وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کوفول پروف سیکیورٹی دینے کا حکم

khan-sec-shehbaz.jpg


سابق وزیراعظم عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹس پر وزیراعظم شہبازشریف متحرک ہوگئے،وزیراعظم نے عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی دینے کا حکم دے دیا، وزارت داخلہ کو فوری اور مؤثر اقدامات کی سخت ہدایات جاری کردیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کومکمل سیکورٹی فراہم کی جائے،وزارت داخلہ فوری اورمؤثراقدامات کرے،وزیراعظم نے وزیرداخلہ راناثنا کو عمران خان کی سیکیورٹی کیلیے ذاتی نگرانی کی بھی ہدایت کردی، آئی جی اور چیف کمشنراسلام آباد کو بھی ہدایات دے دیں۔

وزارت داخلہ نے تمام صوبوں کےسیکریٹری داخلہ کوخط لکھ دیا،خط میں کہا کہ عمران خان جہاں بھی جائیں،ان کی سخت سکیورٹی یقینی بنائی جائے،بنی گالا پربھی سکیورٹی کے ضروری اقدامات کئے جائیں، خط میں خبردار کیا کہ عمران خان کے جلسے، جلوس اورعوامی سرگرمیوں میں سیکیورٹی سے متعلق غفلت اورکوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔

گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر لاہور نے عمران خان کو مراسلہ بھیجا تھا جس میں سیکیورٹی تھریٹس سے آگاہ کیا تھا،خط میں کیا گیا تھا کہ عمران خان مینار پاکستان جلسے میں نہ آئیں، جلسے سے خطاب ویڈیولنک کے ذریعے کرلیں، دہشت گردی کا خطرہ ہے، اگر بلٹ پروف گاڑی استعمال کریں تو اس کے شیشے نہ کھولیں۔تحریک انصاف نے آج مینار پاکستان پر بڑے پاور شو کرے گی۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
عمران خان اپوزیشن لیڈر کے اے سی اتروانے کو کامیابی سمجھتا تھا
ابے رنڈی کی اولاد،، ساری دنیا اس رنگ بازی کو سمجھ رہی ہے
بھڑوا لیگ کے سارے بھڑوے عمران کے خون کے پیاسے ہیں،،خطرہ تو عمران کو
اِنہی بھڑووں کے رنڈیوں کی پیسے لبنے والے بندوں سے ہے،،کسی اور سے نہیں

 

akinternational

Minister (2k+ posts)
yehi security IK ko qatl kar saki hai... iss khanzeer e azam se bachna zaruri hai.. ye ghaddar apni maan behen aur beti ko bechne wale hain
$$$$$$$$$$$$........IMPORTED_HUKUMAT_NAMANZOOR......$$$$$$$$$$$$$$$
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ابے رنڈی کی اولاد،، ساری دنیا اس رنگ بازی کو سمجھ رہی ہے
بھڑوا لیگ کے سارے بھڑوے عمران کے خون کے پیاسے ہیں،،خطرہ تو عمران کو
اِنہی بھڑووں کے رنڈیوں کی پیسے لبنے والے بندوں سے ہے،،کسی اور سے نہیں

تو آجا یار - جو کوئی بھی عمران خان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے اس کے چیتڑ پر چک مار دیا کر
?



beware-of-dog-vector-id510064392
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
فول پروف سکیورٹی پنجاب کے سب سے بڑے فول کے حوالے۔ رانا ثناء کو سکیورٹی کی ذاتی طور پر نگرانی کرنے پر معمور کردیا گیا۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
don't trust this scumbag.
Beware of Greeks bearing gifts!

Possible reasons for this extension of privilege(s) may include

1- Total spying of IK.
2- Restricting him from public movements in the name of security risks
3- Providing valuable information to the terrorists about the security loopholes in any of IK's Jalsas
4- Intimidating IK and his clique.