ٹریفک اہلکار پر گاڑی چڑھانے والی خاتون ڈرائیور کس اینکر کی سابقہ اہلیہ ہے؟

sab1i1h1h121.jpg

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹول پلازہ پر موٹروے پولیس اہلکاروں نے ایک خاتون ڈرائیور کو روکا ہوا ہے اور اسے بتایا جا رہا ہے کہ آپ گاڑی اوور اسپیڈ پر چلا رہی تھیں، اس لیے آپ کا چلان ہو گا، خاتون اور پولیس اہلکار کے درمیان بحث کا آغاز ہوا اور بعد میں خاتون گاڑی کے سامنے کھڑے پولیس اہلکار کو روندتے ہوئے ٹول پلازہ سے بھاگ گئیں۔

یکم جنوری 2024 کو اسلام آباد ٹول پلازہ پر پیش آیا، واقعے کے بعد خاتون ڈرائیور کے خلاف تھانہ نصیرآباد میں مقدمہ درج کرا دیا گیا تھا، خاتون کی شناخت ابھی تک خفیہ رکھی گئی ہے تاہم پولیس نے بتایا کہ خاتون ڈرائیور ایک سینیئر ٹی وی اینکر کی سابقہ اہلیہ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1782645419128000674
موٹر وے پولیس سے واقعے کی تفصیلات سے متعلق استفسار کیا تو بتایا گیا کہ اس واقعے کی راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد میں ایف آئی آر درج کروا دی تھی، اب کیس کی پیروی راولپنڈی پولیس کر رہی ہے، موٹر وے پولیس کو اس وقت کیس سے متعلقہ موجودہ تفصیلات معلوم نہیں۔

راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد کے تفتیشی افسر نے کہا کہ اس وقت تک خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی ہے جبکہ خاتون کا نام بھی ابھی پولیس کو معلوم نہیں، تاہم تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ خاتون ڈرائیور ایک ٹی وی اینکر کی سابقہ اہلیہ ہیں، پولیس کے مطابق ٹی وی اینکر نے بھی پولیس کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ خاتون ڈرائیور ان کی سابقہ اہلیہ ہیں تاہم اینکر نے خاتون کا نام نہیں بتایا۔

تفتیشی افسر کے مطابق خاتون کی شناخت کے لیے خاتون کی تصویر نادرا کو بھیجی جا چکی ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ خاتون کا نام کیا ہے اور فیملی ٹری کیا ہے، اب نادرا کی رپورٹ آنے کے بعد کیس پر مزید پیشرفت ہوگی۔

سینئر سینکر طارق متین نے ایکس پر ٹوئٹ کیا جس میں انکا کہنا تھا کہ زیر بحث خاتون سینئر صحافی عامر متین صاحب کی سولہ سترہ برس پہلے اہلیہ تھیں۔ خاتون کی طبیعت ناساز ہے اور وقوعے کے وقت خاتون دوا کے زیر اثر تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1782490486327980381
انہوں نے مزید کہا کہ پولیس حکام اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں,خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور کئی ڈگریز رکھتی ہیں,پولیس حکام سے بات ہوئی ان کا کہنا ہے کہ عامر متین صاحب کا اس واقعے سے کوئی لینا دینا نہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور کئی ڈگریز رکھتی ہیں,پولیس حکام

اگر خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور کئی ڈگریز رکھتی ہیں لیکن اسکے باوجود اتنی سنگین واردات کی مرتکب ہوئی ہیں پھر تو انہیں ڈبل سزا ملنی چاہیے . یہ ایک ٹیسٹ کیس بننا چاہیے تاکہ آئیندہ کوئی بھی پڑھا لکھا یا انپڑھ شخص ایسا جرم کرنے سے پہلے ١٠ بار سوچے
 
Last edited:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
طارق متین صاحب ہم آپ کی بہت عزت کرتے ہیں کیونکہ آپ نے ہمیشہ سچ بولا ہے لیکن اس خاتون ککے بارے میں یہ لکھنا کہ وہ دوا کے زیر اثر تھی اسلیئے پولیس والوں سے گالی گلوچ کی اور ایک پولیس والے پر گاڑی چڑھا دی انتہائی احمقانہ جواز ہے ایسے بکواسات آج کل ڈاکٹر عثمان اور انوشہ رحمان جیسے لوگ پی ٹی آئی کی خواتین اور ورکرز کے بارے میں کرتے ہیں اور ہر روز لعنتیں وصول کرتے ہیں
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
Dawa k zer e asar thee. And ala taleem yafta hay label parha gawara Nahi Kia k dawai peenay k baad driving Nahi ki jaasakti
 
Azpir

MPA (400+ posts)
sab1i1h1h121.jpg

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹول پلازہ پر موٹروے پولیس اہلکاروں نے ایک خاتون ڈرائیور کو روکا ہوا ہے اور اسے بتایا جا رہا ہے کہ آپ گاڑی اوور اسپیڈ پر چلا رہی تھیں، اس لیے آپ کا چلان ہو گا، خاتون اور پولیس اہلکار کے درمیان بحث کا آغاز ہوا اور بعد میں خاتون گاڑی کے سامنے کھڑے پولیس اہلکار کو روندتے ہوئے ٹول پلازہ سے بھاگ گئیں۔

