آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ تحریک انصاف کے برگر مر کے بھی ہم نون لیگ کے پٹواریوں سے الیکشن کیوں نہیں جیت سکتے؟
اس کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کو نون لیگ جیسی سیاسی جماعتوں کی ورکنگ کا طریقہ پتا ہو۔ نون لیگ کا سیاسی سٹرکچر شروع ہوتا ہے وزیراعظم سے
پھر باری آتی ہے کچھ سینئر ایم این ایز کی۔ نواز...