وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات،ن لیگی رہنماؤں کا سخت رد عمل

11pmlnrespmmeetchaudhry.jpg

وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے اہم ملاقات پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤ ں کا ردعمل سامنے آگیا، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا" ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے"۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک روزہ دورے میں وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کےدرمیان ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی، ملاقات کے دوران ق لیگ نے حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔

ملاقات کے بعد ن لیگی رہنماؤ ں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ردعمل سامنے آگیا۔

ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں لکھا کہ مہنگائی بھوک بیروزگاری مسلط کرکےقوم کو نہ گھبرانے کے مشور ے دینے والاکھیل کے پہلےہی راؤنڈ میں گھبرا گیا، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1498683593333297155
رکن پنجاب اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ ن حنا پرویز بٹ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ اتنا تو یوکرین کا صدر گھبرایا ہوا نہیں ہے جتنی قابل رحم حالت اس وقت نیازی کی ہوئی پڑی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1498678304496361476
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔

عظمی بخاری نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں لکھا کہ دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور کہانی ختم۔

https://twitter.com/x/status/1498677278368223242
مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئٹ کی کہ" گبھرانا نہیں ہے اچھا ؟"

https://twitter.com/x/status/1498657533690626048
سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حکومت کو جتنی بھاگ دوڑکرنی ہے کرلیں چاہے تو پرویز الہٰی کو وزیراعلی بنادیں لیکن ن لیگ نے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے ہم عدم اعتماد صحیح وقت پر پیش کریں گے۔ حکومتی اراکین کو ٹکٹ کا جو وعدہ کیا ہے، اس پر بالکل عمل کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1498668819904180235
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں وفاقی وزیر چودھری مونس الہی، چودھری سالک، شافع حسین، حسین الٰہی، منتہیٰ اشرف، محمد خان بھٹی، طارق بشیر چیمہ بھی شریک ہوئے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم نے اپنی حکومت کی اہم اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق سے مشکل وقت میں ساتھ نہ چھوڑنے کی درخواست کی۔ چوہدری برادران نے ڈٹ کر وزیر اعظم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کا اعلان کر دیا، چوہدری برادران نے وزیراعظم سے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ سیاست کریں گے، عدم اعتماد کی باتیں افسانہ ہیں۔

چوہدری برادران کا کہنا تھا کہ 14 سال بعد شہباز شریف کو ہمارا خیال آگیا، شہباز شریف کو بتا دیا تھا عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو عمران خان پہاڑ ہیں ہم دب جائیں گے، ایسی چال کا کیا فائدہ جس کی کامیابی کا کوئی چانس ہی نہ ہو۔

چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ شہبازشریف ہمارے گھر آئے، انہیں خوش آمدید کہنا ہماری خاندانی روایات ہیں، شہباز شریف نے جو سیاسی پیشکش کی اس کا ہم جواب نہیں دیا، وزیراعظم صاحب ملک میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے اس پر کنٹرول کریں، آپ نے پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں جو کمی کی ہے اس پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنائیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ چودھری شجاعت حسین کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ اس دوران مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الہی نے حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اپنے 5 سال کی مدت مکمل کرے گی جب کہ ہم مکمل طور پر حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مونس الہیٰ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے حوالے سے کوئی گفتگو نہیں کی گئی ہم وفاق اور پنجاب میں ہر طرح سے حکومت کے ساتھ ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خان نے جس وقت آکسفورڈ میں پولیٹیکل سائنس میں ٹاپ کیا تھا
ٹاپ نہیں کیا تھا تھرڈ کلاس ڈگری لی تھی۔کاش کہ ٹاپ کر لیتا تو آج کنجر کتا شریف و زرداری خاندان کہیں نظر نہیں آتا
16B7E7E9-555F-4945-BD4F-F72964221CAC.jpeg
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ٹاپ نہیں کیا تھا تھرڈ کلاس ڈگری لی تھی۔کاش کہ ٹاپ کر لیتا تو آج کنجر کتا شریف و زرداری خاندان کہیں نظر نہیں آتا
View attachment 5505
تو خان کی ڈگری کی جعلی کاپی کی بجاے
اپنے ابو امی کا نکاح نامہ ڈھونڈنے میں اتنی محنت کر لیتا
تو آج تیرا بھی پتا چل جاتا تو کون ہے اور کیا ہے ???
کسی جاہل کی اولاد جو آکسفورڈ میں میرٹ پر ایڈمشن لے سکتا ہے
وہ تھرڈ کلاس نہیں ہوتا- پر تجھے کیا پتا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لئے بی بی، اسی لئے میں کہہ رہا تھا کہ سامنے مخاطب کون ہے پتہ ہونا چاہیئے۔ الفاظ کے چناؤ میں آسانی ہوتی ہے۔ آپ کے طرز تحریر سے واضح ہو رہا ہے کہ سامنے خاتون ہیں۔

ہمیں ڈرا دیا، دھمکا دیا، بدسلوکی ہو گئی، بچوں کا دودھ بند، بارڈر پار کر لیں، ہمارے خوف کا فائدہ نا اٹھائیں۔۔۔۔ایک عجیب بے سر و پا جذباتیت کا تڑکا، مظلومیت کا ڈھونگ۔ اب ان باتوں کا کیا جواب دوں۔ میں تو فورم پہ مردوں اور عورتوں کی
segregation
کا قائل ہوں تاکہ بندہ کھل کے رپلائی تو کر سکے۔

