وکیل میاں داؤد کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز سے متعلق نامناسب ریمارکس

1isbbjusfejhjjsjshd.png

وکیل میاں داؤد نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ و دیگر عدالتوں کے ججز کے حوالے سے نامناسب ریمارکس دیئے ہیں، چینل کو ان کے الفاظ حذف کرنے پڑگئے۔

تفصیلات کے مطابق میاں داؤد نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام "سوال منیب فاروق کے ساتھ" میں خصوصی گفتگو کررہے تھے، اس دوران انہوں نے کہا کہ تعزیرات پاکستان کے تحت زنا بالرضا اور زنا بالجبر دونوں جرم ہیں،اسی طرح دباؤ بالرضا اگر جرم نہیں ہے تو دباؤ بالجبر بھی جرم نہیں ہوسکتا۔

انہوں نے یہ مثال دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز اور باقی ججز عمران خان کی۔۔۔۔ کرتےرہےتو وہ غلط ہے؟

https://twitter.com/x/status/1781753056503185606
ان کی اس بات پر پروگرام کے میزبان منیب فاروق اور پینل میں شریک سینئر قانون دان اظہر صدیق نے انہیں ٹوکا اور ان کے اس موقف کی سختی سے مخالفت کی۔

خیال رہے کہ میاں داؤد طالب علم سے مبینہ زیادتی کرنے والے مولوی ابوبکر معاویہ اور عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کے وکیل ہیں۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
میاں داؤد کی بے بے کے ساتھ زنا بال مرضی ہوا تھا اور یہ کنجر نطفہ حرام۔ میاں داؤد حرام کی سٹ کے طور پر
پیدا ہوا تھا