وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پولیس کی وردی میں سوشل میڈیا پر مرکزِ نگاہ

shai1h1h23355.jpg

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج پولیس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس موقع پر پریڈ کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نےکہا کہ جب سے عہدے کا حلف اٹھایا اس تقریب کا انتظار کر رہی تھی، آئی جی پنجاب نے کہا تھا کہ خواتین اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں آپ نے آنا ہے، میں روز پوچھتی تھی کہ خواتین پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کب ہے؟

پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج جب خواتین اہلکاروں کو دیکھا تو یقین آیا کہ انہوں نے ٹریننگ بہت سنجیدگی سے مکمل کی، آج پہلی بار پولیس یونیفارم پہنا تو اندازہ ہوا کہ یہ کتنی بڑی ذمے داری ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پولیس یونیفارم میں انوکھی انٹری پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں، زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین اسے تنقید اور طنز کا نشانہ بنارہے ہیں۔

ڈاکٹر شہبازگل نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ باجی کے ابا کو بھی فلموں کا شوق تھا۔ باجی بھی لگتا ہے اداکاری ہی کر رہی ہیں۔ ہر رول جینا چاہتی ہیں۔ امید کرتے ہیں اس حساب سے ڈاکٹر کا لباس پہن کر سرجری کرنے کی زد نہیں کر ڈالیں گی۔ کیوں کہ باجی کو تھیں منسٹری میں ہر رول میں ٹک ٹاک بنانی ہے۔ ایمچورٹی کی حد ہے ویسے
https://twitter.com/x/status/1783362079153402164
شہبازگل نے مزید کہا کہ کور کمانڈر لاہور صاحب اب کہیں آپ نہ بلا لیجئے گا باجی کو۔ کیا پتہ آرمی چیف کی وردی پہن کر پہنچ جائیں۔ ویسے کمال ہے ہماری اسٹبلشمنٹ پر بھی ان لوگوں کو مسلط کیا ہے پاکستان پر۔
https://twitter.com/x/status/1783364682314657981
مونس الٰہی نے ردعمل دیا کہ لطیفے اپنے آپکو لکھتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1783359475069358126
وقاص اعوان نے ردعمل دیا کہ 7 ،8سو میں پنجاب پلس کا اچھا یونیفارم بن جاتا ہے ویسے
https://twitter.com/x/status/1783365402367574417
جمال احمد نے طنز کیا کہ لگے ہاتھ بہاولنگر بھی ہو آئیں میڈم جی
https://twitter.com/x/status/1783364257469321275
زبیر علی خان نے طنز کیا کہ ڈی آئی جی بہاولنگر
https://twitter.com/x/status/1783363842266800482
ایک صحافی محسن بلال نے اسےانڈین مووی راجہ بابو سے تشبیہ دی جس میں گوندا وکیل، ڈاکٹر، پولیس اور دیگر گیٹ اپ میں نظر آتا ہے، ایک شخص اس سے پوچھتا ہے کہ یہ کون ہے جس پر وہ کہتا ہے کہ یہ کچھ نہیں یہ پانچویں میں 5 بار فیل ہوا ہے اور سکول والوں نے اسکی وجہ سے سکول بندکردیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1783366287302779186
ماجد نظامی نے سوال اٹھایا کہ کیا پنجاب پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب میں شرکت کے بعد وزیراعلی مریم نواز شریف بہاولنگر پولیس سٹیشن کا دورہ بھی کریں گی؟
https://twitter.com/x/status/1783362506112549310
امجد خان کا کہنا تھا کہ سٹار پلس کا ڈرامہ چل رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1783361798848045438
ہرمیت سنگھ نے کہا کہ مریم نواز کو تخت پنجاب کی سہولت کاری اس یونیفارم نے کی، جبر کے ذریعے، چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کے ذریعے، لیکن سوال یہ ہے کہ اس یونیفارم کی عزت چند دن قبل بہاولنگر میں پامال ہوئی، کیا مریم نے اس پر لب کشائی کی؟
https://twitter.com/x/status/1783362900163166258
نسیم کھیڑا نے ردعمل دیا کہ لو جی اس چیز کی کمی رہ گئی تھی میڈم ٹک ٹاکر نے وہ بھی پوری کردی
https://twitter.com/x/status/1783366048139387008
احمد بوبک نے تبصرہ کیا کہ بہاولنگر جیسے واقعات میں ٹکر دینے کے لیے پنجاب پولیس میں نئی بھرتیاں جاری
https://twitter.com/x/status/1783367493290971298
فیصل چوہدری نے اسے فینسی ڈریس شو قرار دیا
https://twitter.com/x/status/1783364068163658138
شاکر مھمودوعان نے کہا کہ پنجاب پولیس ڈیجٹل میڈیا اور ٹک ٹاک کمپین کےلیے بھی معاہدہ طے پا گیا۔۔
https://twitter.com/x/status/1783371463271080246 https://twitter.com/x/status/1783374979574186389 https://twitter.com/x/status/1783382884360860063 https://twitter.com/x/status/1783387845639422407
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

Next movie role

PHOLUN DEVI
ویسے کچھ لیٹ ہو گیا یہ سین اگر پھولن دیوی اس وردی میں بہالونگر میں ہوتی تو فوجی اس کی خواہشات رج کے پوری کرتے۔
کسی بھی ادارے کی وردی پہننے کے کچھ قوانین ہوتے ہیں اور جو لوگ بغیر اس کے کسی ادارے کی وردی پہنے ہیں ان پر مقدمہ درج ہوتا ہے عموما چور ڈاکوایسے کام کرتے ہیں ۔جعلساز عورت روز اپنی اصلیت دکھاتی ہے
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
اس موقع پر انہوں نےکہا کہ جب سے عہدے کا حلف اٹھایا اس تقریب کا انتظار کر رہی تھی،

ye bhi is kay liey fashion or designer suit pehnaney ka moqa hay or bus
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے کچھ لیٹ ہو گیا یہ سین اگر پھولن دیوی اس وردی میں بہالونگر میں ہوتی تو فوجی اس کی خواہشات رج کے پوری کرتے۔
کسی بھی ادارے کی وردی پہننے کے کچھ قوانین ہوتے ہیں اور جو لوگ بغیر اس کے کسی ادارے کی وردی پہنے ہیں ان پر مقدمہ درج ہوتا ہے عموما چور ڈاکوایسے کام کرتے ہیں ۔جعلساز عورت روز اپنی اصلیت دکھاتی ہے

Looks like the old granny has height of inferiority complex, & that is the reason for her erratic behavior.