یکم جنوری 2024 کو اسلام آباد ٹول پلازہ پر پیش آیا، واقعے کے بعد خاتون ڈرائیور کے خلاف تھانہ نصیرآباد میں مقدمہ درج کرا دیا گیا تھا، خاتون کی شناخت ابھی تک خفیہ رکھی گئی ہے تاہم پولیس نے بتایا کہ خاتون ڈرائیور ایک سینیئر ٹی وی اینکر کی سابقہ اہلیہ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1782645419128000674
موٹر وے پولیس سے واقعے کی تفصیلات سے متعلق استفسار کیا تو بتایا گیا کہ اس واقعے کی راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد میں ایف آئی آر درج کروا دی تھی، اب کیس کی پیروی راولپنڈی پولیس کر رہی ہے، موٹر وے پولیس کو اس وقت کیس سے متعلقہ موجودہ تفصیلات معلوم نہیں۔

راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد کے تفتیشی افسر نے کہا کہ اس وقت تک خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی ہے جبکہ خاتون کا نام بھی ابھی پولیس کو معلوم نہیں، تاہم تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ خاتون ڈرائیور ایک ٹی وی اینکر کی سابقہ اہلیہ ہیں، پولیس کے مطابق ٹی وی اینکر نے بھی پولیس کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ خاتون ڈرائیور ان کی سابقہ اہلیہ ہیں تاہم اینکر نے خاتون کا نام نہیں بتایا۔

تفتیشی افسر کے مطابق خاتون کی شناخت کے لیے خاتون کی تصویر نادرا کو بھیجی جا چکی ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ خاتون کا نام کیا ہے اور فیملی ٹری کیا ہے، اب نادرا کی رپورٹ آنے کے بعد کیس پر مزید پیشرفت ہوگی۔

سینئر سینکر طارق متین نے ایکس پر ٹوئٹ کیا جس میں انکا کہنا تھا کہ زیر بحث خاتون سینئر صحافی عامر متین صاحب کی سولہ سترہ برس پہلے اہلیہ تھیں۔ خاتون کی طبیعت ناساز ہے اور وقوعے کے وقت خاتون دوا کے زیر اثر تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1782490486327980381
انہوں نے مزید کہا کہ پولیس حکام اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں,خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور کئی ڈگریز رکھتی ہیں,پولیس حکام سے بات ہوئی ان کا کہنا ہے کہ عامر متین صاحب کا اس واقعے سے کوئی لینا دینا نہیں۔
Wo gaand se keeray nikalnay wali degreeyan hon gi. Ulta latkao is Randi ko
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور کئی ڈگریز رکھتی ہیں,پولیس حکام

اگر خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور کئی ڈگریز رکھتی ہیں لیکن اسکے باوجود اتنی سنگین واردات کی مرتکب ہوئی ہیں پھر تو انہیں ڈبل سزا ملنی چاہیے . یہ ایک ٹیسٹ کیس بننا چاہیے تاکہ آئیندہ کوئی بھی پڑھا لکھا یا انپڑھ شخص ایسا جرم کرنے سے پہلے ١٠ بار سوچے

اسکو شائد سزا ہو بھی جائے لیکن اگر یہ خاتون کسی میجر یا کرنل کی بیوی ہوتی تو میڈیا بولتا کہ یہ کسی سیکیورٹی اہلکار کی اہلیہ ہے ۔۔ اور اسکے بھی چھوٹے بھائیوں کی کانپے ٹانگ رہی ہوتی۔
 
saleema

MPA (400+ posts)
خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور کئی ڈگریز رکھتی ہیں,پولیس حکام

اگر خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور کئی ڈگریز رکھتی ہیں لیکن اسکے باوجود اتنی سنگین واردات کی مرتکب ہوئی ہیں پھر تو انہیں ڈبل سزا ملنی چاہیے . یہ ایک ٹیسٹ کیس بننا چاہیے تاکہ آئیندہ کوئی بھی پڑھا لکھا یا انپڑھ شخص ایسا جرم کرنے سے پہلے ١٠ بار سوچے
Dr. Sahab, taleem yafta officers, honorable assembly members, number 1 army, senior anchors, untouchable judges..yeh mulk es Gund se bhara parha hai..
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور کئی ڈگریز رکھتی ہیں,پولیس حکام

اگر خاتون اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور کئی ڈگریز رکھتی ہیں لیکن اسکے باوجود اتنی سنگین واردات کی مرتکب ہوئی ہیں پھر تو انہیں ڈبل سزا ملنی چاہیے . یہ ایک ٹیسٹ کیس بننا چاہیے تاکہ آئیندہ کوئی بھی پڑھا لکھا یا انپڑھ شخص ایسا جرم کرنے سے پہلے ١٠ بار سوچے
اُستاد جی ان کی لاجک کے مطابق آپ کو دو قتل معاف ہیں کیوں کے تسی ایک ڈاکٹر ہو😆
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اُستاد جی ان کی لاجک کے مطابق آپ کو دو قتل معاف ہیں کیوں کے تسی ایک ڈاکٹر ہو😆

دنیا وچ معاف ہو جاندے ھون گے پر اگّے جا کے استاد جی کون جواب دیوے گا؟؟؟
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Drink and drive cases are very common in West. Heavy drinker never think they are drunk.