وہ کتاب جو کتاب ہی نہیں تھی۔

زبانِ خلق

Politcal Worker (100+ posts)
یہ بات لکھ لیں کہ جو مواد رحام خان کی کتاب کی حیثیت سے زیر بحث ہے اس کو کبھی چھپنا نہیں تھا۔ یہ صرف ایک شوشہ تھا جو نون لیگ کے تعاون اور غلاظت کے پیرومرشد حسین حقانی کی آشیر باد سے چھوڑ دیا گیا۔ مقاصد ؛ عمران خان پر کیچڑ اچھالنا، رحام خان کا پیسہ اور پبلسٹی حاصل کرنا، نون لیگ کے عدالتی کیسوں سے توجہ ہٹانا۔
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسہ جاتا

یہ آپ کا خواب و خیال ہے .... جو ننگی لیگ کی ٣٠ سال "گشتی ہسٹری " ہے اس کو مدنظر نہ
رکھنا سادگی کی انتہا ہے

حمزہ عباسی نے سہی وقت پر کنجروں کی چال ڈی فیوز کی ہے ... اس ننگی عورت کو یہ مواد نونی
بیٹی فروشوں نے املا کروا کر لکھوایا ہے اور کتاب نہ بھی آتی تو بھی یہی گند اپنی ٹائمنگ سے غالباً
اسی طرح ایک صفحہ / دو صفحہ روزانہ عین الیکشن سے ٢٠ دن قبل انھوں نے لیک کروانا تھا

اس کو دشمن کا سرپرائز اٹیک سمجھ لیں جسے حمزہ عباسی نے وقت سے پہلے انہی کے بیچ پھاڑ
کر لیر و لیر کر کے اپنا منہ صاف کرنے پر لگا دیا ہے

سانپ کبھی ڈسنے سے اور شریف خاندان شلواریں ٹٹولنے سے باز آ جاے ... ایسا ہو نہیں سکتا
 

sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
This book has helped PTI to get more popularity among massess. More sympathies are gained for Imran Khan. Book is helping Imran khan