پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ،رضا ربانی کی مذمت

12erazaarabapldoschapaseehpa.jpg

پچھلے چار ماہ میں دوسری بار ایسا ہوا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز کے تقدس کو پامال کیا گیا، پہلے پی ٹی آئی اور اب موجود حکومت نے پارلیمنٹ لاجز جو کہ پارلیمنٹ کی حدود میں آتی ہے کا تقدس پامال کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سنیئر رہنما و سابق چیئرمین سینٹ سینیٹر رضا ربانی نے اسلام آباد پولیس کے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو پارلیمنٹ لاجز میں ان کے کمرے کی تلاشی لینے کیلئے ساتھ لے کر جانے کے حوالے سے پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کے چھاپے کی مذمت کی اور کہا کہ پچھلے چار ماہ میں دوسری بار ایسا ہوا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز کے تقدس کو پامال کیا گیا۔

https://www.youtube.com/results?search_query=raza+rabbani&sp=EgIIAg%3D%3D

سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ پہلے پی ٹی آئی اور اب موجود حکومت نے پارلیمنٹ لاجز جو کہ پارلیمنٹ کی حدود میں آتی ہے کا تقدس پامال کیا۔ پارلیمنٹ لاجز کے اندر سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت کے بغیر کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جا سکتی، ہم نے پارلیمانی روایت میں ایسا پہلے کبھی نہیں سنا کہ پولیس پارلیمنٹ کی حدود میں داخل ہوئی ہو۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز پر پولیس چھاپے پر ہم نے خاموشی اختیار کی، پنجاب اسمبلی میں بھی پولیس کارروائی پر ہم خاموش رہے، جمہوری نظام کو اپنے ہاتھوں سے ختم کر رہے ہیں جو کہ اچھی روایت نہیں۔

دریں اثنا سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف شیری رحمن نے کہا کہ بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون سیشن جج کو دھمکی دینے پر عمران خان کے خلاف ہائیکورٹ کا نوٹس خوش آئند ہے، شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ججز اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کی روش قابل برداشت نہیں، دھمکیوں کو سنجیدہ نا لیا گیا تو یہ ان کا وطیرہ بن جائے گا۔

انہوںنے کہاکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا، بینظیر بھٹو شہید بھی ساری زندگی عدالتوں کا سامنا کرتی رہیں لیکن آج تک کسی نے ججز کو دھمکیاں نہیں دیں۔ سابق پی ٹی آئی دور اقتدار میں آصف علی زرداری کا مہینوں ریمانڈ لیا جاتا رہا ہے پیپلزپارٹی نے کبھی کسی جج کو دھمکی نہیں دی، یہ دو دن کے ریمانڈ پر خاتون جج کو دھمکیاں دے رہے ہیں، غلطی تسلیم کرنے بجائے پی ٹی آئی رہنما ملک بند کرنے منصوبے بنا رہے ہیں اور گرفتاری کے ڈر سے چھپ بھی رہے ہیں۔
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)

????..Raza harami, pimp of Zardaree harami. We know your game MF.
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)

L per charhay Parliament or Parliament ka taqadus, is hi parliament main sab bikao mall ko phansi day kar iska asal taqadus bahal karain gye.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
12erazaarabapldoschapaseehpa.jpg

پچھلے چار ماہ میں دوسری بار ایسا ہوا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز کے تقدس کو پامال کیا گیا، پہلے پی ٹی آئی اور اب موجود حکومت نے پارلیمنٹ لاجز جو کہ پارلیمنٹ کی حدود میں آتی ہے کا تقدس پامال کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سنیئر رہنما و سابق چیئرمین سینٹ سینیٹر رضا ربانی نے اسلام آباد پولیس کے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو پارلیمنٹ لاجز میں ان کے کمرے کی تلاشی لینے کیلئے ساتھ لے کر جانے کے حوالے سے پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کے چھاپے کی مذمت کی اور کہا کہ پچھلے چار ماہ میں دوسری بار ایسا ہوا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز کے تقدس کو پامال کیا گیا۔

https://www.youtube.com/results?search_query=raza+rabbani&sp=EgIIAg%3D%3D

سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ پہلے پی ٹی آئی اور اب موجود حکومت نے پارلیمنٹ لاجز جو کہ پارلیمنٹ کی حدود میں آتی ہے کا تقدس پامال کیا۔ پارلیمنٹ لاجز کے اندر سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت کے بغیر کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جا سکتی، ہم نے پارلیمانی روایت میں ایسا پہلے کبھی نہیں سنا کہ پولیس پارلیمنٹ کی حدود میں داخل ہوئی ہو۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز پر پولیس چھاپے پر ہم نے خاموشی اختیار کی، پنجاب اسمبلی میں بھی پولیس کارروائی پر ہم خاموش رہے، جمہوری نظام کو اپنے ہاتھوں سے ختم کر رہے ہیں جو کہ اچھی روایت نہیں۔

دریں اثنا سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف شیری رحمن نے کہا کہ بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون سیشن جج کو دھمکی دینے پر عمران خان کے خلاف ہائیکورٹ کا نوٹس خوش آئند ہے، شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ججز اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کی روش قابل برداشت نہیں، دھمکیوں کو سنجیدہ نا لیا گیا تو یہ ان کا وطیرہ بن جائے گا۔

انہوںنے کہاکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا، بینظیر بھٹو شہید بھی ساری زندگی عدالتوں کا سامنا کرتی رہیں لیکن آج تک کسی نے ججز کو دھمکیاں نہیں دیں۔ سابق پی ٹی آئی دور اقتدار میں آصف علی زرداری کا مہینوں ریمانڈ لیا جاتا رہا ہے پیپلزپارٹی نے کبھی کسی جج کو دھمکی نہیں دی، یہ دو دن کے ریمانڈ پر خاتون جج کو دھمکیاں دے رہے ہیں، غلطی تسلیم کرنے بجائے پی ٹی آئی رہنما ملک بند کرنے منصوبے بنا رہے ہیں اور گرفتاری کے ڈر سے چھپ بھی رہے ہیں۔
یہ پونی ٹیل والا بوڑھا کھسرا صرف گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ رہا ہے . پلے اب انکے بھی کچھ نہیں رہ گیا، پیپلز پارٹی اور نون لیگ کا نکاح تو ایسے ہی ہے جیسے ساہیوال نسل کی مجھ کو افریقی گینڈے سے ملا دیا جائے ، نتیجہ رضا ربانی کی شکل میں نکلے گا