ٹک ٹاکر عائشہ اکرام نے ساتھی ریمبو کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دیدیا

3.jpg

سانحہ گریٹر اقبال پارک کے کیس میں ایک نیا موڑ آگیا ہے، متاثر ہونے والی ٹک ٹاکر خاتون نے اپنے ہی ساتھی ریمبو کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عائشہ اکرام نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو جمع کروائے گئے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک جانے اور فینز سے ملاقات کے حوالے سے سارا پلان خود ریمبو نے تیار کیا تھا اور مجھے مجبور کرکے ساتھ لے جا گیا تھا، ریمبو نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر میری نازیبا ویڈیوز بنا رکھی تھیں جن کی بنیاد پر وہ مجھے بلیک میل کرتا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1446449510029402115
عائشہ اکرام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریمبو نے بلیک میل کرکے مجھ سے 10 لاکھ روپے بھی بٹورے، میں ہر مہینے اپنی آدھی تنخواہ ریمبو کو دیتی تھی۔

ٹک ٹاکر کے تحریری بیان کے حوالے سے پولیس کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال سے خبررساں ادارے کی جانب سے رابطہ کرنے کی کوشش بھی کی گئی مگر انہوں نے اس پیش رفت کے حوالےسے بات کرنے سے انکار کردیا ہے۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
او' ٹِک ٹاکر "حجاب والی بی بی" سب کچھ تمہاری مر ضی، اور منشا سے ہؤا
عورت ذات کا صدیوں پرانا ھتیار

سارا گند کا ٹوکرا "مرد" بیچارے کے سر

It’s important to note that emerging data suggests this dynamic might change. One ongoing online survey conducted by the academic blog Truth About Deception, currently includes 61,901 women and 31,238 men (results are ongoing and updated daily). A total of 67.3 percent of male cheaters reported cheating on their spouses more than once, compared to 53.5 percent of women. Of those, 21.5 percent of men were suspected of cheating, compared to 40.1 percent of women. Finally, 39.2 percent of male cheaters said they eventually got caught, compared to 48 percent of women.
 
Last edited:

Back
Top