وزیر اعظم ھاؤس کے ٹُو ٹے فرش

pablo

Banned
نہیں یہاں ٹھنڈ کاموسم شروع ہو چکا ہے۔ بس غصہ آگیا تھوڑا سا پاکستانیوں کی منافقت اور کھوکھلے پن پہ۔ اور اوپر سے آپ کی رائے نظروں سے گزر گئی ۔۔۔تو سوچا دو چار ڈائیلاگ میں بھی مار لوں۔۔۔

چودہ گھنٹے جب ہوٹل میں برتن مانجو گے
تو غصہ آنا فطری ہے
چل کوئی نہیں ویک کا ہزار ڈالر ملے گا
تو جیمسن کی بوتل سے غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جنہوں نے گند ڈالا ہے اور جن کے پاس طاقت بھی ہے وہی گند صاف بھی کر سکتےہیں۔
فوج آ کے اپنا گند اُٹھائے اور باقی کام عوام پہ چھوڑ دے۔

فوج حکومت کے انڈر ہوتی ہے .اسے صرف اس وقت آنا چاہئے جب حکومت بلائے ..اب حکومت تو بلانے سے رہی کہ ہم کرپٹ ہیں ہمیں باہر نکال دو ..
یہ فوج کا کام ہے ہی نہیں ....پارلیمینٹ میں بیٹھ کر اعتماد کی تحریک لائے جائے ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

قوم کو جو خود اٹھانوے فیصد بگڑے ہوؤں پر مشتمل ہے انکے ہی جیسے کرپٹ لیڈروں سے نجات دلوانے کیلئے کوی ایسا بندہ درکار ہے جسکے پاس بے انداز طاقت بھی ہو ، سواۓ آرمی کے ایسا بندہ پاکستان میں اور کون ہوسکتا ہے ؟

مسلہ یہ ہے کہ فوج آ گئی تو اگلے دے سال تک نہیں جائے گی ..

پھر فوج بھی کرپٹ ہو جاتی ہے ..سب کو اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہئے .
ملک مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا ..
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مسلہ یہ ہے کہ فوج آ گئی تو اگلے دے سال تک نہیں جائے گی ..

پھر فوج بھی کرپٹ ہو جاتی ہے ..سب کو اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہئے .
ملک مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا ..
کیا جمہوریت کے نام پر کرپٹ سیاستدانوں کو ہر بار کھل کھیلنے کا موقع دیا جاۓ ؟ اگر وہ احتساب کیلئے عوامی ڈیمانڈ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں تو ہمیں بھی پرواہ نہیں چاہے آرمی آجاۓ ،،دس نہیں بیس سال کیلئے ، بس انکو لٹکا ے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
فوج حکومت کے انڈر ہوتی ہے .اسے صرف اس وقت آنا چاہئے جب حکومت بلائے ..اب حکومت تو بلانے سے رہی کہ ہم کرپٹ ہیں ہمیں باہر نکال دو ..
یہ فوج کا کام ہے ہی نہیں ....پارلیمینٹ میں بیٹھ کر اعتماد کی تحریک لائے جائے ..

کہ خوشی سے مر نہ جاتے گر اعتبار ہوتا۔