ریفرنس فوج کے ٹاؤٹ وزیر قانون فروغ نسیم نے تیار کیا تھا۔ عمران خان کو گمراہ کیا گیا
ککڑی انڈے دے ویٹھا نا کرریفرنس فوج کے ٹاؤٹ وزیر قانون فروغ نسیم نے تیار کیا تھا۔ عمران خان کو گمراہ کیا گیا
ششش۔۔۔دوبارہ کمنٹ کرے گا تو اتنی جوتیاں ماروں گا پھر کہے گا مارا کم گھسیٹا زیادہ۔ریفرنس فوج کے ٹاؤٹ وزیر قانون فروغ نسیم نے تیار کیا تھا۔ عمران خان کو گمراہ کیا گیا
فوج پر الزام صرف میاں مفرور لگا سکتا ہے۔ کوئی اور نہیںششش۔۔۔دوبارہ کمنٹ کرے گا تو اتنی جوتیاں ماروں گا پھر کہے گا مارا کم گھسیٹا زیادہ۔
?
چد گے دونوں چیپ، زرداری، ڈیزل، گنجا خاندان۔ھاھا ھان لیگ بری طرح پھنس چکی ہے۔ اس کی پہلے سے جشن منانے اور بعد میں رونے کی تاریخ ہے۔
عمران خان کی برطرفی انہیں واحد اکثریت دلانے کے لیے ایک منصوبہ بند حکمت عملی دکھائی دیتی ہے۔ لوگ اسے ضد میں ووٹ دیں گے۔ وہ آنے والے انتخابات میں اکثریت حاصل کر لیں گے اور وہ تمام قوانین قومی اسمبلی سے پاس کروانے کی پوزیشن میں ہوں گے جنہیں مختلف جماعتوں کے مفادات کی وجہ سے پاس کروانا مشکل ہے، اس میں کالا باغ ڈیم اور جنوبی پنجاب صوبہ بھی شامل ہو سکتا ہے۔ پنجاب کی تقسیم سے ن لیگ کی سیاست کا صفایا ہو جائے گا اور یہ اکثریت سے ہی ممکن ہے۔ مخلوط حکومت ملک کے حق میں نہیں، صرف ایک پارٹی کی حکومت ہی قومی معیشت پر دیرپا اثرات مرتب کرسکتی ہے۔ اس بار الیکٹیبلز کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی، عوام کو عمران خان اور نواز شریف میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہے، وفاق کی تصویر میں زرداری کہیں نہیں ہیں۔ یہ باجوہ کی ڈاکٹرائن کا آخری مرحلہ ہے۔
We approved it pursued it and Qazi stand choor with no money trail. KHAn sb should not try to please himریفرنس فوج کے ٹاؤٹ وزیر قانون فروغ نسیم نے تیار کیا تھا۔ عمران خان کو گمراہ کیا گیا
اکثر صورت ان الیکٹیبلز کے پیچھے گدیوں اور غنڈہ گردی کا بھی ایک جال بنا ہوا ہے ، اور ان گدیوں کے پیچھے انگریز عہد کی حمایت اور انکی عنایت شدہ زمینیںپاکستان میں خاندانی سیاست کے بعد سب سے بڑا گند الیکٹیبلز ہیں. ان دونوں غلاظتوں کو مسترد کرکے ووٹر ہی ختم کر سکتے ہیں
????اول تو تجزیہ کرنا ہی کس و ناکس کے بس میں نہیں ہوتا دوئم تجزیہ کرتے وقت سیاسی وابستگی کی عینگ بھی لگاے رکھیں تو انجام عمران ریاض لفافی جیسا ہوتا ہے
سیلکٹڈ پرائم منسٹر عمران خان تھا ناکہ کوی اور اگر ہماری سیاست سے فوج کا ہاتھ ختم ہوتا ہے تب سب سے پہلے اس کا نقصان عمران کو ہوگا کیونکہ نوازشریف تو اب اپنے پاوں پر کھڑا ہوچکا ہے اور پچھلے الیکشن میں باوجود انگل عمران کے ساتھ ہونے کے پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرا
جنوبی پنجاب پی ٹی آی کےمنشور کا اہم حصہ تھا مگرچار سال جھگڑتے ہوے گزار دئیے اور اپنے اس وعدے کو ایفا نہیں کیا جس کی وجہ سے جنوبی پنجاب کے عوام عمران کو ووٹ نہیں دیں گے بلکہ وزیراعلی بھی جنوبی پنجاب کا ہونے کے باوجود صوبہ نہ بن سکا اور سینٹرل پنجاب تو ہے ہی ن لیگ کا جہاں سے وفاق کو پاور ملتی ہے اس کے مقابل جنوبی پنجاب صرف ق لیگ کا کردار ادا کرے گا
اگر تجزیہ کرنا مشکل اور ہر کس و نا کس کے بس میں نہیں تو آپ نے تجزیہ کرنے کی تکلیف کیوں اٹھا لی ؟ کسی بات پر تو قائم رہیںاول تو تجزیہ کرنا ہی کس و ناکس کے بس میں نہیں ہوتا دوئم تجزیہ کرتے وقت سیاسی وابستگی کی عینگ بھی لگاے رکھیں تو انجام عمران ریاض لفافی جیسا ہوتا ہے
سیلکٹڈ پرائم منسٹر عمران خان تھا ناکہ کوی اور اگر ہماری سیاست سے فوج کا ہاتھ ختم ہوتا ہے تب سب سے پہلے اس کا نقصان عمران کو ہوگا کیونکہ نوازشریف تو اب اپنے پاوں پر کھڑا ہوچکا ہے اور پچھلے الیکشن میں باوجود انگل عمران کے ساتھ ہونے کے پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرا
جنوبی پنجاب پی ٹی آی کےمنشور کا اہم حصہ تھا مگرچار سال جھگڑتے ہوے گزار دئیے اور اپنے اس وعدے کو ایفا نہیں کیا جس کی وجہ سے جنوبی پنجاب کے عوام عمران کو ووٹ نہیں دیں گے بلکہ وزیراعلی بھی جنوبی پنجاب کا ہونے کے باوجود صوبہ نہ بن سکا اور سینٹرل پنجاب تو ہے ہی ن لیگ کا جہاں سے وفاق کو پاور ملتی ہے اس کے مقابل جنوبی پنجاب صرف ق لیگ کا کردار ادا کرے گا
کُچھ دنوں میں پاکستان بھارت سے امن معاہدہ کرلیگا اور ان ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت نہیں رہے گی۔