وزیر اعظم ھاؤس کے ٹُو ٹے فرش

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
asadrehman said:
جس نے فرش توڑا ہے وہ سر صرف تب توڑے گا جب اچانک اس کو پتہ چلے گا کہ اندر کھاتے اُس سے اُس کے حصے کی بوٹی چھیننے کی تیاری ہو رہی ہے۔
یعنی مولانا ڈیزل کا نعرہ بُوٹ والوں کا بھی ھے کہ
۔"رقم بڑھاؤ نواز شریف، ھم تہمارے ساتھ ھیں"۔
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
اس معصوم سے وزیرِاعظم کی معصومیت تو دیکھو کہ عمران سے پوچھ رھا ھے کہ جہازوں میں گھومنے والے ستّر کی دھائی میں کہا تھے۔ آج بنی گالہ اور جاتی امراء کا فرق ساری دنیا جانتی ھے.
لیکن آج سے چالیس سال قبل پاک فین کے پیڈسٹل پنکھے کے سامنے اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھ کر فوٹو بنوانے والا 80 کی دہائی کی کرکٹ کے سب سے بڑے سٹار سے پوچھ رہا ہے کہ بڑے گھروں میں رہنے والے اور بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے کے پاس پیسہ کہاں سے آیا ؟؟ہاہاہا ہاہاہا

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شیر کے حالات کیا ہو گئے ہیں؟شیر ہی ہے نہ ؟

یہ شیر نہیں ہیں ----- ہاہاہاہا ---

ان میں سے تمام پٹواریوں کو ہم فورم کے حوالے سے جانتے ہیں، بس اب ان کی شناخت نہ کیجیئے گا- کچھ شرم ہوتی کچھ حیا ہوتی ہے--- ایویں ان کو آ ہی نہ جائے

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ بھی ہو ..فوج کو کسی حال میں نہیں آنا چاہئے
جنہوں نے گند ڈالا ہے اور جن کے پاس طاقت بھی ہے وہی گند صاف بھی کر سکتےہیں۔
فوج آ کے اپنا گند اُٹھائے اور باقی کام عوام پہ چھوڑ دے۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی مولانا ڈیزل کا نعرہ بُوٹ والوں کا بھی ھے کہ
۔"رقم بڑھاؤ نواز شریف، ھم تہمارے ساتھ ھیں"۔
جب گدھ لاش نوچنے آتے ہیں تو وہ ایک دوسرے کے حق میں نعرے نہیں لگاتے بلکہ کہتے ہیں مل کے نہاؤ اور کھلے کھاؤ۔ ایک دوسرے کے حصے پہ جھپٹیں گے تو لڑائی ہونے کا چانس تو ہے نہ جی۔
میری بات لکھ لیں سعودیہ کی اجازت کے بغیر پاکستان میں گورنمنٹ نہیں بدلنی۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان بوٹوں سے آرزو جایَز نہیں، آب تو بس دعا ہے کہ عوام کے بوٹوں میں حرکت آیَے، پتہ نہیں کب احساس کرے گی یہ قوم کہ ان کا استحصال کیا جا رہا ہے۔
سیاستدانوں کی طرح عوام بھی اپنا کام فوج کے لیےچھوڑ کر بیٹھی ہی ہے.
 
dingdong

Banned
No doubt sipah salar will save Pakistan from Corrupt Punjabi Mafia But that sipah salar will not be a punjabi he will be a Pakistani and Pakistan Badly need a Pakistani sipah salar and Pakistani Core commanders , Because Punjabi core commanders and Punjabi sipah salar have their own special relations with corrupt Punjabi regime they will never dare to catch Punjabi corrupt politicians ,a simple example of Rana Mashood we have seen rana Mashood is Dr.Asim of Punjab but he is still enjoying minisrty because he is a Punjabi and not Sindhi like Dr. Asim
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جنہوں نے گند ڈالا ہے اور جن کے پاس طاقت بھی ہے وہی گند صاف بھی کر سکتےہیں۔
فوج آ کے اپنا گند اُٹھائے اور باقی کام عوام پہ چھوڑ دے۔
Wow, you hit a Boom Boom SIXER, out of the stadium, 250+ meter. (clap) (clap) (clap)
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
سیاستدانوں کی طرح عوام بھی اپنا کام فوج کے لیےچھوڑ کر بیٹھی ہی ہے.
جنہوں نے گند ڈالا ہے اور جن کے پاس طاقت بھی ہے وہی گند صاف بھی کر سکتےہیں۔
فوج آ کے اپنا گند اُٹھائے اور باقی کام عوام پہ چھوڑ دے۔
Thanks to ASAD, for his comment.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
سیاستدانوں کی طرح عوام بھی اپنا کام فوج کے لیےچھوڑ کر بیٹھی ہی ہے.

ایک مشہور کہاوت ھے کہ، ایک دفعہ ایک دیہاتی کو اُسکا شہری دوست پشاور کے مسجد مہابت خان کے سب سے اُونچے مینار پر لے گئے، شہری دوست شہر کا نظارہ کرنے کے لئے، تھوڑی دیر کے لئے، دوسرے مینار پر چلے گئے جس کا دیہاتی دوست کو پتہ نیں چلا،،دیہاتی جو پہلے ھی سے اتنی اُونچائی سے گھبرائے ھو ئے تھے، خود کو اکیلا پا کر رونے لگ گئے، اور نیچے کھڑے لوگوں کو زور زور سے چلانے لگے، کہ کوئی مجھے اس جگہ سے اتار دے ورنہ وہ گر کر مر جائے گا
نیچھے کھڑے ایک بزرگ نے کہا،
کہ جو تمہیں اُوپر لے کر گیا ھے، وھی تم کو اتارے گا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جنہوں نے گند ڈالا ہے اور جن کے پاس طاقت بھی ہے وہی گند صاف بھی کر سکتےہیں۔
فوج آ کے اپنا گند اُٹھائے اور باقی کام عوام پہ چھوڑ دے۔
Thanks to ASAD, for his comment.

