وزیراعظم شہباز شریف بڑھتی مہنگائی پر پریشان،معاشی ٹیم کو بڑا ہدف دے دیا

8shahbaafiteendaytarfget.jpg

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف معاشی بحران سے گھبراگئے ہیں اور ملک میں بڑھتی مہنگائی پر معاشی ٹیم پر برس پڑے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہوگئے ہیں اور انہوں نے معاشی ٹیم کو کھری کھری سنادی ہیں، شہباز شریف نے معاشی ٹیم سے کہا کہ باتیں نہ کریں 15 دن میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کریں۔

رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے چینی کی قیمتوں میں کنٹرول کرنے کیلئےچینی کی برآمد پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1514952594782932998
واضح رہےکہ شہباز شریف کی حکومت آنے کے بعد ملک میں چینی ، گھی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ آج نیپرا نے بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت جلد پیٹرول پر سابقہ حکومت کی دی گئی سبسڈی ختم کرکے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرنے جارہی ہے۔
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Ispr se kho policy apne website pe daal den kyn ke chlani tu unhu ne hai secondly unki website pe dramo aur kanjar khano ke elawa bhi kuch ajae ga
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
8shahbaafiteendaytarfget.jpg

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف معاشی بحران سے گھبراگئے ہیں اور ملک میں بڑھتی مہنگائی پر معاشی ٹیم پر برس پڑے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہوگئے ہیں اور انہوں نے معاشی ٹیم کو کھری کھری سنادی ہیں، شہباز شریف نے معاشی ٹیم سے کہا کہ باتیں نہ کریں 15 دن میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کریں۔

رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے چینی کی قیمتوں میں کنٹرول کرنے کیلئےچینی کی برآمد پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1514952594782932998
واضح رہےکہ شہباز شریف کی حکومت آنے کے بعد ملک میں چینی ، گھی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ آج نیپرا نے بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت جلد پیٹرول پر سابقہ حکومت کی دی گئی سبسڈی ختم کرکے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرنے جارہی ہے۔

Corrupt mixed achaar PDM ko maloom hi nahi k unkay sath kia honay wala hai. Bugtay ab.