خوش رہیں اور آپ سے پھر بات ہو گی۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
دوسرے ممبرز کی۔۔۔
?
اسلام و علیکم۔

تم کون ہو بھائ ? ۔ طاری ؟ ۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بھارتی پٹواری
LeanMean2

اؤے کھوتے ، ادب سے دبا ، میرا مطلب ہے ادب سے بات کر۔ تجھے کیا خبر دنیا ادب کا درخشان ستارہ تیرے سامنے روشن افروز ہے ۔ ابے گھامڑ ، دو چار ادبی محاورے ہی سیکھ لے ۔ ویسے رھنا تو تو نے ڈنگر ہی ہے ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو خان کی ڈگری کی جعلی کاپی کی بجاے
اپنے ابو امی کا نکاح نامہ ڈھونڈنے میں اتنی محنت کر لیتا
تو آج تیرا بھی پتا چل جاتا تو کون ہے اور کیا ہے ???
کسی جاہل کی اولاد جو آکسفورڈ میں میرٹ پر ایڈمشن لے سکتا ہے
وہ تھرڈ کلاس نہیں ہوتا- پر تجھے کیا پتا
بونگے عمران خان نے ڈگری تھرڈ ڈیویژن میں پاس کی تھی کیونکہ موصوف سارا وقت کرکٹ کھیلنے میں مصروف رہتے تھے۔ پڑھائی کی طرف دھیان کم تھا اس وجہ سے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بونگے عمران خان نے ڈگری تھرڈ ڈیویژن میں پاس کی تھی کیونکہ موصوف سارا وقت کرکٹ کھیلنے میں مصروف رہتے تھے۔ پڑھائی کی طرف دھیان کم تھا اس وجہ سے

یار عارفے ۔ یہ گیند کی گولائ اور بلے کی چوڑائ کے پیچھے بھاگا بھاگ پھرتا تھا ، شام کو تھلے پر بیٹھ کر سرفراز نواز کے ساتھ مفتی کش لگاتا تھا ۔ وہیں سے لفظ نواز سے الرجی پیدا ہوگئ تھی ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یار عارفے ۔ یہ گیند کی گولائ اور بلے کی چوڑائ کے پیچھے بھاگا بھاگ پھرتا تھا ، شام کو تھلے پر بیٹھ کر سرفراز نواز کے ساتھ مفتی کش لگاتا تھا ۔ وہیں سے لفظ نواز سے الرجی پیدا ہوگئ تھی ۔​
عمران خان نے اپنی جوانی بہت رنگین گزاری ہے۔ آجکل یوتھیوں کے سامنے ولی اللہ بنا پھرتا ہے رنگباز کہیں کا
3101929B-30F2-46E6-BB95-567A15AD24E8.jpeg
F42B6CF8-C8A1-4ABE-9D48-864654BBD0A7.jpeg
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بونگے عمران خان نے ڈگری تھرڈ ڈیویژن میں پاس کی تھی کیونکہ موصوف سارا وقت کرکٹ کھیلنے میں مصروف رہتے تھے۔ پڑھائی کی طرف دھیان کم تھا اس وجہ سے

عارفے ۔ یہ ملکہ بی ہے ، ابھی ابھی پھولوں پہ ھگ کے اٹھی ہے ، بدبو تو لازم ہے ۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے اپنی جوانی بہت رنگین گزاری ہے۔ آجکل یوتھیوں کے سامنے ولی اللہ بنا پھرتا ہے رنگباز کہیں کا
View attachment 5513View attachment 5514

دیکھ یار تونے اتنی لڑکیوں کو اکٹھا کرلیا ۔ نواز شریف تو کڑھ کڑھ کے بارھواں ھاٹ اٹیک کروا لے گا ۔​
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)
تم کون ہو بھائ ? ۔ طاری ؟ ۔
فیصلہ دشوار ہے اسے آپ کی طرف سے تحسین پہ قیاس کریں یا نا شناسائی پہ محمول کریں۔ معلوم نہیں تحریر میں کسی روانی کا اثر تھا یا عبارت میں چھوٹے چھوٹے جملوں کا ہجوم کہ آپ کو طاری بھائی یاد آ گئے۔ طاری بھائی کی تحاریر کے شائق اس وقت بھی تھے، آج بھی ہوں گے۔ ہم ٹھہرے جاہل مطلق، تحریر میں روانی کے لئے لفظوں کو دھاگے سے مقید کرنا پڑتا ہے۔

ویسے ایک صورت یوں بھی ہے کہ مخاطب میں جانی بھائی کی روح حلول کر گئی ہو انہیں عرصہ دراز سے زیدی قاسم کی تلاش ہے۔ آپ طاری بھائی کی تلاش جاری رکھیں، دریں اثنا ہم زیدی بھائی کو ڈھونڈ لیتے ہیں۔
??

Last edited:

جانے کیوں رنگ بغاوت نہیں چھپنے پاتا
ھم تو خاموش بھی ہیں ، سر بھی جھکائے ہوئے ہیں​