وزیراعظم شہباز شریف بڑھتی مہنگائی پر پریشان،معاشی ٹیم کو بڑا ہدف دے دیا

8shahbaafiteendaytarfget.jpg

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف معاشی بحران سے گھبراگئے ہیں اور ملک میں بڑھتی مہنگائی پر معاشی ٹیم پر برس پڑے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہوگئے ہیں اور انہوں نے معاشی ٹیم کو کھری کھری سنادی ہیں، شہباز شریف نے معاشی ٹیم سے کہا کہ باتیں نہ کریں 15 دن میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کریں۔

رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے چینی کی قیمتوں میں کنٹرول کرنے کیلئےچینی کی برآمد پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1514952594782932998
واضح رہےکہ شہباز شریف کی حکومت آنے کے بعد ملک میں چینی ، گھی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ آج نیپرا نے بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت جلد پیٹرول پر سابقہ حکومت کی دی گئی سبسڈی ختم کرکے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرنے جارہی ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اسرائیل کے خلاف جہاد کررہا تھا اسی لئے اسے ہٹا دیا گیا ہے
اس سے پہلے چار سال میں تین بیانات کبھی کسی وزیراعظم نے فلسطینیوں کے حق میں نہیں دئیے تھے
امپورٹڈ حکومت نامنظور( عمران خان کی حکومت کو نکال لے)۔
 
zain10

Senator (1k+ posts)
آج مسجد اقصٰی پر نماز میں حملہ کیا گیا۔ ہمارے ملک کے پرائم منسٹر کا کوئی بیان سامنے آیا؟
یہ لیں ہمارے کرائم منسسٹر کے بیانات

بجلی 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ
چینی 9 روپے مہنگی
گھی 15 روپے کلو مہنگا

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Bhikari PM house main gawalay bulwaye kar taliyan bajanay main masroof hay.

Bhikari nay koi bayan diya to uski rotiyan sukar jayen gi.
 
islamabadiboy

Councller (250+ posts)
عمران خان اسرائیل کے خلاف جہاد کررہا تھا اسی لئے اسے ہٹا دیا گیا ہے
اس سے پہلے چار سال میں تین بیانات کبھی کسی وزیراعظم نے فلسطینیوں کے حق میں نہیں دئیے تھے
امپورٹڈ حکومت نامنظور( عمران خان کی حکومت کو نکال لے)۔

Bubber Shair
Baadshaah
اوئے کنجرا
دو آئیڈیز سے کام نہیں چلنا، چور بڑے ہیں اور زیادہ آئی ڈیز بنا کر انہیں ڈیفنڈ کر
?
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
آج مسجد اقصٰی پر نماز میں حملہ کیا گیا۔ ہمارے ملک کے پرائم منسٹر کا کوئی بیان سامنے آیا؟

Kabhi kisi nay apni zindgi mein kisi GANDU ko sar utha kar chaltay dekha hai? —— Yeh Gandu khandan hai —— Yeh bolain gay ?​

Citizen X

President (40k+ posts)
8shahbaafiteendaytarfget.jpg

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف معاشی بحران سے گھبراگئے ہیں اور ملک میں بڑھتی مہنگائی پر معاشی ٹیم پر برس پڑے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہوگئے ہیں اور انہوں نے معاشی ٹیم کو کھری کھری سنادی ہیں، شہباز شریف نے معاشی ٹیم سے کہا کہ باتیں نہ کریں 15 دن میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کریں۔

رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے چینی کی قیمتوں میں کنٹرول کرنے کیلئےچینی کی برآمد پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1514952594782932998
واضح رہےکہ شہباز شریف کی حکومت آنے کے بعد ملک میں چینی ، گھی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ آج نیپرا نے بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت جلد پیٹرول پر سابقہ حکومت کی دی گئی سبسڈی ختم کرکے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرنے جارہی ہے۔
Bhai saab apni heading durust karien. PM nahi crime minister.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Beggars cant be choosers! Yeh salaa mangtaa bajwey ke jhootey chaat kar bikar e azam bana hai.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
آج مسجد اقصٰی پر نماز میں حملہ کیا گیا۔ ہمارے ملک کے پرائم منسٹر کا کوئی بیان سامنے آیا؟
Don’t call him prime minister.He is a crime minister.He is still on bail.He keeps extending his bail because he doesn’t want to appear in court.