Milkyway
Senator (1k+ posts)

ٹرمپ کی حلف برداری سےقبل ہی واشنگٹن کی سڑکوں پرعمران خان کا باجہ بج گیا
ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کرو گے،ہم وہ کریں گے
جی ہاں امریکی پٹواریوں نے یہ ہنر گوبر سیز یوتھیوں سے ہی سیکھا تھا
لیکن یہاں توپٹواری ،یوتھیوں پر بھاری پڑ گئے
اب دیسی پٹواری امریکی پٹواری سے پوچھتے ہیں
اشاروں،اشاروں میں دل لینے والے بتا یہ ہنر تو نے سیکھا کہاں سے؟
بڑے بھولے ہیں دیسی پٹواری
https://twitter.com/x/status/1880864599198908877