وکلاء اور ڈاکٹرز پر پابندی کی دیوار لٹکنے لگی،قومی اسمبلی میں کونسا بل پیش کیا گیا؟ جانیے

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Lawyers, jauges and police doing nothing for general public, that's is why better finish all these 3 departments.
وکلاء ،عدالتوں اور پولیس کو ختم کر کے ان اداروں کا پیسہ عوام پر نئے لوگوں کو بھرتی کرنے پر لگایا جائے نئے اداروں سے یہ کام لیا جائے ہر جگہ رینجرز کے دفتر بنا کر اور حکومت لوکل لوگوں کی پنچایتیں بنائیں اور اس میں آرمی کے ریٹائرڈ اچھے ججز اچھےمیجرز،کرنلزاور بریگیڈیئر رینک کے آفیسرز کو شاملِ کر کے ان سے لوکل پنچایتیں بنائی جائیں ان پنچائیتوں سے عدالتوں کا کام لیا جائے اور رینجرز سے پولیس کی طرح کا کام لے کر اور اس میں ڈپٹی کمشنر اور لوکل اچھے لوگوں کو شامل کیا جائے اور لوگوں کو مقدمات کا فیصلہ کریں آپ لوگ دیکھیں گے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں لوگوں کے مقدمات کا فیصلہ ہوگا اور لوگوں کو فوراً اور سستا انصاف ملے گا