وزیراعظم ہر کسی کی عزت کریں اور لوگوں سے کتوں کی طرح برتاؤ نہ کریں،نورعالم

10nooralamkutatreat.jpg

تحریک انصاف کے منحرف ایم این اے نور عالم خان نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے تیر برساتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو چاہیے کہ وہ ہر انسان کی عزت کریں۔

انہوں نے یہ بیان جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ وزیراعظم عمران خان لوگوں سے کتوں کی طرح برتاؤ نہ کریں انہیں چاہیے کہ وہ ہر انسان کی عزت کریں اور لوگوں کو ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش نہ کریں۔

آرٹیکل 63 اے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ یہ آرٹیکل کسی رکن پراس وقت لگتا ہے جب وہ اپنی پارٹی کے خلاف ووٹ ڈالتا ہے میں تو ابھی تک پاکستان تحریک انصاف کاحصہ ہوں اور اسی جماعت کا رکن قومی اسمبلی ہوں۔

واضح رہے کہ نورعالم خان نے چند روز قبل بھی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ ان کے خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ،انہوں نے کہا تھا کہ اگر ان کے خاندان کےکسی فرد کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار حکمران ہوں گے۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن کے ساتھ ملنے اور حکومت مخالف ووٹ ڈالنے کا ارادہ ظاہر کرنے والے اپنی 14 ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں ، تاہم وزیراعظم عمران خان نے آج ان ارکان کو واپسی کی پیشکش کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ وہ تمام ارکان کو معاف کردیں گے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
بیسیکلی یہ کہہ رہا ہے کہ اگر زرداری نے راتب ڈال دیا ہے تو اسے کھانے دیا جائے کیونکہ یہ قصائی کے تھڑے سے چھچھڑے کھانے والا آوارہ کتا ہے جس کی نسل کا ہی پتہ نہیں ہوتا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
10nooralamkutatreat.jpg

تحریک انصاف کے منحرف ایم این اے نور عالم خان نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے تیر برساتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو چاہیے کہ وہ ہر انسان کی عزت کریں۔

انہوں نے یہ بیان جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ وزیراعظم عمران خان لوگوں سے کتوں کی طرح برتاؤ نہ کریں انہیں چاہیے کہ وہ ہر انسان کی عزت کریں اور لوگوں کو ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش نہ کریں۔

آرٹیکل 63 اے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ یہ آرٹیکل کسی رکن پراس وقت لگتا ہے جب وہ اپنی پارٹی کے خلاف ووٹ ڈالتا ہے میں تو ابھی تک پاکستان تحریک انصاف کاحصہ ہوں اور اسی جماعت کا رکن قومی اسمبلی ہوں۔

واضح رہے کہ نورعالم خان نے چند روز قبل بھی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ ان کے خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ،انہوں نے کہا تھا کہ اگر ان کے خاندان کےکسی فرد کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار حکمران ہوں گے۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن کے ساتھ ملنے اور حکومت مخالف ووٹ ڈالنے کا ارادہ ظاہر کرنے والے اپنی 14 ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں ، تاہم وزیراعظم عمران خان نے آج ان ارکان کو واپسی کی پیشکش کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ وہ تمام ارکان کو معاف کردیں گے۔
اور کتوں کو بھی چاہئیے اپنی اوقات میں رہیں اور مالک کا در چھوڑ کر
کہیں اور منہ نہ ماریں….. ?
 
جی بلکل…...عمران خان کو لوگوں سے کتوں جیسا سلوک نہیں کرنا چاہئیے
لیکن تم تو ہو ہی کتے؟…...اب اس میں کیا