وہ وقت دور نہیں جب کاروبار بند اور لوگ سڑکوں پر ہوں گے: شیخ رشید

rasheed-sheikh-inf-pkr.jpg

وہ وقت دور نہیں جب کاروبار بند اور لوگ سڑکوں پر ہوں گے، شیخ رشید نے خبردار کردیا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر سنگین حالات سے خبردار کردیا، ٹویٹ میں لکھا کہ وہ وقت دور نہیں جب کاروبار بند اور لوگ سڑکوں پر ہوں گے، بجلی کے بل یا چولہے میں سےایک ہی چل سکتا ہے،اپنےبچوں کوبھوک سے مرتےکوئی نہیں دیکھ سکتا،میں ان کی آئین سے اضافی تعداد پرہائیکورٹ جاسکتا ہوں

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ پیٹرول اوربجلی مزید مہنگی ہونے جارہی ہے،سیلاب سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بن گیا ہے، حکومت کو ممنوعہ فنڈنگ،توشہ خانہ اورتوہین عدالت کیسز سے کچھ نہیں ملے گا۔وزیروں کاجمعہ بازارلگا ہے،کئی وزیربے محکمہ،بے دفتراور آئین سے زیادہ ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ آئی ایم ایف کو معلوم ہے کہ کمزوراکثریت ہے اورلوگ سڑکوں پر آسکتے ہیں،ڈالر3روپےاوربڑھ گیاہے،دوست ممالک سرمایہ کاری کی بات کررہے ہیں،کیش کی نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1565928906124926976

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی جرنیلی گروہ یہی تو چاہتا ہے
اس طرح ہی پاکستان پر چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں ملک دشمنوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے فوجیوں کو شہید کرنے والے محسن داوڑوں گل وزیروں کو حکومت میں لا کر امریکہ ، اسرائیل اور تل ابیب قادیانی مرکز کی سازش کو پایہ تکمیل پہنچانا انڈیا سے تجارت کھول کر کشمیری مجاہدین کے خون سے غداری کرنا ، اسرائیل کو تسلیم کرکے اس سے تعلقات بحال کرکے فلسطنینیوں کے خون سے غداری کر نا چائنا سے تعلقات محدود کرنا روس سے تجارت نا کرنا اور پھر آخر میں پاکستان کے حالات کو اس قدر خراب کرنا کہ پاکستان کی ایٹمی اثاثے نیوٹرلائز کر کے انڈیا ُاور اسرائیل کو محفوظ کرنا اور پاکستا٘ن پر انکی بالادستی تسلیم کرانا ُاور اسرائیل جو قادیانی مرکز تل ابیب کا سارا خرچ اٹھاتا ہے ساری دنیا میں موجود قادیانی مزہب کو پروموٹ کرتا ہے اسرائیل اس کی اس فیور کا پے بیک دینا یہ اس قادیانی جرنیلی گروہ کا اصل مقصد ہے
بس اتنی سی بات ہے پاکستانیوں نے اس کو خوامخواہ زندگی اور موت کا مثلہ بنا لیا ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Aisa hona nazar aa raha ha.September mein bijli ke bills bohat high aya hain.Petrol phir barh gia.Sabzian ghareeb adami ki pohnch se bahir..Ata mehanga..Aisay hi kisi din log nikalay gein tu sab kuch bhasam kar dey gein.
Kisi bhi time koi point aisa ana ha ke log bahir Nikal aya gein..IK bechaira phir bhi logo ko jalso ke zaraya intact rakh raha ha..Baqi sab Politicians ISB tak mehdood hain..Photo Shoot chal rehay hain..