کے معاملے پر بہت بدنام کیا۔ سپیشل سنٹرل کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے کوئی این آر او نہیں مانگا...
  10. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟

    گزشتہ رات عمران خان کی تقریر کے وقت میں شہباز شریف نے بھی قوم سے خطاب کیا تاہم اس وقت شہباز شریف کو عمران خان کے مقابلے میں صرف ڈیڑھ فیصد لوگوں نے سنا۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے ٹویٹر پرعمران خان اور شہباز شریف کی تقاریر کی ویورشپ سے متعلق ایک تفصیلی تقابلی جائزہ پیش کیا جس...
  11. S

    وزیراعظم شہبازشریف کا سینئر صحافی ایاز امیر پر حملے کی تحقیقات کا حکم

    وزیراعظم شہبازشریف نے سینئرصحافی ایاز امیر پر حملے کی شدید مذمت کردی، شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کو واقعے کی تحقیقات کرانے کی ہدایت کردی، وزیراعظم نے کہا کہ ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، صحافت اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم نے ایازامیر سے ہمدردی کا اظہارکیا...
  12. S

    وزیراعظم کی آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد

    وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد دی، ٹوئٹر پیغام میں لکھاکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برادر ممالک سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعلقات مظبوط بنانے کی کاوشوں کے اعتراف میں کنگ عبدالعزیز میڈل تفویض ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے...
  13. S

    فوج کے خلاف بیان: شہبازشریف،بھائی،بھتیجی کے خلاف کاروائی کریں گے؟سوشل میڈیا

    وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے ایبٹ آباد میں دیئے گئے بیان کے بعد کہا کہ پاک فوج کیخلاف بات کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی، ان کی جانب سے کارروائی کا عندیہ دیئے جانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ کیا وہ نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف بھی کارروائی کریں گے۔ رحیق عباسی...
  14. S

    پیٹرول کی قیمت میں اضافےکا امکان، غریدہ فاروقی شہباز شریف کے دفاع میں آگئیں

    پیٹرول کی قیمت میں اضافےکا امکان،غریدہ فاروقی شہباز شریف کے دفاع میں آگئیں سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں تو تجزیہ کار غریدہ فاروقی نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور پیٹرول بم قرار دیا، لیکن عوام پر ظلم کہنے والی غریدہ فاروقی شہبازشریف دور میں متوقع پٹرول کی...
  15. Rana Asim

    وزیراعظم شہبازشریف کا رمضان میں مفت میٹرو سروس چلانے کا اعلان؟

    وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک کے مہینے میں شہریوں کے لیے میٹرو بس سروس مفت چلانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا جائزہ لیا اور منصوبے کو 16 اپریل کو عوام کے لیے چلانے کا حکم دیتے ہوئے منصوبے میں ہونے والی تاخیر کی انکوائری کا حکم دیا۔ اس کے علاوہ...