فوج گند عوام سب کی اصلاح کی ضرورت ہے جو کر لے گا وہ غالب رہے گا.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایک مشہور کہاوت ھے کہ، ایک دفعہ ایک دیہاتی کو اُسکا شہری دوست پشاور کے مسجد مہابت خان کے سب سے اُونچے مینار پر لے گئے، شہری دوست شہر کا نظارہ کرنے کے لئے، تھوڑی دیر کے لئے، دوسرے مینار پر چلے گئے جس کا دیہاتی دوست کو پتہ نیں چلا،،دیہاتی جو پہلے ھی سے اتنی اُونچائی سے گھبرائے ھو ئے تھے، خود کو اکیلا پا کر رونے لگ گئے، اور نیچے کھڑے لوگوں کو زور زور سے چلانے لگے، کہ کوئی مجھے اس جگہ سے اتار دے ورنہ وہ گر کر مر جائے گا
نیچھے کھڑے ایک بزرگ نے کہا،
کہ جو تمہیں اُوپر لے کر گیا ھے، وھی تم کو اتارے گا

وہ سیڑھی پھر ادھر ہی چھوڑ دیں گے تو بہتر ہے عوام ہی اتار دے .
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ بھی ہو ..فوج کو کسی حال میں نہیں آنا چاہئے
قوم کو جو خود اٹھانوے فیصد بگڑے ہوؤں پر مشتمل ہے انکے ہی جیسے کرپٹ لیڈروں سے نجات دلوانے کیلئے کوی ایسا بندہ درکار ہے جسکے پاس بے انداز طاقت بھی ہو ، سواۓ آرمی کے ایسا بندہ پاکستان میں اور کون ہوسکتا ہے ؟
 
mh.saghir

Minister (2k+ posts)
سیاستدانوں کی طرح عوام بھی اپنا کام فوج کے لیےچھوڑ کر بیٹھی ہی ہے.

یہی تو رونا ہے، نہ انہوں نے کچھ عوام کو دینا ہے اور نہ ان سیاستدانوں نے اپنے رنڈی رونے سے باہر آنا ہے کہ ہمیں تو بوٹوں والوں نے اٹھا کر باہر پھینک دیا اورعوام کو الگ اپنے ستووَں کا نشہ ہے۔
میرا تو یقین ہے کہ کرنا سب کچھ ان سیاستدانوں نے ہے لیکن جو ان کے حالات ہیں عوام کو چرس چھوڑ کر اب ڈنڈا اٹھانا پڑے گا، پہلے ایک اپنے اپنے سروں میں ماریں پھر ان سیاست میں آنے والوں کے پچھواڑے لال کریں، پھر چاہے وٹ لے کر آنے والا سیاستدان ہے یا مارشل لاء لگانے والا کویَی فوجی۔
 
Annie

Moderator
پاکستانی عوام اُس ڈانسر کی طرح ہے جس کا کام صرف اپنے تماش بینوں کے سامنے ناچنا ہے۔ چاہے وہ خاکی سوٹ میں ہو یا اُجلی شیروانی میں۔
اور یہ ڈانسر کبھی ایک تماش بین سے امید لگا بیٹھتی ہے کبھی دوسرے سے، یہ زبان سے عزت اور آنکھوں سے پیسے مانگتی ہے۔
اب جس نے فرش توڑا ہے وہ سر صرف تب توڑے گا جب اچانک اس کو پتہ چلے گا کہ اندر کھاتے اُس سے اُس کے حصے کی بوٹی چھیننے کی تیاری ہو رہی ہے۔

بے غیرت، گھٹیا، تھرڈ کلاس اور منافق لوگوں کا ہجوم۔ خود کمینوں کی طرح لائین میں لگ کے چھلڑوں کو اپنی سواری کے ثبوت دکھائیں گے اور اپنے مائی باپوں سے سچ اگلوانے کے لیے کچھ کرنے سے موت آجاتی ہے۔ بے غیرت گھٹیا عوام۔ ابھی رمضان میں سب کا سیزن لگنے لگا ہے حاجی پن کا۔ سب رمضان کی برکتوں سے منافع اٹھائیں گے اور پھر کہیں گے ہم معصوموں کو کبھی فوجی کبھی سیاست دان لوٹ لیتے ہیں۔

:angry_smile:

:lol::lol:...آسٹریلیا میں گرمی زیادہ تو نہیں ہو گئی ؟ اتنا غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں .. ایسے نہ ہو کلہاڑا اپنے سر پر دے ماریں ..
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:...آسٹریلیا میں گرمی زیادہ تو نہیں ہو گئی ؟ اتنا غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں .. ایسے نہ ہو کلہاڑا اپنے سر پر دے ماریں ..
نہیں یہاں ٹھنڈ کاموسم شروع ہو چکا ہے۔ بس غصہ آگیا تھوڑا سا پاکستانیوں کی منافقت اور کھوکھلے پن پہ۔ اور اوپر سے آپ کی رائے نظروں سے گزر گئی ۔۔۔تو سوچا دو چار ڈائیلاگ میں بھی مار لوں۔۔۔